سعودی خواتین کو مرد ولی کے بغیر خدمات کے حصول کی اجازت
تمام سرکاری اداروں کو اب اپنے کام کے طریق کار میں تبدیلیاں لانے کی ضرورت ہوگی ،نیاشاہی فرمان
جمعہ 5 مئی 2017 12:59
(جاری ہے)
نئے شاہی فرمان کے تحت تمام سرکاری اداروں کو اب اپنے کام کے طریق کار میں تبدیلیاں لانے کی ضرورت ہوگی اور اس امر کی بھی نشان دہی کرنا ہوگی کہ سعودی خواتین کو کہاں کہاں کسی خدمت کے حصول یا کوئی اقدام کرنے کے لیے مرد سرپرستوں کی منظوری کی ضرورت پیش آتی ہے۔
شاہ سلمان نے مرد سرپرستوں کی شرط کو تین ماہ میں ختم کرنے کی ہدایت کی ہے اور حکومتی اداروں کو یہ بھی ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی سرکاری ویب گاہوں کے ذریعے اس حکم کو عام کریں۔مزید برآں محنت اور سماجی ترقی کی وزارت کو خواتین ورکروں کے لیے اپنے وسائل کے مطابق ٹرانسپورٹ کے ذرائع مہیا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یہ حکم خواتین کے حقوق سے متعلق سعودی وزارتی کونسل کی تجاویز کی منظوری کے بعد جاری کیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 6 مئی 2017 کی مزید خبریں
-
امریکی سینیٹ نے 1.1ٹریلین ڈالر مالیت کے حکومتی مصارف بل کی منظوری دیدی
-
موصل میں عراقی فورسز اورداعش کے درمیان گھمسان کی جنگ،30جنگجوہلاک
-
امریکی صدر کا پہلا غیرملکی دورہ ، 23 مئی کو سعودی عرب آئیں گے
-
شام میں محفوظ زون کا قیام،روس ایران اورترکی میں معاہدہ طے پاگیا
-
چینی ہر سال 25ارب لیٹر بیئر استعمال کرتے ہیں
-
روسی شہر بشور توستان میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،تین افراد ہلاک
-
داعش کے بعد بھی امریکی فوجی عراق میں تعینات رہ سکتے ہیں،امریکی اہلکار
-
سعودی خواتین کو مرد ولی کے بغیر خدمات کے حصول کی اجازت
-
فرانس، خاتون صدارتی امیدوار کی مسلمانوں، غیر ملکیوں اور پناہ گزینوں پر تنقید ،میری لی پین پر ا نڈوں کی بارش
-
فیس بک نے بھارت کے 700مقامات پر تیز ترین سستاانٹرنیٹ متعارف کردیا
-
سعودی عرب کا اقوام متحدہ کو زیرحراست سرگرم کارکنوں تک رسائی دینے سے انکار
-
سربراہ کم جانگ کو قتل کرانے کا امریکی منصوبہ ناکام بنادیا، شمالی کوریا کا دعویٰ
-
چین نے اپنی فوجی طاقت اور مہارت کی نئی ویڈیو جاری کر دی
-
چمن میں حملہ کرنے کے بعد افغان فورسز کو پاک فوج کا منہ توڑ جواب، 4 فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات
-
افغان فورسز کی مردم شماری پربلا اشتعال فائرنگ،9 شہید ،50 سے زائد زخمی،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں افغان فورسز کی متعدد چوکیاں تباہ
-
سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی ،ٹیم 6 اداروں کے افسران پر مشتمل
-
وزیر داخلہ سے آئی جی ایف سی بلوچستان کی ٹیلیفونک گفتگو، چمن واقعہ پر بریفنگ دی
-
پاکستان کا افغا ن فورسز کے چمن میںمردم شماری ٹیم پر فائرنگ پر شدید تشویش کا اظہار
-
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ملاقات
-
آرمی چیف کا حیدر آباد گریژن کا دورہ ،حیدر آباد اور تھر سے متعلق آپریشنل و انتظامی امور پر بریفنگ
