سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی ،ٹیم 6 اداروں کے افسران پر مشتمل
سٹیٹ بینک سے گریڈ 20 کے افسر عامر عزیز، ایس ای سی پی سے بلال رسول ،نیب سے عرفان نعیم منگی، آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر نعمان سعید، ایم آئی سے بریگیڈیئر کامران خورشید شامل ، ایف آئی اے افسر واجد ضیا جے آئی ٹی کے سربراہ ہونگے
جمعہ 5 مئی 2017 18:07
(جاری ہے)
اس موقع پر اٹارنی جنرل نے اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کی جانب سے گریڈ 18 سے اوپر کے افسران کی فہرست پیش کی اور اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ گورنر اسٹیٹ بینک اور چیرمین ایس ای سی پی دونوں عدالت میں موجود ہیں۔
جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ آپ کے بھیجے ہوئے ناموں کی تصدیق کرائی، ایسے لگا جیسے ہمارے ساتھ کھیل کھیلا جا رہا ہے، نامزد افسروں کی سیاسی وابستگی کے حوالے سے منفی رپورٹ ملی۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ عدالت آنے سے پہلے محکموں نے خود تمام نام جاری کر دیئے، اداروں کے سربراہان اس کے ذمہ دار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ متنازع جے آئی ٹی کا فائدہ کس کو ہو گا، زمین پھٹے یا آسمان گرے، قانون پر چلیں گے، کون کیا کر رہا ہے ہمیں کوئی سروکار نہیں، ہم نے قانون کے مطابق فیصلوں کا حلف اٹھایا ہے، آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دیں گے۔جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ ایک لیڈر نے کہا جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی نوازشریف کو جھوٹا کہا، اس لیڈر نے قوم سے جھوٹ بولا، بہت تحمل سے کام کر رہے ہیں، ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک سیاسی رہنما نیکہا پانچوں ججز نے وزیر اعظم کو جھوٹا کہا ہے، آئندہ ایسا ہوا تو ہم کٹہرے میں لائیں گے۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالتی کارروائی پر بحث کرنے پر پابندی لگائی جائے۔ سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔واضح رہے کہ سپریم ورٹ نے پاناما یس کا فیصلہ 20 اپریل کوسناتے ہوئے معاملے کی مزید تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کاحکم دیا تھا اور اس ٹیم کی تشکیل کے لیے 6 اداروں سے نام طلب کئے تھے اور قرار دیا تھاک ہ عدالت ناموںکاجائزہ لے اور خود جے آئی ٹی تشکیل دے گی جو 15 روز بعد اپنی عبوری رپورٹ عدالت میں پیش کرے گی جب ہ 60 روز میں تحقیقات مکمل کرکے اپنی حتمی رپورٹ سپریم ورٹ ے بینچ کے سامنے جمع کرائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 6 مئی 2017 کی مزید خبریں
-
امریکی سینیٹ نے 1.1ٹریلین ڈالر مالیت کے حکومتی مصارف بل کی منظوری دیدی
-
موصل میں عراقی فورسز اورداعش کے درمیان گھمسان کی جنگ،30جنگجوہلاک
-
امریکی صدر کا پہلا غیرملکی دورہ ، 23 مئی کو سعودی عرب آئیں گے
-
شام میں محفوظ زون کا قیام،روس ایران اورترکی میں معاہدہ طے پاگیا
-
چینی ہر سال 25ارب لیٹر بیئر استعمال کرتے ہیں
-
روسی شہر بشور توستان میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،تین افراد ہلاک
-
داعش کے بعد بھی امریکی فوجی عراق میں تعینات رہ سکتے ہیں،امریکی اہلکار
-
سعودی خواتین کو مرد ولی کے بغیر خدمات کے حصول کی اجازت
-
فرانس، خاتون صدارتی امیدوار کی مسلمانوں، غیر ملکیوں اور پناہ گزینوں پر تنقید ،میری لی پین پر ا نڈوں کی بارش
-
فیس بک نے بھارت کے 700مقامات پر تیز ترین سستاانٹرنیٹ متعارف کردیا
-
سعودی عرب کا اقوام متحدہ کو زیرحراست سرگرم کارکنوں تک رسائی دینے سے انکار
-
سربراہ کم جانگ کو قتل کرانے کا امریکی منصوبہ ناکام بنادیا، شمالی کوریا کا دعویٰ
-
چین نے اپنی فوجی طاقت اور مہارت کی نئی ویڈیو جاری کر دی
-
