ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری مذاکرات کا آغاز ہوگیا

بدھ 19 فروری 2014 03:19

ویانا (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19فروری۔2014ء) ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری مذاکرات کا آغاز ویانا میں ہوگیا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران اور کچھ عالمی طاقتوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز وایانا میں ہوا ہے مذاکرات کے پہلے مرحلے میں ایرانی جوہری پروگرام بارے حالیہ طے پانیوالے معاہدے کے متنازعہ حصوں پر بات چیت کی گئی تاہم فریقین کے درمیان متعدد امور اختلافات رائے رہا۔

متعلقہ عنوان :