پی ٹی آئی،عوامی تحریک کی ریلیوں پرحملوں کاخطرہ ہے،راناثناء اللہ ، پی ٹی آئی الزامات کا ثبوت بھی نہیں دیتی اور باتیں بھی کرتی ہے، عمران خان منفی خان کا کردار پیش کر رہے ہیں،لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب
اتوار 11 مئی 2014 07:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11مئی۔2014ء)پنجاب کے سینئر وزیر اور مسلم لیگ نے کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی الزامات کا ثبوت بھی نہیں دیتی اور باتیں بھی کرتی ہے، عمران خان منفی خان کا کردار پیش کر رہے ہیں۔ جب کہ انہوں نے عوامی تحریک اور پی ٹی آئی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کی ریلیوں پر حملوں کا خطرہ ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف روایتی جارحانہ انداز اپنایا، انہوں نے کپتان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف سندھ اور بلوچستان میں نہ ہونے کے برابر ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف عدلیہ اور الیکشن ٹریبونل کو تسلیم نہیں کرتی اور پی ٹی آئی الزامات کا ثبوت بھی نہیں دیتی، دھاندلی کی آڑ میں حکومت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، تحریک انصاف کے الزامات میں کوئی وزن نہیں،عمران خان نیگیٹو خان کا کردار ادا کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 11 مئی 2014 کی مزید خبریں
-
اولمپک کونسل آف ایشیا نے قومی ہاکی ٹیم کی ایشین گیمزمیں انٹری بھجوانے کی تاریخ میں توسیع کردی
-
ڈیرن سیمی کی جگہ دنیش رامدین ویسٹ انڈین ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر، تجربہ کار آل راوٴ نڈر بدستور ٹی 20 ٹیم کی قیادت کریں گے، کپتانی چھن جانے کا غصہ، ویسٹ انڈین ڈیرن سیمی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ، اپنی تمام ... مزید
-
فٹبال ورلڈ کپ کیلئے شاکیرا کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز کردی ، ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی، امیدہیں کہ یہ گانا این کے سابقہ گانوں کا بھی ریکارڈ توڑ ڈالے گا، شاکیرا
-
ورلڈ کپ فٹبال،میکسیکو کی23رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ،ٹیم کی کمان لیون کلب کے ڈیفنڈر رافیل مارکوئیز ڈیفنڈر کو سونپی گئی ہے
-
کرنل شعیب نے ایس ایس جی سی گالف چیمپیئن شپ جیت لی، ایم ایس کینگروز ہی کے بریگیڈیئر وقار دوسرے اور ای ایس پینتھرز کے کامران ناجی تیسرے نمبر رہے
-
نواز شریف اور شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں اتفاق جامع مسجد کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کردیا
-
نجکاری کمیشن بورڈ نے یونا ئیٹڈ بینک لمیٹڈ میں حکومت کے بقایا حصص کی نجکاری کے لئے مجوزہ ٹرانزیکشن کے ڈھانچے کی منظوری دی
-
پاکستان کے باشعور 18کروڑ عوام تخریبی اورانتشار کی سیاست کو یکسر مسترد کردیں گے:شہبازشریف،احتجاج کرنے والے بعض عناصر ملک میں گزشتہ 11ماہ کے دوران ہونے والی بے مثال ترقی اور خوشحالی کی راہ روکنے کے ... مزید
-
کراچی،سیکورٹی خدشات کے باعث انسداد پولیو مہم ملتوی
-
بلوچستان میں عام انتخابات کا ایک سال مکمل ، 373افراد لاپتہ ،255مسخ شدہ لاشیں برآمد
-
فیصل آباد،خاوند کی دوسری شادی سے دلبر داشتہ خاتون نے تین معصوم بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا دیں ، دو معصوم بچیاں جاں بحق،بیٹے کی حالت تشویشناک،خاتون گرفتار
-
