Local Urdu News (page 2)
مقامی خبریں
-
قومی خزانہ ذاتی آسائشوں پر لٹایا جا رہا ہے
37 ملین ڈالر کا طیارہ خریدنا عوام کے ساتھ سنگین ناانصافی ہے، وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی
ہفتہ 21 فروری 2026 - -
پاکستان کے ذمہ قرضوں و واجبات کا حجم 138ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا
تین سال کے دوران صرف سودکا حجم ایک ارب 91کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 3ارب 59کروڑ تک پہنچ گیا
ہفتہ 21 فروری 2026 - -
رمضان المبارک میں ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری پر پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو طلب کرلیا
رمضان میں خودساختہ مہنگائی کیلئے ذخیرہ اندوز اور منافع خور معمول کے مطابق سرگرم ہوجاتے ہیں جن پر کوئی چیک نہیں، درخواست گزار
ہفتہ 21 فروری 2026 - -
رمضان المبارک کے دوران گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری
مقدس مہینے میں گیس کا پریشر بہتر سطح پر برقرار رکھنے کے لیے تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، ایس ایس جی سی
بدھ 18 فروری 2026 - -
پاکستان کا ڈالر بل بے قابو ہو گیا
برآمدات کے مقابلے درآمدات میں دوگنا سے زائد اضافہ، 7 ماہ میں برآمدات صرف 18ارب ڈالر،درآمدات 40ارب ڈالر سے بڑھ گئیں
بدھ 18 فروری 2026 - -
ماہِ رمضان کی آمد ،مدینہ منورہ کے بازار اور شاہراوں کو سجا دیا گیا
شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے مختلف مقامات پر برقی قمقمیں اور خیرمقدمی پوسٹرآویزاں کیے گئے
بدھ 18 فروری 2026 - -
ایک کے بعد ایک معاشی بحران کے سر اٹھانے کا سلسلہ جاری
ملک کی آئی ٹی برآمدات بھی ماہانہ بنیادوں پر کم ہو جانے کا انکشاف
بدھ 18 فروری 2026 - -
رمضان سے پہلے مہنگائی بڑھنے سے کم آمدنی والے گھرانے شدید متاثر ہیں
صرف ریلیف پیکیج کافی نہیں، سرکاری نرخ حقیقی مارکیٹ کے مطابق ہونے چاہئیں،شیری رحمن
بدھ 18 فروری 2026 - -
لا اینڈ جسٹس کمیشن کاسزائے موت اور عمر قید کے مقدمات 45روز میں نمٹانے کا فیصلہ
چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس میں فوجداری مقدمات میں زیرو ٹالیرنس پالیسی جاری رکھنے پر اتفاق
پیر 16 فروری 2026 - -
فلکیاتی پیرامیٹرز کے مطابق رمضان کا آغاز 19 فروری سے ہونے کا امکان
نئے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5 بج کر 1 منٹ پر ہوگی اور 18 فروری (29شعبان)کی شام غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر 25 گھنٹے 48 منٹ سے زائد ہوگی
پیر 16 فروری 2026 - -
رمضان کی آمد پر حکومت کا عوام کیلئے مہنگائی کا خصوصی تحفہ
پٹرول، ڈیزل،ایل پی جی، ایل این جی، بجلی، گھی،کوکنگ آئل، گوشت مہنگے کر دیے گئے
پیر 16 فروری 2026 - -
وہ خلیجی ملک جو رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ کا سب سے پہلے باضابطہ اعلان کرنے والا ملک بن گیا
دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں نے ماہ مبارک کے استقبال کی تیاریاں شروع کر دیں، دنیا کے بیشتر ممالک میں ایک ہی تاریخ کو پہلا روزہ ہونے کا امکان
جمعہ 13 فروری 2026 - -
اسلامی جمہوریہ ایران کے 47 ویں یوم فتح انقلاب کی بہترین تقریبات کے انعقاد پر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
ڈاکٹر رضا امیری مقدم دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے انتہائی سرگرم، پاک ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ اور تجارتی حجم میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ رہنما ق لیگ
جمعرات 12 فروری 2026 - -
قونصل جنرل ایران لاہور مہران مواحدفر پاک ایران بزنس کمیونٹی کو قریب لانے کےلئے موثر اقدامات اٹھارہے ہیں۔ خواجہ رمیض حسن
پاک ایران بہترین تعلقات باالخصوص تجارتی حجم میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ رہنما ق لیگ
جمعرات 12 فروری 2026 - -
پاکستان میں تمباکو نوشی سے ہونے والی اموات کی بلند شرح کے باوجود لوگ نکوٹین کو کیوں اپنالیتے ہیں؟
جمعرات 12 فروری 2026 - -
رواں مالی سال کے دوران پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں نمایاں اضافہ
اضافی لیوی کے باعث نان ٹیکس ریونیو 3 ہزار 847 ارب تک پہنچ گیا
ہفتہ 7 فروری 2026 - -
وفاقی حکومت کا مالی خسارہ 637 ارب روپے سے تجاوز کرگیا
جولائی تا دسمبر وفاقی حکومت کی آمدن کم اور اخراجات زیادہ رہے
ہفتہ 7 فروری 2026 - -
قازقستان کا پاکستان سے 50ہزار ٹن آلو منگوانے کا ارادہ
آلو کی برآمد کے لیے اپریل سے جون 2026 تک کی ٹائم لائن طے کر لی گئی
جمعرات 5 فروری 2026 - -
سعودی عرب میں رمضان کے چاند کی رویت سے متعلق پیشن گوئی
سعودی ماہرین فلکیات نے ماہ مبارک کے چاند کی رویت سے متعلق تکنیکی تفصیلات سے آگاہ کر دیا
جمعرات 5 فروری 2026 - -
لاہور میں بسنت کی تیاری، کراچی اور پشاور سے سامان منگوایا
کمی کو پورا کرنے کے لیے کراچی سے پتنگوں کی بڑی کھیپ ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے لاہور پہنچائی جا رہی ہیں
جمعرات 5 فروری 2026 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.