ABDUL WAHAB SUKHAN Poetry, Urdu Shayari of ABDUL WAHAB SUKHAN

ABDUL WAHAB SUKHAN Poetry, ABDUL WAHAB SUKHAN Shayari
ABDUL WAHAB SUKHAN Poetry - ABDUL WAHAB SUKHAN is the poet of the new generation. Among the emerging Urdu Poets, ABDUL WAHAB SUKHAN is getting much fame in a short time. On this page of UrduPoint, you can read all the Urdu Shayari by ABDUL WAHAB SUKHAN. Read the Urdu Poetry of ABDUL WAHAB SUKHAN, and you will surely like it.

عبدالوہاب سخن کی شاعری

نام:۔ عبدالوہاب سخن تعارف: عالمی شہرت یافتہ شاعرعبدالوہاب سخن کی پیدائش سن 1970 میں اتر پردیش کے ضلع رام پور میں ہوئی۔تعلیم جامعہ ملیہ اسلامیہ ، نئی دہلی اور روہیلکھنڈ یونیورسٹی، اترپردیش سے حاصل کی۔انگریزی ادب میں ایم اے کیا اور ہندوستان کے مختلف اسکول و کالجوں میں درس و تدریس سے وابستہ رہے۔ تقریباً ۹ سال سعودی عرب کی الجوف یونیورسٹی میں شعبہ انگریزی میں سینئر لکچرر کے عہدہ پر فائز رہے۔ ان کی شاعری ہندوستان کے مشہور شاعری پورٹل ’ریختہ‘ پر بھی شائع کی جا چکی ہے۔غزل کے علاوہ رباعی اور نظم سے بھی عبدالوہاب سخن کوخاصہ شغف ہے۔ عبدالوہاب سخن کا تعلق رام پور کی علمی و ادبی سر زمین سے ہیں۔ اوائل عمر سے ہی شاعری کا شوق تھا جو تا حال جاری ہے۔حال ہی میں ان کا شعری مجموعہ ‘ نئی رُت کا سفر‘(2014) منظرِ عام پر آیا ہے۔ عبدالوہاب سخن منفرد لب و لہجہ کے معتبر شاعرہیں۔اسلوب کی تازگی اور سخن آفرینی ان کے کلام کے کچھ ایسے اوصاف ہیں جو انہیں ہجوم سے جدا کرتےہیں۔ان کے بہت سے اشعار رسائل و جرائد اور سوشل ویب سائٹس نے ذریعہ زبان زد خاص و عام ہیں۔ نا صرف یہ اخبارات و رسائل ان شعروں کو اخبارات و رسائل اپنے کالموں، اداریوں میں اور ٹی وی انکرز اپنے شوز میں استعمال کرتے رہے ہیں۔۔ یہ مشہورِ دوراں شعر انہی کا ہے۔۔ شاید کہ یہ زمانہ انہیں پوجنے لگے::::::::کچھ لوگ اس خیال سے پتھر کے ہوگئے عبدالوہاب سخن کے بارے میں کچھ مشاہیر کی آراء: عبدالوہاب سخن اایسا شاعر ہے جسکو پڑھنے کے بعد لگتا ہے کہ نئی نسل میں اردو شاعری کا مستقبل تاریک نہیں ہے۔ ۔۔( بشیر بدر) عبدالوہاب سخن کی غزل تغزل آشنا ہے یہی وجہ ہے کہ اُن کا کلام پڑھنے والا دو چار غزلیں پڑھ کر تھک نہیں جاتا بلکہ لطف اندوز ہوتا چلا جاتا ہے۔ ایک اور بات جو ان کی شاعری کا خاصہ ہے وہ اظہار کی سہولت ہے ۔وہ مشکل سے مشکل مضمون بڑی آسانی سے باندھ دیتےہیں۔۔۔(عباس تابش) یہ بات میں پوری ایمانداری اور اعتماد کے ساتھ لکھ سکتا ہوں کہ عبدالوہاب سخن دنیائے سخن اپنے منتخبہ رستے پر جس کمٹمنٹ اور یقین کے ساتھ محوِ سفر ہیں وہ انہیں قبول عام تک پہونچانے کی ساری نشانیاں رکھتا ہے۔وہ جس بے ساختہ نزاکت سے کچھ نئے اور انوکھے جذبوں کی نمائندگی کرتے ہیں میں اس کے لئے ان کے قلم کو لائقِ تحسین سمجھتا ہوں۔ ۔(فرحت شہزاد)

ABDUL WAHAB SUKHAN Poetry

Urdu poetry is very vast, and many new poets are emerging with time. UrduPoint provides an excellent opportunity for new Urdu Poetry writers to publish their poetry here so that Urdu Poetry lovers can read it. ABDUL WAHAB SUKHAN is also among the emerging Urdu Poets. ABDUL WAHAB SUKHAN writes impressive Urdu Shayari; you will surely love it when you read it.

Urdu Poetry by ABDUL WAHAB SUKHAN is becoming very famous among Urdu poetry lovers in no time. More and more people now love to read Urdu Shayari of ABDUL WAHAB SUKHAN. You can also read the complete collection of ABDUL WAHAB SUKHAN Urdu Shayari here.

Read ABDUL WAHAB SUKHAN Urdu Poetry, and you will like it for sure. Also, don’t forget to share your favorite Urdu Poetry of ABDUL WAHAB SUKHAN with your friends.