دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کو شکست دینے پر روس میں یوم فتح

روس کی کامیابی کا جشن منانے کے لیے کئی شہروں میں فوجی پریڈز، آتش بازی اور کنسرٹس کا اہتمام کیا گیا

منگل 9 مئی 2017 11:56

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مئی ء)دوسری جنگ عظیم میں جرمنی کوشکست دینے پر روس میں یوم فتح منایاگیا، جرمنی کے خلاف روس کی کامیابی کا جشن منانے کے لیے کئی شہروں میں فوجی پریڈز، آتش بازی اور کنسرٹس کا اہتمام کیا گیا ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 1945 میں نازی جرمنی کو شکست دینے کی 72ویں سالگرہ پر روس میں زبردست تقریبات کا انعقاد کیا گیا روس کے مختلف شہروں میں یوم فتح کی تقریبات منعقد کی گئیں،ان تقریبات میں ٹی ۔34" ٹینک اور "اسکندر ۔ایم "میزائل سسٹم جیسے ہتھیار بھی نمائش کے لیے پیش کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :