
Kashmir Urdu News (page 28)
کشمیر کی خبریں
-
نلوچھی گرائونڈ سے جڑی ہوئی پہاڑی کی کٹائی کا جاریہ عمل وزیر حکومت کا تعمیراتی قواعد کا اعلانیہ انکار ہے،زاہد امین ایڈووکیٹ
پیر 7 اپریل 2025 - -
مسجد اقصیٰ ہمارے لیے ریڈ لائن ہے، اسرائیلی حکام کے مظالم کا عالمی عدالت میں احتساب ہونا چاہیے،خولہ خان
پیر 7 اپریل 2025 - -
بھارت نے تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کے لئے علاقے میں خوف ودہشت کا ماحول قائم کر رکھا ہے،شرافت علی خلجی
پیر 7 اپریل 2025 - -
پاک فوج کے جوانوں نے ہر محاذ پر دفاع وطن اور آزاد کشمیر کے کنٹرول لائن پر دشمن کے دانت کھٹے کیے ہیں،سردار عتیق احمد خان
مسلم کانفرنس نے شہدائے گیاری کی برسی آزاد کشمیر بھر میں صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی ہدایت پر عقیدت اور احترام سے منائی
پیر 7 اپریل 2025 - -
آزادکشمیر کا آئین چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے حوالے سے بالکل واضح ہے،خواجہ فاروق احمد
وفاقی حکومت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کی تعیناتی کے لیے از خود ایک کمیٹی تشکیل دیئے جانے کا فیصلہ قابل مذمت ہے
پیر 7 اپریل 2025 - -
امیت شاہ کے دورہ جموں وکشمیر کیخلاف پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ
امیت شاہ 5 اگست 2019 کے دہشت پسندانہ اقدامات کا زمہ دار ہے کشمیری عوام ایسے شخص کو قابلِ نفرت سمجھتے ہیں
پیر 7 اپریل 2025 - -
امیت شاہ کے دورہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے خلاف مظفر آباد میں احتجاجی مظاہرہ
کشمیری عوام بھارتی وزیر داخلہ کے دورہ کشمیر کو مسترد کرتے ہیں،مقررین کا خطاب
پیر 7 اپریل 2025 - -
میرواعظ کا ترال میں آتشزدگی کے واقعے میں بچے کی موت پراظہار افسوس
پیر 7 اپریل 2025 - -
بھارتی فوجیوں نے اگست 2019سے 991کشمیریوں کو شہید کیا، رپورٹ
پیر 7 اپریل 2025 - -
مظفرآباد ،شہر اقتدار کی مصروف ترین شاہراہوں چوکوں چوراہوں پر زیبرا کراسنگ یا تو معدوم یا سرے سے ہے ہی نہیں
اتوار 6 اپریل 2025 - -
آزاد کشمیر میں ایم ایل ایز کی حکومت جس کو ہم نہیں مانتے،راجہ مشتاق منہاس
2026 کا الیکشن مسلم لیگ کا ہے، پنجاب سے دس سیٹیں اور آزاد کشمیر میں کوئی دوسری جماعت تصور بھی نہ کرے
اتوار 6 اپریل 2025 - -
مسلم لیگ عوامی قوت سے آزادکشمیر میں اقتدارمیں آئے گی،راجہ فیصل آزاد
غربی باغ میں ہمارا مقابلہ مسلم کانفرنس سے ہے مسلم کانفرنس نے ہمارے حلقہ کو پچھلے 70 سالوں سے پسماندہ رکھا اور آج تک پسماندہ ہے مسلم کانفرنس کیساتھ کوئی اتحاد نہیں ہو گا ... مزید
اتوار 6 اپریل 2025 - -
ایم این سی ایچ کے جملہ ملازمین کو نارمل میزانیہ پر منتقل کرتے ہوئے تحفظ فراہم کیا جائے،راجہ سجاد احمد خان ایڈووکیٹ
اتوار 6 اپریل 2025 - -
بھارتی پولیس نے کپواڑہ میں دو کشمیری گرفتار کر لئے
اتوار 6 اپریل 2025 - -
بھارت کالے قوانین نافذ کرکے حریت رہنمائوں اورکارکنوں کو نشانہ بنا رہا ہے
بھارت نے تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کے لئے علاقے میں خوف ودہشت کا ماحول قائم کررکھاہے، حریت کانفرنس
اتوار 6 اپریل 2025 - -
ْمقبوضہ جموں وکشمیر میںجنگلات میں آتشزدگی کے واقعات میں خطرناک اضافہ، صرف11 دن میں94 واقعات رپورٹ
اتوار 6 اپریل 2025 - -
میرواعظ عمر فاروق ایک بار پھر گھر میں نظر بند، تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا
اتوار 6 اپریل 2025 - -
کشمیر ی شال فروش بھارتی پنجاب میں سڑک کے حادثے میں جاں بحق
مقبوضہ جموں وکشمیر: ترال کے دارالعلوم میں آتشزدگی ،12سالہ بچہ جاں بحق،6 دیگر زخمی
اتوار 6 اپریل 2025 - -
امت شاہ کے دورے سے قبل مقبوضہ جموں وکشمیرمیں پابندیاں مزید سخت
اہم تنصیبات کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کے ساتھ ساتھ حساس علاقوں کو محفوظ بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے
اتوار 6 اپریل 2025 - -
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اور بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کشمیریوں کے قاتل ہیں ،زاہد اقبال ہاشمی
اتوار 6 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.