Hum Se Urooj Sambhala Na Gaya By Javad Sattar

Hum Se Urooj Sambhala Na Gaya is a famous Urdu Poetry written by a famous poet, Javad Sattar. You can also read more poetries of Javad Sattar on this page of UrduPoint.

ہم سے عروج سنبھالا نہ گیا

جوادستار

تیرے عشاق کا دھرتی سے کبھی حوالہ نہ گیا

یہ بھی سچ ہے ہم سے عروج سنبھالا نہ گیا

ان کی تکبیریں فضاؤں میں گونجیں اب تک

ان کی دہشت سے چٹانیں بھی ہلیں اب تک

ان کے وقار سے تھرتھرّاتے دنیا والے

ان کے نام سے کافر کو نہیں نیندیں اب تک

وہ روشن ہوئے ایسے کہ پھر اجالا نہ گیا

یہ بھی سچ ہے ہم سے عروج سنبھالا نہ گیا

وہ جہانگیر زہد و تقوی کے تھے پیکر

نام اللہ کا لیتے تھے تو گرتا خیبر

سیکھی تہذیب یہ دنیا ان میں رہ کر

وہ صاحبءایماں قرآن تھا ان کا محور

ذکر ان کا کبھی تاریخ سے ٹالا نہ گیا

یہ بھی سچ ہے ہم سے عروج سنبھالا نہ گیا

ظلم کے دہر میں اٹھتی صدائیں ان کی تھیں

لکھی تقدیر پلٹتی دعائیں ان کی تھیں

جھکی ان کے حسنءاخلاق پہ دنیا ساری

رشک دشمن کو بھی آئے کیا ادائیں ان کی تھیں

ان کی تعظیم تک کوئی تعظیم والا نہ گیا

یہ بھی سچ ہے ہم سے عروج سنبھالا نہ گیا

وہ شاہ ہو کے بھی ملتے تھے فقیروں جیسے

حبیب ایسے گویا ہاتھ میں لکیروں جیسے

علم و حکمت میں بھی تھا کوئی نہ ان جیسا

خاک رہتے تھے مگر تھے وہ ہیرو جیسے

چمنءاسلام سے ان کا کبھی نالہ نہ گیا

یہ بھی سچ ہے ہم سے عروج سنبھالا نہ گیا

وہ تھے سچے ہم جھوٹ کا پلندہ ہیں

وہ تو جیتے تھے مگر ہم محظ زندہ ہیں

وہ ناموسءمحمد پہ مر مٹتے تھے

ہم کہتے ہیں فقط بہت شرمندہ ہیں

اصول ان کا کوئی ہم سے کبھی پالا نہ گیا

یہ بھی سچ ہے ہم سے عروج سنبھالا نہ گیا

جوادستار

© UrduPoint.com

All Rights Reserved

(338) ووٹ وصول ہوئے

Hum Se Urooj Sambhala Na Gaya by Javad Sattar - Read Javad Sattar's best Shayari Hum Se Urooj Sambhala Na Gaya at UrduPoint. Here you can read the best poetry Hum Se Urooj Sambhala Na Gaya of Javad Sattar. Hum Se Urooj Sambhala Na Gaya is the most famous poetry by emerging poet, Javad Sattar. People love to read poetry by Javad Sattar, and Hum Se Urooj Sambhala Na Gaya by Javad Sattar is best among the poetry collection by new poet Javad Sattar.

At UrduPoint, you can find the complete collection of Urdu Poetry of Javad Sattar. On this page, you can read Hum Se Urooj Sambhala Na Gaya by Javad Sattar. Hum Se Urooj Sambhala Na Gaya is the best poetry by Javad Sattar.

Read the Javad Sattar's best poetry Hum Se Urooj Sambhala Na Gaya here at UrduPoint; you will surely like it. Many people, who love the Urdu Shayari of the new poet Javad Sattar, regard it as the best poetry Hum Se Urooj Sambhala Na Gaya of Javad Sattar.

We recommend you read the most famous poetry, Hum Se Urooj Sambhala Na Gaya of emerging poet Javad Sattar, here, you will surely love it. Also, don't forget to share it with others.