چمن میں حملہ کرنے کے بعد افغان فورسز کو پاک فوج کا منہ توڑ جواب، 4 فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات
-
افغان فورسز کی مردم شماری پربلا اشتعال فائرنگ،9 شہید ،50 سے زائد زخمی،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں افغان فورسز کی متعدد چوکیاں تباہ
-
سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی ،ٹیم 6 اداروں کے افسران پر مشتمل
-
وزیر داخلہ سے آئی جی ایف سی بلوچستان کی ٹیلیفونک گفتگو، چمن واقعہ پر بریفنگ دی
-
پاکستان کا افغا ن فورسز کے چمن میںمردم شماری ٹیم پر فائرنگ پر شدید تشویش کا اظہار
-
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ملاقات
-
آرمی چیف کا حیدر آباد گریژن کا دورہ ،حیدر آباد اور تھر سے متعلق آپریشنل و انتظامی امور پر بریفنگ
-
نوازشریف میرے خواب کی تعبیر میں رکاوٹ ہیں،میری ان سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ، عمران خان
-
دنیا تیزی سے تقسیم در تقسیم کی جانب مائل ہے، ان حالات میں ہمیں تصوف کی جتنی ضرورت آج ہے ، پہلے کبھی نہ تھی، بلاول بھٹوزرداری
-
پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 30 فیصد اضافہ کرنے پر غور
-
لاہور:زیر سماعت مقدمات پر ٹی وی پروگرام اور تبصروں کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
-
آصف زرداری لاہور پہنچ گئے ،پیپلز پارٹی کا حکومت کیخلاف احتجاجی سر گرمیوں میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ
-
وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ملاقات ،ْملکی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت
-
وزیراعظم کامظفرآباد کا دورہ،نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ اور سرنگوں کی تکمیل کے حوالے سے تقریب میں شرکت
-
اگر ٹوئٹس جمہوریت کیلئے زہر قاتل ہیں تو پھر چوہدری نثار مریم نواز کو ٹوئٹس کرنے سے روک کر دکھائیں: اعتزاز احسن کا چیلنج
-
بھارتی آرمی چیف کی دھمکی بڑھک سے زیادہ کچھ نہیں،مرزا اسلم بیگ
-
پی آئی اے کا کراچی تاممبئی فلائٹ آپریشن معطل کرنے پرغور
-
نواز شریف ضدی بچہ، انہیں اپنا مستقبل ڈوبتا نظر آ رہا ہے ،شیخ رشید
-
’اقتصادی راہداری کی کامیابی کا انحصار اس میں شامل ممالک کی سکیورٹی ذمہ داری پرہے،چین
-
کراچی کے سیاسی منظر نامے میں تبدیلی ،ڈاکٹرعشرت العباد اور آفاق احمد میں ٹیلی فونک رابطہ
-
نوازشریف کی60دن باقی رہ گئے ،وہ وزارت عظمیٰ کے عہدے سے فارغ ہوجائیں گے، جہانگیرترین
-
لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے کارروائی کرتے ہوئے یونان سے بے دخل کیے گئے 37 پاکستانی گرفتار کر لیے
-
حسین نوازکے اداروںکے سامنے پیش ہونے کے بیان پرعمل کاوقت آگیا، اعتزاز احسن
-
سی آئی اے ماڈل ٹائون نے پنجاب یونیورسٹی کی رہائشی کالونی میں رہنے والے پروفیسرز کو لوٹی ہوئی رقم واپس دلوا دی
-
کرپٹ ٹولہ احتساب سے بچ نکلا تو قوم اپنے ووٹ کی طاقت سے کرپشن کے سومنات کو پاش پاش کر ے گی،سینیٹر سراج الحق
-
صرف سڑکیں بننے سے ترقی کا تاثرغلط ہے، ، خیبر پختونخوا حکومت اپنی سوچ سے تبدیلی لائی ، بتادیا ترقی تعلیم ، صحت ، روزگار سے ہوتی ہے ،قوم کو معاشی طور پر کھڑا کریں گے ، جے آئی ٹی ارکان پر پورا اعتماد ... مزید
-
غیرت کے نام پر بھتیجے نے بیوہ چچی کو گلے میں پھندا ڈال کر مو ت کے گھاٹ اتار دیا
-
شکار پور ، پولیس اہلکار باپ بیٹے کی جگہ امتحان دیتے ہوئے پکڑا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع گھوٹکی کے صدر بابر لنڈ اور سردار فیاض لنڈ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے
-
کارکن کی جیل میں موت پر ایوان میں تحقیقاتی کمیٹی نا بنائی گئی تو پیر کے اجلاس میں احتجاج کریںگے ،فیصل علی سبزواری
-
سی ڈی اے ہسپتال زنانہ وارڈ میں ڈاکٹر کے بھیس میں ڈکیتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.