
Today Agriculture Urdu News (page 50)
آج کی زراعت خبریں
-
رانا علی سلمان نے جیت کی صورت میں قومی اسمبلی کی کرکٹ ٹیم بنانے کا اعلان کردیا
اتوار 22 جولائی 2018 - -
پورٹ قاسم کول پاور پلانٹ سے پاکستان کو سستی بجلی مل رہی ہے
پاور پلانٹ کا دوسرا یونٹ فروری میں آپریشنل ہو کر 9ٹیراواٹ گھنٹے سالانہ بجلی فراہم کریگا
اتوار 22 جولائی 2018 -
-
الیکشن کمیشن کی بڑی غلطی ، این اے 60 میں انتخابات ملتوی کرنے کے اعلامیے میں تاریخ اجراء 10جولائی لکھ دی
نشاندہی پر الیکشن کمیشن کی طرف سے تاریخ درست کرکے دوبارہ22جولائی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا
اتوار 22 جولائی 2018 - -
حنیف عباسی کے بیٹے سمیت 60 سے زائد لیگی رہنما ئو ں پر مقدمہ
کار سرکار میں مداخلت اور عدالت میں تھوڑ پھوڑ سمیت نعرے بازی کی دفعات شامل
اتوار 22 جولائی 2018 - -
گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے امیدوار عبدالستار راجپر پر حملہ، 8 افراد زخمی
اتوار 22 جولائی 2018 - -
پارٹی سے اختلافات کے بعد لیگی رہنما نے صوبائی سیکرٹریٹ کے قیام کیلئے تحفے میں دی جانیوالی عمارت واپس لے لی
اتوار 22 جولائی 2018 - -
جنوبی شام میں لڑائی میں شریک ہیں، انخلاء عمل میں نہیں آیا، حزب اللہ
ہماری ملیشیا نہ تو جنوبی شام سے باہر آئے گی اور نہ شام سے کوچ کرے گی، ہاشم صفی الدین
اتوار 22 جولائی 2018 - -
افغان حکومت عیدالضحی پر فائربندی کر سکتی ہے، ترجمان افغان صدر
اتوار 22 جولائی 2018 - -
سری لنکن صدر نے شمالی سری لنکا میں چین ،سری لنکا دوستی ہسپتال کا سنگ بنیا د رکھ دیا
بین الاقوامی معیار کی جدید سہولیات سے لیس گردوں کے علاج کے لیے یہ خطے کا بہترین ہسپتال ہو گا ، میتھری پالا سری سینا
اتوار 22 جولائی 2018 - -
ویتنام‘سمندری طوفان ‘20 افراد ہلاک‘14زخمی
شہر غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں‘احتیاطی تدابیر اختیار کریں‘محکمہ موسمیات
اتوار 22 جولائی 2018 -
-
ایران کے مغربی حصے میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
اتوار 22 جولائی 2018 - -
جاپان میں شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آ کر 15 افراد ہلاک ہو گئے
اتوار 22 جولائی 2018 - -
کویت کی آبادی 4ملین سے تجاوز، 3ملین سے زیادہ غیرملکی
اتوار 22 جولائی 2018 - -
حج سے روکنے والی قطری حکومت خدا کے عذاب سے ڈرے، سلطان بن سحیم
ْحکومت کا شہریوں کو فریضہ حج سے روکنا گھٹیا حرکت ہے،قطری حکمراں خاندان کے رہنماء کی گفتگو
اتوار 22 جولائی 2018 - -
عراق کی سرحد پر کرد جنگجوؤں کے حملے میں 11 ایرانی محافظ ہلاک
متعدد حملہ آور دہشت گردوں کو ہلاک،لڑائی کے دوران ایک اسلحہ ڈپو کو دھماکے سے اڑا دیا گیا، سپاہ پاسداران انقلاب
اتوار 22 جولائی 2018 - -
بحرین کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے قطر سے جعلی اکاؤنٹس چلانے کا انکشاف
قطربحرین اور سعودی عرب کے درمیان خصوصی تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے،بحرینی وزارت داخلہ
اتوار 22 جولائی 2018 - -
دنیا بھر کی 39 یہودی تنظیمیں اسرائیلی بائیکاٹ تحریک میں پیش پیش
اتوار 22 جولائی 2018 - -
سعودی عرب ،شادی تقریب میں فائرنگ، دولہا کی بہن جاں بحق
اتوار 22 جولائی 2018 -
-
برطانوی پولیس پرندے کو ہلاک کرنے والے شخص کی تلاش میں،تحقیقات کا آغاز
ایک شخص نے مرغابی کو دیوار پر دے مارا جس کے نتیجے میں یہ پرندہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا،پولیس
اتوار 22 جولائی 2018 - -
سعودی عرب اور خلیج میں 83 برس کا طویل ترین چاند گرہن دیکھا جائے گا
27 جولائی 2018 بروز جمعہ ہونے والے اس چاند گرہن کے عمل کا کٴْل دورانیہ 100 منٹوں سے زیادہ ہو گا
اتوار 22 جولائی 2018 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.