Hafeez Tabasum - حفیظ تبسم

حفیظ تبسم نے لکھنے کا آغاز کالج کے زمانے میں کیا جب اسے ڈاکٹر ساحر شفیق،منور آکاش، اور نیئرمصطفیٰ جیسے استاتذہ کی صحبت میسر آئی۔ پہلا افسانوی مجموعہ ‘‘بلیوورلڈ 2010’’ دوسرا ہائیکو مجموعہ ‘‘ خوشبو کا جزیرہ 2013’’ تیسرا مجموعہ ہائیکو ‘‘ سرد موسم میں دھوپ کا کونا 2015’’ اور چوتھا مجموعہ نظمیں ‘‘دوسمندروں کے درمیان 2016’’ میں اشاعت پذیر ہوا وہ آج کل تحقیق و تنقید پر کام کررہے ہیں

Poetry of Hafeez Tabasum, Urdu Shayari of Hafeez Tabasum

حفیظ تبسم کی شاعری

اندھیرہ تم سے ہم کلام ہوتاہے

Andhera Tum Se Hum Kalam Hota Ha

(Hafeez Tabasum) حفیظ تبسم

Urdu Poetry of Hafeez Tabasum - Shayari of Hafeez Tabasum who is a new Urdu Poet, and the poetry is added in the New Urdu Poets section of the site. You can find Nazams, Ghazals, Love poetry, Sad Poetry and more Shayari of Hafeez Tabasum.