Afsana By Ghazala M. Ali

Afsana is a famous Urdu Poetry written by a famous poet, Ghazala M. Ali. You can also read more poetries of Ghazala M. Ali on this page of UrduPoint.

افسانہ

غزالہ محمد علی

اُس رات بھی میں لان میں اپنی گہری سوچوں کو لئے اور گرم موسم کی شدت کو نظرانداز کئے کرسی پہ بیٹھی تھی۔ میرے سامنے ایک خالی بینچ تھا اور سوچوں میں گم اسی کو دیکھے جا رہی تھی جیسے مجھے کسی کا انتظار تھا اور اس نے اُس بینچ پر میری قریب بیٹھنا تھا۔ میری پچھلی طرف چند قدم کے فاصلے پر ایک لڑکی فون پر کسی سے بات کررہی تھی اور اس کے الفاظ میری سوچوں کو بے ترتیب کررہے تھے۔ میں اور میرا اکیلا پن اسی کشمکش میں قید تھے کہ مجھے جانی پہچانی سی آہٹ سنائی دی۔ تڑپ کر جو اس طرف دیکھا تو کچھ لڑکیا ں تھیں جن کے قہقوں نے مجھے بے چین کر دیا تھا۔ پھر آخر کافی دیر تک انتظار کرتے ہوئے لبوں سے سرگوشی کی "ڈحونڈ رہی ہیں تجھے میر ی نگاہیں"۔۔۔

اب ہوا بھی چلنے لگی تھی لیکن مجھے جلن ہو رہی تھی کہ وہ کہاں ہوگا۔۔۔ کس کے ساتھ ہوگا۔۔۔ شاید اچھا وقت گزر رہا ہوگا اس کا۔۔۔ لگتی کیا ہوں اس کی کی اسے میری پرواہ ہو۔۔۔ میرا دل رکھنے کے لئے اسے سہنا پرتا ہے وہ وقت جو اسے میرے پاس لے آتا ہے۔۔۔

مگر اس بار مجھے مناسب وقت نہیں ملا کچھ اور سوچنے کے لئے کہ سناٹا کئی آوازوں اور قہقوں کی نظر ہو گیا تھا۔ پھر مجھے وہ آواز بھی سنائی دینے لگی جس کا انتظار تھا۔ نظروں نے بے چین ہو کر ادھر اُدھر دیکھا تو آنکھوں نے اُسے پا ہی لیا۔ اب لب جھوٹی مسکراہٹ دکھا رہے تھے اور دل حقیقت میں بیٹھا جا رہا تھا۔ شدت سے مجھے اس کی طلب ہو رہی تھی لیکن سب کا سب بگڑ گیا جب نظروں نے اسے کسی اور کے ساتھ پایا اور بہت خوش پایا۔۔۔

(ہاسٹل ۹ ، جامعہ پنجاب لاہور کی یادیں)

غزالہ محمد علی

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(578) ووٹ وصول ہوئے

Afsana by Ghazala M. Ali - Read Ghazala M. Ali's best Shayari Afsana at UrduPoint. Here you can read the best poetry Afsana of Ghazala M. Ali. Afsana is the most famous poetry by emerging poet, Ghazala M. Ali. People love to read poetry by Ghazala M. Ali, and Afsana by Ghazala M. Ali is best among the poetry collection by new poet Ghazala M. Ali.

At UrduPoint, you can find the complete collection of Urdu Poetry of Ghazala M. Ali. On this page, you can read Afsana by Ghazala M. Ali. Afsana is the best poetry by Ghazala M. Ali.

Read the Ghazala M. Ali's best poetry Afsana here at UrduPoint; you will surely like it. Many people, who love the Urdu Shayari of the new poet Ghazala M. Ali, regard it as the best poetry Afsana of Ghazala M. Ali.

We recommend you read the most famous poetry, Afsana of emerging poet Ghazala M. Ali, here, you will surely love it. Also, don't forget to share it with others.