کراچی،سیکورٹی خدشات کے باعث انسداد پولیو مہم ملتوی

اتوار 11 مئی 2014 07:33

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔11مئی۔2014ء)کراچی میں آج بروز اتوار شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی،میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد پولیو مہم سیکورٹی خدشات کے باعث ملتوی کی گئی ہے،پولیو مہم کراچی شہر کی 25یونین کونسلوں میں شروع ہونا تھی،سیکورٹی فراہم نہ کئے جانے کے باعث ملتوی کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :