
International Urdu News (page 48)
بین الاقوامی خبریں
-
iتازہ ایرانی میزائل حملے پر نیتن یاہو آگ بگولہ ہوگئے
ایرانی میزائلوں نے سروکا اسپتال اور وسطی اسرائیل میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا‘اسرائیلی وزیراعظم کا الزام
جمعرات 19 جون 2025 - -
اسرائیل پرحملے کیلئے 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے خطرناک ’سجیل ٹو‘ میزائل کا استعمال
جمعرات 19 جون 2025 - -
اسرائیل نے خندوب ریسرچ ری ایکٹر اور ہیوی واٹر کمپلیکس کو نشانہ بنایا: ایرانی جوہری توانائی ایجنسی
جمعرات 19 جون 2025 - -
امریکا میں غیر ملکی طلبہ کیلئے اسٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھا لی گئی
جمعرات 19 جون 2025 - -
چین نے ایران اسرائیل جنگ میں امریکی مداخلت کی مخالفت کردی
عالمی برادری خصوصا بااثر بڑے ممالک کو اسرائیل ایران تنازع کے خاتمے میں کردار ادا کرنا چاہیے، چینی وزارت خارجہ
جمعرات 19 جون 2025 - -
ایلون مسک کی کمپنی سپس ایکس کا سٹارشپ راکٹ معمول کے ٹیسٹ کے دوران دھماکے سے پھٹ گیا
جمعرات 19 جون 2025 - -
اسرائیل ایران جنگ پھیلی تو علاقائی ممالک کو بھی بہت زیادہ نقصان پہنچے گا ، چینی اور روسی صدور کی ٹیلی فونک بات چیت
جمعرات 19 جون 2025 - -
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ڈپٹی ہائی کمشنر کا اسرائیل اور ایران کے درمیان فوری کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
جمعرات 19 جون 2025 - -
مدھیہ پردیش کے ضلع رئیسین میں ہندو توا غنڈوں کے ہاتھوں مسلمان نوجوان قتل
جمعرات 19 جون 2025 - -
مہاراشٹر،مسلمانوں کے گھروں کی انہدامی مہم ، مکین پریشان
جمعرات 19 جون 2025 - -
دنیا بھر میں 2024 کے دوران تنازعات میں 48 ہزار افراد ہلاک
80 فیصد بچوں کی اموات اور 70 فیصد خواتین کی اموات صرف غزہ میں ریکارڈ کی گئیں،اقوام متحدہ
جمعرات 19 جون 2025 - -
امریکا: اسٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھا لی گئی
طلبہ کو اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس تک لازمی رسائی دینا ہوگی،رپورٹ
جمعرات 19 جون 2025 - -
نئی یورپی ویزا صلاحات سے اسرائیلی شہریوں کے متاثر ہونے کا امکان
نئے ویزہ میکنیزم کے لاگو ہونے کے بعد اسرائیلی شہریوں کے یورپ میں محدود قیام کے عمل کو معطل کردیا جائے گا،غیرملکی میڈیا
جمعرات 19 جون 2025 - -
آیت اللہ علی السیستانی نے ایرانی رہنماں کے قتل کو جرم قرار دیدیا
ایران کی چوٹی کی مذہبی لیڈرشپ کے خلاف دھمکیاں دینے والوں کو خبردار کرتے ہیں،بیان
جمعرات 19 جون 2025 - -
تازہ ایرانی میزائل حملے پر نیتن یاہو آگ بگلولہ ہوگئے
ایران کے جابرحکمرانوں کو اسپتال پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی،بیان
جمعرات 19 جون 2025 - -
غزہ میں امداد کیلئے جمع افراد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 11 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے ہزاروں افراد پر فائرنگ کی اور متعدد گولے داغے، ترجمان سول ڈیفنس ایجنسی
جمعرات 19 جون 2025 - -
میکسیکو ، سمندری طوفان ایرک کیٹیگری 4 میں تبدیل، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
طوفان کی رفتار 230 کلومیٹر فی گھنٹہ تک جاسکتی ہے ،حکام نے ممکنہ زمینی ٹکرا سے قبل الرٹ جاری کردیا
جمعرات 19 جون 2025 - -
اسرائیل ایران جنگ میں کسی اور ملک کی فوجی مداخلت پرانتباہ
ایساکرنے سے پورے خطے اور بین الاقوامی سطح پر سنگین نتائج ہوسکتے ہیں،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
جمعرات 19 جون 2025 - -
غزہ میں صحت کا شعبہ سنگین بحران کا شکار ، طبی امداد فوری درکار ہے،اقوام متحدہ
باقی ماندہ سامان کا ایک چوتھائی حصہ آئندہ چھ ہفتوں کے اندر ختم ہونے کا خدشہ ہے،بیان
جمعرات 19 جون 2025 - -
بین الاقوامی برادری کو اسرائیل ایران تنازع کے خاتمے میں کردار ادا کرنا چاہیے ، چینی وزارت خارجہ
جمعرات 19 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.