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی جلسے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،رانا ثناء اللہ،ملک میں جب بھی جمہوریت پٹڑی پر چلنی شروع ہوئی تو غیر جمہوری قوتیں متحرک ہوجاتی ہیں،پی ٹی آئی کے پاس دھاندلی کے ثبوت ... مزید
-
عوامی تحریک اور تحریک انصاف کی ریلیوں کو ناکام بنانے کیلئے تمام پٹرول پمپ سیل،لاری اڈہ اور دیگر مقامات سے لاہور ،اسلام آباد ،راولپنڈی جانے والی تمام ٹرانسپورٹ بند
-
عالمی شہرت یافتہ سماجی شخصیت بارے سوشل میڈیاپرافواہوں کاراج، خیریت سے اور صحت مند ہوں،عبدالستار ایدھی،ڈائلسز پر ہونے کے باوجود باقاعدگی سے دفتر آکرفلاح کے کاموں میں مگن ر ہتا ہوں ،گفتگو
-
ملتا ن میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، ملتان شہر سے کالعدم تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے پانچ مبینہ دہشتگردوں گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ و باروی مواد برآمد ، پکڑے جانے والے ... مزید
-
ملک میں ایک بیورکریٹ ہی تمام مسائل کی جڑ ہیں، احسن اقبال، ہمیں قول وفعل کے تضاد کو ختم کو نا ہو گا، عمران خان عوام کے میڈیٹ کا احترام کریں،آئندہ چند سالوں کے دوران توانائی سے بھی بڑا بحران پانی کا ... مزید
-
اسلام آباد‘ میٹرو بس منصوبے کے خلاف دو سیاسی جماعتوں نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی،منصوبہ غیر قانونی ہے‘ قانونی تقاضے پورے کیے بغیر شروع کیا گیا
-
لاہور‘ سوئی نادرن نے پنجاب میں سی این جی کا شیڈول پھر تبدیل کردیا‘ اب سی این جی اتوار اور بدھ کی بجائے پیر اور جمعرات کو ملے گی
-
کراچی ، مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4افراد ہلاک ، سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک
-
احتجاج کا توڑ، حکومت نے 11ماہ کی کارکردگی کے اشتہارات پر کروڑوں اڑادیئے
-
کراچی اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتہ شدیدمندی کی زد میں رہی ،مندی کے باعث کے ایس ای100انڈیکس5نفسیاتی حدوں سے نیچے گر گیا، انڈیکس 28900پوائنٹ سے کم ہو کر28400پوائنٹ کی کم ترین سطح پر آگیا
-
نائیجیریا، 53 لڑکیاں اغواء کاروں کی قید سے بھاگنے میں کامیاب،نائیجیرین طالبات کا اغوا ناقابل معافی عمل ہے،مشعل اوباما
-
شام، عسکری تصادم، ایک لاکھ شہریوں کی نقل مکانی ،حلب میں النصرہ فرنٹ نے حکومتی علاقوں کا پانی کاٹ دیا
-
بیلجیئم کی وزارت خارجہ کے کمپیوٹرز پر ہیکرز کا حملہ
-
نیپال کے جنوب مشرقی علاقوں میں یرقان کے مریضوں میں اضافہ ،ایک ہزار سے زائد افراد مرض میں مبتلا ،دوہفتوں میں سات ہلاک ہوگئے
-
ڈونیٹسک میں ریڈ کراس کے کارکنوں کا اغوا اور رہائی
-
عراقی شہرفلوجا پر سیکورٹی فورسز کی بمباری سے 16افرادہلاک، 20 زخمی
-
کابل کے علاوہ افغانستان سے سی آئی اے آپریشن معطل کیے جانے کا منصوبہ زیر غور ہے،امریکی اخبار
-
افغانستان‘ اتحادی فوج کا طالبان کے خلاف آپریشن ، 63 طالبان ہلاک‘ 41 زخمی
-
بھارت‘ بس گہری کھائی میں جاگری‘ تیرہ افراد ہلاک‘ سات زخمی
-
تیز مرچوں والے کھانے بلڈ پریشر کم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،چینی ماہرین
-
ڈرون کا امریکی مسافر طیارے سے ٹکرانے کا انکشاف،ڈیڑھ ماہ کے بعد بھی ڈرون اڑانے والے کا پتہ نہ چلایا جا سکا
-
ارجنٹائن کی سافٹ ویئرکمپنی کی گیم نے امریکا میں دھوم مچادی
-
کس کو معلوم تھا کہ جدیدٹیکنالوجی کی بدولت گھر اور گاڑی ایک ہی نہج پر جاپہنچیں گے، آسڑیا سے تعلق رکھنے والی ایک آٹو موبائلز کمپنی نے یہ کردِکھایا
-
سعودی عرب‘ عدالت نے حکومت مخالف مظاہروں کیلئے عوام میں اشتعال انگیزی پیدا کرنے کے الزام میں 2 افراد کو قید کی سزا سنادی
