
International Urdu News (page 12)
بین الاقوامی خبریں
-
کشیدگی کافی ہو گئی، اب اسے روکنے کا وقت ہے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
ہفتہ 14 جون 2025 - -
’حالات معمول پر آنے تک ایرانی زائرین ہمارے مہمان ہیں‘
سعودی فرماں روا شاہ سلمان کا ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا حکم
ساجد علی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
ایران کی مسلح افواج اللہ کے حکم سے صیہونی حکومت کو شکست دے گی
اسرائیلیوں پر زندگی بلاشبہ تلخ ہو جائے گی، اب ان کو بھاگنے کی اجازت نہیں دیں گے، ہماری مسلح افواج اس دشمن پر سخت ضربیں لگائے گی، ایرانی سپریم لیڈر کا پیغام
محمد علی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
ایران کی جوابی کاروائی، آپریشن کا نام "وعدہ صادق 3" رکھ دیا
اسرائیلیوں پر زندگی بلاشبہ تلخ ہو جائے گی، اب ان کو بھاگنے کی اجازت نہیں دیں گے، ہماری مسلح افواج اس دشمن پر سخت ضربیں لگائے گی، ایرانی سپریم لیڈر کا پیغام
محمد علی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
ایران کا میزائل حملہ، اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت نشانہ بن گئی
اسرائیلی میڈیا کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں تباہی ہونے کی تصدیق، متعدد اسرائیلی فوجیوں کے بھی نشانہ بننے کی اطلاعات
محمد علی ہفتہ 14 جون 2025 -
-
ایران میں اسرائیلی طیارے مار گرائے جانے کا دعوٰی
ایران پر حملہ کرنے والے 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرائے گئے، ایک خاتون اسرائیلی پائلٹ کو گرفتار بھی کر لیا گیا، ایرانی میڈیا کا دعوٰی
محمد علی جمعہ 13 جون 2025 -
-
"دشمن کو کچلنے کا عمل شروع ہو گیا"
اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی کا آغاز، ایران نے 100 بیلسٹک میزائل داغ دیے، تل ابیب میں میزائل گرنے کی اطلاعات
محمد علی جمعہ 13 جون 2025 -
-
حج سیزن کےدوران قربانی کے گوشت کی تقسیم کا عمل مکمل ، 8لاکھ 20 ہزار جانوروں کوذبح اور پراسس کے بعد گوشت تقسیم کیا گیا ، سعد الوابیل
جمعہ 13 جون 2025 - -
اسرائیلی حملوں پر آسٹریلوی وزیر خارجہ کی تشویش کا اظہار
جمعہ 13 جون 2025 - -
سعودی عرب کی ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
جمعہ 13 جون 2025 - -
روس کی اسرائیل اور ایران کے درمیان شدید کشیدگی میں اضافے کی مذمت
جمعہ 13 جون 2025 - -
افغان طالبان کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
اسرائیلی حملہ ایران کی قومی خودمختاری ،علاقائی سالمیت کی صریح خلاف ورزی ہے، ذبیح اللہ مجاہد
جمعہ 13 جون 2025 - -
بھارتی ریاست پنجاب کے شہر بٹھنڈہ میں سوشل میڈیا کارکن36سالہ کنچن کماری المعروف کمل کور بھابھی اپنی کار میں مردہ پائی گئیں
جمعہ 13 جون 2025 - -
کشیدگی میں اچانک اضافہ کسی فریق کے مفاد میں نہیں،ترکیہ/ چین
جمعہ 13 جون 2025 - -
موساد کمانڈوز نے حملوں سے پہلے ایران میں کارروائی کی تھی،اسرائیلی میڈیا
جمعہ 13 جون 2025 - -
اسرائیلی حملوں کے بعد ایران کا ڈرونز کے ذریعے جواب
چند گھنٹوں میں ایران کی طرف سے 100 سے زائد ڈرونز اسرائیل کی جانب آئے ہیں، اسرائیلی میڈیا
جمعہ 13 جون 2025 - -
ایران فوری معاہدہ کرے، ورنہ ایرانی سلطنت صفحہ ہستی سے مٹ جائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ کا انتباہ
جمعہ 13 جون 2025 - -
اسرائیل کا ایران پر بڑا حملہ، مسلح افواج اور پاسدران انقلاب کے سربراہان اور 6 جوہری سائنسدانوں سمیت متعدد شہید
مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری اور پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی شہادت کی تصدیق ایران پر حملوں میں 200 لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا ، 100 سے زائد ... مزید
جمعہ 13 جون 2025 - -
ٹرمپ انتظامیہ بھارت میں مسلم مخالف واقعات کا موثر نوٹس لے، جسٹس فارآل
جمعہ 13 جون 2025 - -
اسرائیل ایران کشیدگی‘ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر
جمعہ 13 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.