عرب ملک نے اسرائیلی عسکری قوت کے پرخچے اڑا کر رکھ دیے

پیر 9 جولائی 2018 17:02

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 9 جولائی 2018ء)شام نے متعدد اسرائیلی میزائلوں کو تباہ کردیا جو گزشتہ رات کو حمص میںایک فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کیلئے داغے گئے تھے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے صنعا نے فوجی ذرائع کاحوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ میزائل حملے سے صرف مالی نقصان ہوا، شام کی فضائیہ نے ایک لڑاکاطیارے کو بھی نشانہ بنایا جس سے باقی جنگی طیارے شام کی فضائی حدود سے نکلنے پرمجبور ہوگئے تاہم اسرائیل کے فوجی ترجمان نے واقعے پرتبصرے سے انکار کیا ہے۔ 

متعلقہ عنوان :