
International Urdu News (page 49)
بین الاقوامی خبریں
-
ڈاکٹرز ودآئوٹ بارڈرزکاغزہ ہیومینٹیرین فائونڈیشن کی سرگرمیاں روکنے کامطالبہ
ہیومینٹیرین فانڈیشن فلسطینیوں کی تذلیل کر رہی ہے اسے فی الفورختم کیاجانا چاہیے،بیان
ہفتہ 28 جون 2025 - -
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
فلسطینیوں کو امداد کی فراہمی کی منظوری اور سہولت فراہم کرنے کی ضرورت ہے،گفتگو
ہفتہ 28 جون 2025 - -
واشنگٹن اور تہران کے درمیان پرامن جوہری پروگرام کے لیے مجوزہ معاہدے کی تفصیلات آگئیں
امریکہ اور مشرق وسطی کے اہم کھلاڑیوں نے ایرانیوں کے ساتھ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پس پردہ بات کی،غیرملکی میڈیا
ہفتہ 28 جون 2025 - -
قطر کی شہریوں اور مقیم افراد کو ایرانی میزائلوں کے ملبے کی اطلاع دینے کی ہدایت
ملبہ خطرناک مواد پر مشتمل ہو سکتا ہے، ہرگز نہ چھوا جائے،وزارت داخلہ اور دفاع نے خبردار کیا
ہفتہ 28 جون 2025 - -
متحدہ عرب امارات میں تنظیم العدالہ والکرامہ کیس میں 24 ملزمان کو عمر قید
وفاقی عدالت نے فیصلے کو جزوی طور پر کالعدم قرار دے کر مجرموں کی سزا بحال کر دی، مجرمانہ اثاثے بھی ضبط
ہفتہ 28 جون 2025 - -
ہم نے ایران میں ہزاروں سینٹری فیوجز تباہ کر دئیے اسرائیلی فوج کا جنگ سے متعلق حتمی بیان جاری
ہفتہ 28 جون 2025 - -
پانچ میں سے ایک افغان بھوک کا شکار ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
ڈبلیو ایف پی نے افغانستان میں خوراک کی عدم تحفظ کے بگڑتے ہوئے خدشات کا اظہار کردیا
ہفتہ 28 جون 2025 - -
غزہ، دو شیر خوار بچے غذائی قلت اور دودھ کی کمی کے باعث موت کے منہ میں چلے گئے
خوراک اور ادویات کی قلت سے مرنے والوں کی تعداد 244 ہو گئی، خیمے پر اسرائیلی بمباری سے دو جاں بحق
ہفتہ 28 جون 2025 - -
سعودی عرب نے فلسطین کو 30 ملین ڈالر کی نئی امداد فراہم کردی
ریاض نے گزشتہ برس فلسطینی حکومت کو 5 بلین ڈالر کی امداد دی تھی،رپورٹ
ہفتہ 28 جون 2025 - -
ایران کی جوہری تنصیبات کا نقصان ابھی تک معلوم نہیں ،ڈیموکریٹس کا شکوک کا اظہار
ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس کارروائی نے بڑا نقصان پہنچایا ہے،حتمی رپورٹ کا انتظارہے،ڈیموکریٹس
ہفتہ 28 جون 2025 - -
لندن، برطانوی ایئر بیس پر فلسطینیوں کے حق میں احتجاج پر دو خواتین سمیت چار افراد گرفتار
ہفتہ 28 جون 2025 - -
بد ترین منظرنامہ یہ ہے کہ ایران این پی ٹی معاہدے سے نکل جائے ، ماکروں
ااس قسم کا منظرنامہ اجتماعی طور پر ایک انحراف اور کمزوری کا سبب بنے گا،فرانسیسی صدر
ہفتہ 28 جون 2025 - -
امریکا نے ایران پر حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت جائز قرار دے دئیے
ایران کے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے اور استعمال کے خطرے کو روکنا ضروری تھا،عالمی ادارے کوخط
ہفتہ 28 جون 2025 - -
نیتن یاہو کیخلاف کرپشن کا مقدمہ موخر کرنے کی درخواست مسترد
ہفتہ 28 جون 2025 - -
امریکی سینیٹ میں ایران پر حملے روکنے کی قرارداد مسترد
ہفتہ 28 جون 2025 - -
ٹرمپ انتظامیہ کا دباو، صدر یونیورسٹی آف ورجینیا بھی مستعفی
ہفتہ 28 جون 2025 - -
روس امریکا تعلقات میں بہتری کا کریڈٹ ٹرمپ کوجاتاہے،پیوٹن
ہم صدر ٹرمپ کا بے حد احترام کرتے ہیں اور ان سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں،بیان
ہفتہ 28 جون 2025 - -
دبئی مال میں ولی عہد نے تمام افراد کے کھانے کا بل ادا کر دیا
ہفتہ 28 جون 2025 - -
بھارت چین سے سرحدی تنازع حل کرنے کا خواہاں
تنازع کو منظم روڈ میپ کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے،وزرائے دفاع کی گفتگو
ہفتہ 28 جون 2025 - -
غزہ میں آئندہ ہفتے تک جنگ بندی ہوجائے گی، ڈونلڈ ٹرمپ
پاک ،بھارت جنگ بندی پر کریڈٹ مجھے جاتاہے،دونوں ممالک سے خوش ہیں،امریکی صدر
ہفتہ 28 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.