International Urdu News (page 2)
بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی لازمی فوجی خدمات کیس کی سماعت میں لمبے التوا کے درخواست
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ملک کی اعلی ترین عدالت میں ملتوی کرنے کی درخواست دائر کی ،رپورٹ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
فلسطینی اتھارٹی کابینہ کی تشکیل مکمل
نامزد وزیر اعظم کے پاس وزارت خارجہ کا قلمدان بھی ہو گا،رپورٹ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
جسمانی طور پر آپس میں جڑی بہنیں ایبی اور برٹنی نے شادی کر لی
حال ہی میں 2021 میں ہونے والی شادی کے دن کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پھیل گئی،رپورٹ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اسرائیل غزہ میں بھوک کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے،اقوام متحدہ
اگر اسرائیل کا ایسا کرنے کا ارادہ ثابت ہو جائے تو یہ معاملہ جنگی جرائم کے مترادف ہے، وولکر ترک
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
سعودی عرب، بحیرہ احمر میں ناجل اور طراد مچھلیوں کے شکار پر پابندی
مچھلی کو تولیدی مدت کے دوران انڈے دینے کا موقع فراہم کرنے کیلئے پابندی لگائی گئی
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
جدہ کے تاریخی علاقے کی قدیم عمارتوں کی اصلاح و مرمت کا کام مکمل
ولی عہد نے اپنے ذاتی فنڈ سے 50 ملین ریال کی اعانت کی تھی،وزارت ثقافت
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اتر پردیش، سابق رکن اسمبلی مختار انصاری جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
بھارت،ریاست اروناچل پردیش اور ناگالینڈ میں کالے قانون اے ایف ایس پی اےکے نفاذ میں 6 ماہ کی توسیع
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اسرائیل غزہ میں خوراک کی امداد کی بلا روک ٹوک فراہمی کی اجازت دے ،عالمی عدالت انصاف کا حکم
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
بھارت میں ایک مخصوص گروپ عدلیہ کو کمزور کرنے میں مصروف ہے، 6سووکلا کا چیف جسٹس کے نام خط
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
شام کے شہر حلب کے ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ،36افرادہلاک
حملے میں لبنان اہلکاروں کونشانہ بنایاگیا،دھماکوں کی آوازیں دور دور تک سنی گئیں
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
امریکی فوج نے دوسرے روزبھی حوثیوں کے چار ڈرون مار گرائے
امریکی سینٹرل کمانڈ نے حوثیوں کے چار ڈرونز کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کیا،بیان
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
رفح میں داخلے کی تیاری کر رہے ہیں،یاہو کی یرغمالیوں کے اہلخانہ سے گفتگو
امریکہ کی منظوری ہو یا نہیں وہ اس آپریشن کے لیے آگے بڑھیں گے،اسرائیلی وزیراعظم
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
غزہ میں قحط ظاہر ہو چکا ہے، عالمی عدالت انصاف
بنیادی خوراک کی فراہمی بلا تاخیر غزہ میں پہنچائی جائے،اسرائیل کو حکم
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اسرائیل کا دمشق کے نواح میں واقع بجدلیہ گائوں پرحملہ
دیہی علاقوں میں حزب اللہ کے زیر استعمال مقام کو نشانہ بنایا گیا،شامی آبزرویٹری
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اسرائیل کو کوئی ہتھیار دینے کو تیار نہیں ہیں،امریکی جنرل
حماس کو ختم کرنا اسرائیل کے لیے ایک چیلنج ہوگا، جنرل سی کیو بران
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
رفح کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی حملے میں12فلسطینی شہید
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اسرائیلی ٹینکوں پر القسام بریگیڈز اور اسلامی جہاد کی گولہ باری
الشفاہسپتال کے باہراسرائیلی فوج کے ٹینکوں کو نشانہ بنایا اورشکن گولے برسائے،رپورٹ
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
حلب کے قریب اسرائیلی حملے میں 36 شامی فوجی شہید
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
سعودی عرب نے بحیرہ احمر میں ناجل اور طراد مچھلی کے شکار پر پابندی عائد کردی
جمعہ 29 مارچ 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.