-
نوازشریف میرے خواب کی تعبیر میں رکاوٹ ہیں،میری ان سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ، عمران خان
-
دنیا تیزی سے تقسیم در تقسیم کی جانب مائل ہے، ان حالات میں ہمیں تصوف کی جتنی ضرورت آج ہے ، پہلے کبھی نہ تھی، بلاول بھٹوزرداری
-
پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 30 فیصد اضافہ کرنے پر غور
-
لاہور:زیر سماعت مقدمات پر ٹی وی پروگرام اور تبصروں کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
-
آصف زرداری لاہور پہنچ گئے ،پیپلز پارٹی کا حکومت کیخلاف احتجاجی سر گرمیوں میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ
-
وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ملاقات ،ْملکی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت
-
وزیراعظم کامظفرآباد کا دورہ،نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ اور سرنگوں کی تکمیل کے حوالے سے تقریب میں شرکت
-
اگر ٹوئٹس جمہوریت کیلئے زہر قاتل ہیں تو پھر چوہدری نثار مریم نواز کو ٹوئٹس کرنے سے روک کر دکھائیں: اعتزاز احسن کا چیلنج
-
بھارتی آرمی چیف کی دھمکی بڑھک سے زیادہ کچھ نہیں،مرزا اسلم بیگ
-
پی آئی اے کا کراچی تاممبئی فلائٹ آپریشن معطل کرنے پرغور
-
نواز شریف ضدی بچہ، انہیں اپنا مستقبل ڈوبتا نظر آ رہا ہے ،شیخ رشید
-
’اقتصادی راہداری کی کامیابی کا انحصار اس میں شامل ممالک کی سکیورٹی ذمہ داری پرہے،چین
-
کراچی کے سیاسی منظر نامے میں تبدیلی ،ڈاکٹرعشرت العباد اور آفاق احمد میں ٹیلی فونک رابطہ
-
نوازشریف کی60دن باقی رہ گئے ،وہ وزارت عظمیٰ کے عہدے سے فارغ ہوجائیں گے، جہانگیرترین
-
لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے کارروائی کرتے ہوئے یونان سے بے دخل کیے گئے 37 پاکستانی گرفتار کر لیے
-
حسین نوازکے اداروںکے سامنے پیش ہونے کے بیان پرعمل کاوقت آگیا، اعتزاز احسن
-
سی آئی اے ماڈل ٹائون نے پنجاب یونیورسٹی کی رہائشی کالونی میں رہنے والے پروفیسرز کو لوٹی ہوئی رقم واپس دلوا دی
-
کرپٹ ٹولہ احتساب سے بچ نکلا تو قوم اپنے ووٹ کی طاقت سے کرپشن کے سومنات کو پاش پاش کر ے گی،سینیٹر سراج الحق
-
صرف سڑکیں بننے سے ترقی کا تاثرغلط ہے، ، خیبر پختونخوا حکومت اپنی سوچ سے تبدیلی لائی ، بتادیا ترقی تعلیم ، صحت ، روزگار سے ہوتی ہے ،قوم کو معاشی طور پر کھڑا کریں گے ، جے آئی ٹی ارکان پر پورا اعتماد ... مزید
-
غیرت کے نام پر بھتیجے نے بیوہ چچی کو گلے میں پھندا ڈال کر مو ت کے گھاٹ اتار دیا
-
شکار پور ، پولیس اہلکار باپ بیٹے کی جگہ امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع گھوٹکی کے صدر بابر لنڈ اور سردار فیاض لنڈ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے
-
کارکن کی جیل میں موت پر ایوان میں تحقیقاتی کمیٹی نا بنائی گئی تو پیر کے اجلاس میں احتجاج کریںگے ،فیصل علی سبزواری
-
سی ڈی اے ہسپتال زنانہ وارڈ میں ڈاکٹر کے بھیس میں ڈکیتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.