
18 July 2025 - Urdu News Archives
جمعہ 18 جولائی 2025 کا اخبار

پاکستان نے امریکا سے کپاس اور سویابین کی درآمدات بڑھانے کی پیشکش کردی ہے
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب امریکا میں تجارتی معاہدے کیلئے سرگرم ہیں، امریکی جریدے کے مطابق پاکستان نے امریکا سے کپاس اور سویابین کی درآمدات بڑھانے کی پیشکش کردی ہے، پاکستان 29 فیصد کے ٹیرف سے چھوٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، پاکستان کا امریکا کے ساتھ کم تجارتی خسارہ 3 ارب ... مزید

سینیٹ الیکشن میں ایسا نظام لانا ہوگا جس سے خریدوفروخت کا بازار بند ہوسکے

جماعت اسلامی کا مہنگی بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور شوگرمافیا کیخلاف ملک گیراحتجاج

عوام پر پٹرول بم گرانے کا نتیجہ، رواں ہفتے کے دوران، چکن، انڈے، پیاز، آلو سمیت 22 اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں

شہباز حکومت کے 1 فیصلے نے شوگر ملز مالکان کو مالا مال کر دیا
جمعہ 18 جولائی 2025 کی اہم خبریں
جمعہ 18 جولائی 2025 کی کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے ثنا میر کے بیان کو حقائق کے منافی قرار دے دیا
-
فرانسسکو کیبرال اور لوکاس میڈلر پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی سوئس اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
عثمان خواجہ بچوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف بول پڑے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایشیئن انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ میں فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹ سیزن 26-2025 کا کیلنڈر جاری کر دیا
-
رشبھ پنت تاریخ رقم کرنے سے صرف 101 رنز دور
بھارتی وکٹ کیپر بیٹر انگلینڈ سے جاری سیریز میں عمدہ فارم میں ہیں، رپورٹ
جمعہ 18 جولائی 2025 کی تجارتی خبریں
حکومت نے فنانس بل سے متعلق بزنس کمیٹی کے مطالبات کو سنجیدگی سے لیا ہے،صدر ایف پی سی سی آئی
حکومتی محصولات کا ہدف 40 فیصد بڑھا، مگرفراڈ کی روک تھام اب بھی سوالیہ نشان۔ میاں زاہد حسین
کاروباری میں آسانی ،معاشی ترقی کیلئے ملائیشیاء ،ویتنام کے ریگولیٹری نظام سے سیکھا جائے ‘ خادم حسین ..

لاہور میں برائلر مرغی کی قیمتیں بدستور بلند، عوام پریشان

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی
ملک میں پائیدار ترقی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے طویل مدتی اور مستقل اقتصادی پالیسیوں کی فوری ..
جمعہ 18 جولائی 2025 کی بین الاقوامی خبریں
سوپور ، بھارتی پولیس کاکشمیری شہری کے گھر پر چھاپہ، اہلخانہ کو ہراساں کیا
بھارت کا جنگی جنون، پرتھوی-ٹو اور اگنی-ون کا تجربہ
بھارت نے نیٹو چیف کی روسی تیل پر پابندیوں کی دھمکی مسترد کر دی
مودی کے دورِ اقتدار میں بھارت اخلاقی گراوٹ کی حدیں پار کرگیا
یوکرین میں جنگ کے دوران بڑی تبدیلی: پہلی خاتون وزیرِاعظم کا تقرر کردیا گیا
فرانس، مارٹیگس میں بڑے پیمانے پرجنگل میں آگ بھڑک اٹھی، 154 ہیکٹررقبہ تباہ
جمعہ 18 جولائی 2025 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعہ 18 جولائی 2025 کی قومی خبریں

سینیٹ میں عورت کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور

ہمسایہ ممالک ترقی کر رہے ہیں، پاکستان معاشی بحران میں ڈوبا ہوا ہے،مولانا فضل الرحمن

سعودی عرب ، گیس دھماکے سے سوات کے 2نوجوان جاں بحق

ڈاکٹری نسخے پر سی بی سی ٹیسٹ کا ریٹ 90 روپے مقرر، نوٹیفیکشن جاری

اس بار سیدالانبیاخاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺکی پیدائش مبارکہ کو 1500 سال مکمل ہونگے

گورنر پنجاب سے سیکرٹری داخلہ کی ملاقات، محرم اور بارشوں کی صورتحال پر اہم ہدایات
جمعہ 18 جولائی 2025 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی : ایم فل / پی ایچ ڈی پروگرامزکے داخلوں کی تاریخ میں توسیع
-
لاہورکالج فارویمن یونیورسٹی کی طالبات کی تھیسس ورک کی نمائش کا انعقاد
-
یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ کا لاہور گیریڑن کا تعلیمی دورہ
-
زرعی یونیورسٹی اور ایف اے اوکے درمیان موسمیاتی تبدیلی سے ہم آہنگ زرعی ترقی کے لیے مزید تعاون پر اتفاق
-
پنجاب یونیورسٹی ، ایم فل / پی ایچ ڈی پروگرامزکے داخلوں کی تاریخ میں توسیع
-
اوپن یونیورسٹی کا مختلف پروگرامزکے نتائج کا اعلان
جمعہ 18 جولائی 2025 کی زراعت کی خبریں
کسان کارڈ فیز ٹو کیلئے ضلع میں تاحال 13 ہزار اور 444 درخواستیں آن لائن وصول ہو چکی ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ..
وائس چانسلرجامعہ زرعیہ فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی کا ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ کا دورہ
کاشتکار پودینے کی کاشت ستمبرکے آخر تک مکمل کر یں تاکہ بہتر پیداوار حاصل ہو سکے،محکمہ زراعت
گاجر کی اچھی پیداوار کےلئے گہری زرخیز میرازمین کا انتخاب کریں،محکمہ زراعت
باغبانوں کو میدانی علاقوں میں میری گولڈ کی کاشت اگست میں مکمل کرنے کی سفارش
کاشتکاربھنڈی توری کی دوسری کاشت جولائی کے آخر تک مکمل کر لیں، محکمہ زراعت کامشورہ
جمعہ 18 جولائی 2025 کی کشمیر کی خبریں
جمعہ 18 جولائی 2025 کی موسم کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.