
International Urdu News (page 50)
بین الاقوامی خبریں
-
یمن کے حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں پر حملوں کا اعلان
پیر 23 جون 2025 - -
ایران کی جوہری ٹیکنالوجی کو کسی حملے سے تباہ نہیں کیا جا سکتا، پاسداران انقلاب
ایران کی جوہری صلاحیتیں بیرونی حملوں کے باوجود محفوظ ہیں، خطے میں امریکی اڈوں کی موجودگی طاقت نہیں کمزوری کی علامت ہے، بیان
پیر 23 جون 2025 - -
تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں، سفارت کاری کی طرف لوٹ آئیں، سوئٹرزلینڈ کی اپیل
پیر 23 جون 2025 - -
ایران پر امریکی حملوں کے بعد سعودی عرب میں ہائی الرٹ، بحرین اور کویت کے ہنگامی اقدامات
پیر 23 جون 2025 - -
ایران میں دیگر اہداف بھی ہیں، فوجی کارروائی جاری رکھیں گے، اسرائیلی فوج
پیر 23 جون 2025 - -
بھارتی وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، کشیدگی میں فوری کمی کی اپیل
پیر 23 جون 2025 - -
انسانیت امن کیلئے پکار رہی ہے، جنگیں ختم کردی جائیں، پوپ لیو کی اپیل
پیر 23 جون 2025 - -
فردو ری ایکٹر پر حملے سے قبل کے سیٹلائٹ مناظر، ٹرکوں کی غیر معمولی نقل و حرکت
پیر 23 جون 2025 - -
چین کی عالمی نگرانی میں موجود ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت
پیر 23 جون 2025 - -
ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا، امریکی وزیردفاع
پیر 23 جون 2025 - -
آپریشن مڈنائٹ ہیمر میں 125 سے زائد جنگی جہازوں، 7 بی ٹو بمبار اسٹیلتھ طیاروں نے حصہ لیا
پیر 23 جون 2025 - -
ٹرمپ کا ایران پر حملے کا فیصلہ جوا تھا، صدارت داؤ پر لگا دی، امریکی اخبار
پیر 23 جون 2025 - -
ایرانی پارلیمان نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دیدی
پیر 23 جون 2025 - -
ایران پر امریکی حملے کے بعد تیل کی قیمت میں فی بیرل 3 سے 5 ڈالر تک اضافے کا امکان
ایران کی جانب سے اگر فوری جواب نہ بھی دیا گیا تو مارکیٹس جیوپولیٹیکل خطرے کا ایک زیادہ پریمیم شامل کرنے کا رجحان رکھیں گی، تجزیہ کار
پیر 23 جون 2025 - -
ی*ایران پر حملہ کرنیوالے امریکی طیارے اس وقت کہاں ہیں ، پتہ لگا لیا، پاسداران انقلاب
+ ایران کی نیوکلیئر ٹیکنالوجی کو کسی بھی حملے سے تباہ نہیں کیا جا سکتا،وائٹ ہاؤس اور تل ابیب پر حکمرانی کرنے والے مجرموں کے شور سے خوفزدہ نہیں ہوں گے
پیر 23 جون 2025 - -
uپوپ لیو کا مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار
غ* انسانیت آج امن کے لیے پکار رہی ہے، اور ہم اس پکار کو نظرانداز نہیں کر سکتے
پیر 23 جون 2025 - -
سلطنت عمان میں نئے ہجری سال 1447ھ اور نبی کریمﷺ کی ہجرت کی یادگار
ڑ* 29 جون کو سرکاری اور نجی شعبے کے تمام ملازمین کے لیے عام تعطیل کا اعلان ةنیا ہجری سال اسلامی کیلنڈر کا آغاز ہے، جو نبی کریم ﷺ کی مدینہ ہجرت کی یاد میں منایا جاتا ہے
پیر 23 جون 2025 - -
امریکہ کی طرف سے ایران کے جوہری مقامات پر بمباری ایک "خطرناک موڑ" کی نشاندہی کرتی ہے ، انتونیو گوتریس
پیر 23 جون 2025 - -
آئی اے ای اے نے ایران پر امریکی حملوں کے بعد پیر کوہنگامی اجلاس طلب کر لیا
اتوار 22 جون 2025 - -
بھارتی تحقیقاتی ادارےنےمقبوضہ جموں وکشمیر کے دومقامی باشندوں کوگرفتار کر لیا
اتوار 22 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.