Ae Mere Allah Mujh Ko Day To Hosla

اے میرے اللہ مُجھ کو دے تو حوصلہ

اے میرے اللہ مُجھ کو دے تو حوصلہ

میری جانے کون سی منزل کون سی راہ

میں اِک گناہگار تیری مدد کے بغیر کچھ بھی نہیں

تُو نے مجھ کو سبھی کیا عطا، میں اس قابل بھی نہیں

تیری حکمتوں کو سمجھ نہ سکی پھر بھی اے اللہ

تیری بندی ہوں معاف کر ، نہیں کوئی تیرے جیسا

میری ماں کی دُعاوٴں کا ہی تو یہ اثر رہا ہے

مجھے آفتوں سے بچائے رکھا تو نے قبول کر کے

باپ کا سایہ ماں کا سایہ تا عمر رکھنا مجھ پر

اے اللہ ! اپنے حبیب کے طفیل رحم کرنا مجھ پر

اے اللہ ! ظاہری ہوں یا چُھپے دشمن بچائے رکھنا

مجھ کو میرے گھر والوں کو شرِ شیطان سے بچائے رکھنا

نسرین منہاس

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(1165) ووٹ وصول ہوئے

Your Thoughts and Comments

Urdu Nazam Poetry of Nasreen Minhas, Ae Mere Allah Mujh Ko Day To Hosla in Urdu. This famous Urdu Shayari is a Ghazal, and the type of this Nazam is Social Urdu Poetry. Also there are 25 Urdu poetry collection of the poet published on the site. The average rating for this Urdu Shayari by our users is 5 out of 5 stars. Read the Social poetry online by the poet. You can also read Best Urdu Nazam and Top Urdu Ghazal of Nasreen Minhas.