Kashmir Urdu News (page 27)
کشمیر کی خبریں
-
مقبوضہ جموں وکشمیر ، بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرے
مظاہرین کی مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کی طرف سے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی شدید مخالفت
اتوار 30 اگست 2026 - -
مقبوضہ جموں وکشمیر، ایم بی بی ایس انٹرنز کی امتیازی سلوک کے خلاف ہڑتال کی دھمکی
وظیفے پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے ان کے کام کے بوجھ اور ذمہ داریوں کے مطابق مناسب سطح تک بڑھایا جائے
اتوار 30 اگست 2026 - -
ناقص موبائل سروس سے کپواڑہ کے رہائشی پریشان
علاقے میں کمزور نیٹ ورک کے باعث انہیں فون کالز کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے
اتوار 30 اگست 2026 - -
سیاسی رہنماکشمیریوں کی شناخت اور حقوق کے تحفظ کیلئے متحد ہوجائیں، میرواعظ
سیاسی جماعتوں کو دفعہ370 اور 35 اے کی بحالی، سیاسی قیدیوں کی رہائی اور مسئلہ کشمیر کے پٴْرامن حل کے لیے کوششیں کرنی چاہئیں کشمیریوں کے حقوق طاقت کے زور پر چھین لیے گئے، ریاستی ... مزید
اتوار 30 اگست 2026 - -
مقبوضہ کشمیر،جبری گمشدگی کے شکارافراد کے اہلخانہ سالہاسال سے انصاف کے منتظر
کشمیری بھارتی فورسز کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیاں، تشدد، جنسی زیادتی اور دیگر مظالم براشت کر رہے ہیں اہلخانہ اور رشتہ دار اپنے لاپتہ پیاروں کا سراغ لگانے ... مزید
اتوار 30 اگست 2026 - -
سی ایم ایچ مظفرآباد میں جدید طبی سہولیات کا دائرہ وسیع، مدر اینڈ چائلڈ کیئر سنٹر، ایم آر آئی اور مختلف شعبہ جات اپ گریڈ
جمعرات 27 اگست 2026 - -
پکڑ دھکڑ کی کارروائیوں کے دوران مزید 5 کشمیری گرفتار، حریت کانفرنس کی یکم ستمبر کو حیدر پورہ کی طرف مارچ کی کال
جمعرات 27 اگست 2026 - -
میر واعظ کا پونچھ سڑک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے زیاں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
جمعرات 27 اگست 2026 - -
کشتواڑ میں مکمل ہڑتال، کم عمر لڑکی کی بے حرمتی اور قتل کے ذمہ داروں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ
جمعرات 27 اگست 2026 - -
سرینگر، حریت کانفرنس کایکم ستمبر کو حیدر پورہ کی طرف مارچ کی کال کا اعادہ
جمعرات 27 اگست 2026 - -
جموں و کشمیر، حریت کانفرنس کا یکم ستمبر کو حیدر پورہ کی طرف مارچ کی کال کا اعادہ
جمعرات 27 اگست 2026 - -
آزاد جموں و کشمیر میں وزیراعظم کے انتخاب کا عمل ایک روز کیلئے ملتوی کردیا گیا
کاغذات نامزدگی جمعہ کو جمع کیے جائیں گے، اسی روز نماز جمعہ کے بعد وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا
جمعرات 27 اگست 2026 - -
آزاد کشمیر میں کلیئرنس آپریشن کے دوران فائرنگ، رینجرز اہلکار شہید
جمعرات 27 اگست 2026 - -
مقبوضہ کشمیر، پونچھ میں سڑک حادثے میں 6افراد ہلاک، متعدد زخمی
جمعرات 27 اگست 2026 - -
مقبوضہ کشمیر، ہائی کورٹ کی طرف سے ایک شہری کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم قرار
صابر احمد کو 3مارچ 2026کو کالے قانون پی ایس اے کی دفعہ 8کے تحت جاری حکم کے تحت گرفتار کیاگیاتھا
جمعرات 27 اگست 2026 - -
حجاب ہمارا مذہبی معاملہ ہے، فیصلہ ہم کریں گے، اسدالدین اویسی
اسد الدین اویسی کی حجاب سے متعلق الہ آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی مذمت
جمعرات 27 اگست 2026 - -
سانبہ میں بھارتی فورسز کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائی
غیر ملکی ساخت کے ایک آلے کی موجودگی نے بھارتی فوج اور پولیس میں شکوک پیدا کر دیئے
جمعرات 27 اگست 2026 - -
بجلی کے نرخوں میں اضافے کے خلاف جموں میں احتجاج
موجودہ انتظامیہ نے انتخابات کے دوران 200 یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کے اپنے وعدے سے عوام کو دھوکہ دیا
جمعرات 27 اگست 2026 - -
مودی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی نوجوان دوبارہ احتجاج پرمجبور
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے انکشافات سے مودی حکومت کا دوغلاپن بے نقاب
جمعرات 27 اگست 2026 - -
عیدمیلاد النبیﷺ کے موقع پردرگاہ حضرت بل میں ہزاروں عقیدت مندوں کی حاضری
جمعرات 27 اگست 2026 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.