-
افغانستان، ایک افغان شہری کی لاش کے ساتھ تصویر بنوانے والے دو برطانوی فوجیوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
-
بھارت میں 59 کروڑ 70 لاکھ افراد بیت الخلاء کی سہولت سے محروم،نائیجیریا میں بھی بیت الخلا سے محروم افراد کی تعدا 2 کروڑ 30 لاکھ سے بڑھ کر 3 کروڑ 90 لاکھ تک جا پہنچی ہے،رپورٹ
-
سعودی عرب میں مرس وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق، سینکڑوں متاثر،مدینہ منورہ میں 2 خواتین،مکہ مکرمہ84 سالہ بزرگ، جدہ ایک شخص اور ریاض میں عورت چل بسی
-
اسلام آباد،راولپنڈی تحریک انصاف اور طاہرالقادری کے بھرپور احتجاج کا سامنا کرنے کو تیار،اسلام آباد میں ریڈزون بلاک کئے جانے کے ساتھ ساتھ اسلام آباد راولپنڈی آنے والے راستوں پر بھی سیکورٹی انتظامات ... مزید
-
ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے،وزیر اعظم،عوامی توقعات پر پورا اترنے کیلئے کئے گئے تمام وعدے پورے کریں گے‘ تقریب سے خطاب ، وزیر اعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ملاقات، ... مزید
-
آئی ایم ایف جون میں 550ملین ڈالر کی قسط ادا کردیگا ، اسحاق ڈار ، گزشتہ حکومت کے نا ہموار اقدامات کو ٹھیک کرنے کیلئے حکومت کو کافی سخت اقدامات، کئی غیرمقبول فیصلے کرنا پڑے،کہا جارہا تھا کہ جون تک پاکستان ... مزید
-
پی ٹی آئی،عوامی تحریک کی ریلیوں پرحملوں کاخطرہ ہے،راناثناء اللہ ، پی ٹی آئی الزامات کا ثبوت بھی نہیں دیتی اور باتیں بھی کرتی ہے، عمران خان منفی خان کا کردار پیش کر رہے ہیں،لاہور میں پریس کانفرنس ... مزید
-
شیخ رشید کی جان کو شدید خطرہ ہے،وزارت داخلہ کا انتباہ،آگاہ کردیا،مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار وفاق اور پنجاب حکومت ہوگی، شیخ رشید ، لوگوں سے سیاسی مخالفت ضرورہے مگرکسی سے کوئی دشمنی نہیں، حکومت کو جن ... مزید
-
مذاکرات میں حکومت کی جانب سے خاموشی مایوس کن ہے،مو لانا یوسف شاہ ،طالبان کمیٹی اور طالبان شوریٰ مذاکراتی عمل جاری رکھنے پر متفق ہیں، ملکی ترقی کیلئے مذاکرات جاری رہنے چاہیئں، مذاکرات کو سبوتاژ ... مزید
-
عمران خان کہیں تو ہم ان کے جلسے کو مشروبات پلانے کیلئے بھی تیار ہیں، پرویز رشید،وہ اب بڑے ہو چکے ہیں سیاست میں پختگی کا مظاہرہ کریں،سیاسی یتیموں کا کندھا لینے پر مجھے ان سے ہمدردی ہے ان سے اظہار یکجہتی ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف ایرانی صدر حسن روحانی کی دعوت پر آج دو روزہ دورے پر ایران روانہ ہونگے، وزیراعظم کے ہمراہ اس دورے میں ایک اعلیٰ سطحی وزارتی وفد بھی جائیگا، وزیراعظم ایرانی صدر حسن روحانی اور سپریم ... مزید
-
ایسے احتجاج کاحصہ نہیں بنیں گے جس سے جمہوریت کونقصان پہنچے، سراج الحق،اب سیاست کا وقت نہیں، خدمت کرنے کا وقت ہے،جمہوریت کو چلنے دیا جائے، جمہوریت بہترین طریقہ احتساب ہے،جماعت اسلامی کا وفد اسلام ... مزید
-
کراچی ،اسلحہ کیس میں پولیس کوایف بی آئی ایجنٹ کیخلاف مقد مہ کا چالان 19 مئی کو پیش کرنے کا حکم،جوئیل کاکس کو اس کے سامان سے 9 ایم ایم پستول کا میگزین اور گولیاں ملنے پر گرفتار کیا گیا تھا
-
کراچی، عوام ایکسپریس سے تین کروڑ روپے کے پرائز بانڈز چوری ہوگئے،ریلوے پولیس کے سولہ اہلکار معطل ،پولیس نے غائب ہونے والے پرائز بانڈز کی چوری کا مقدمہ کینٹ تھانے میں درج کرلیا
-
چاغی،پاک ایران سر حد پر ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک پاکستانی زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.