
پنجاب اسمبلی میں عوامی نمائندوں کو نااہل کرانے کا اسپیکر کا اقدام جمہوری اصولوں کی نفی ہے
پنجاب میں مجرموں کو پولیس مقابلوں میں قتل کرنے کے مبینہ اقدامات یا لوگوں کو غائب کرنا بھی ماورائے عدالت وآئین اقدامات ہیں، مہذب معاشرے میں اس کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
ثنااللہ ناگرہ
منگل 8 جولائی 2025
20:13

(جاری ہے)
امیر جماعت اسلامی نے بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے احتجاج اور مظاہروں کے ازسرنو آغاز اور آئندہ دو روز میں اس کے بارے میں لائحہ عمل دینے کا اعلان کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام کو حقوق نہ دیے تو مظاہرے اور احتجاج حکومت گراؤ تحریک میں بھی تبدیل ہوسکتا ہے۔ نائب امیر لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل امیرالعظیم اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ساجد ناموس بھی اس موقع پر موجود تھے۔ حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب اور بلوچستان میں بلدیاتی اداروں کی عدم موجودگی اور سندھ اور بلوچستان میں دھاندلی زدہ بلدیاتی حکومتوں کی ناقص کارکردگی پر بھی تنقید کی اور کہا کہ فارم 47 سے آئے ہوئے حکمران تمام اختیارات اور دولت اپنے قبضہ میں رکھنا چاہتے ہیں، ان کا کہنا تھا جمہوریت کا راگ الاپنے والی نام نہاد بڑی حکومتی اور اپوزیشن پارٹیوں کو اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ بیس لاکھ نئے ممبرز کی شمولیت کے بعد جماعت اسلامی نے ملک بھر میں تیس ہزار عوامی کمیٹیوں کی تشکیل کے کام کا آغاز کردیا، ایک ڈیڑھ ماہ میں ہدف کے حصول کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایک ساتھ 3 تعطیلات کا اعلان
-
خیبرپختونخواہ کو دہشتگردی، منشیات کی اسمگلنگ اور موسمیاتی تبدیلی کے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے
-
ملک میں سونے کی قیمت بڑھ کر3 لاکھ 76 ہزار 700 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
عید میلاد النبیﷺ کی آمد، رمضان المبارک اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کی بھی پیشن گوئی کر دی گئی
-
وفاقی وزیرریلوے حنیف عباسی 3 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعلی سندھ سے وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کی ملاقات
-
وزیراعلی سندھ نے پی آئی ٹی پی 2 اور گوگل ڈیجیٹل صحافت اسکالرشپس پروگرام کا افتتاح کردیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کااسپیکر ملک احمد خاں سے ٹیلیفونک رابطہ ،ماموں کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
ًآسان کاروبار فنانس سکیم کے دوسرے مرحلے کا جلد آغاز کیا جارہا ہی: ، چوہدری شافع حسین
-
علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی
-
طوفانی بارشوں کا نیا الرٹ جاری
-
پاکستان کے قومی جانور ’مارخور‘ کے شکار کا 10 کروڑ روپے مالیت کا مہنگا ترین پرمٹ نیلام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.