روس اور ایسٹونیا کے درمیان سرحدی معاہدہ طے پا گیا

بدھ 19 فروری 2014 03:19

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19فروری۔2014ء) روس اور ایسٹونیا کے درمیان سرحدی ایشو بارے معاہدہ طے پا گیا غیر ملکی ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے ایسٹونیا کے ہم منصب عرناس پائیت کے ساتھ ماسکو میں ملاقات کے دوران سرحدی ایشو بارے معاہدہ طے پایا۔

(جاری ہے)

معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان 2005 ء میں سرحدی امور بارے طے پانے والے اقدامات کی توثیق کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :