
حکومت نے ابراہم اکارڈ کا حصہ بننے کی جرأت کی تو بھرپور مزاحمت کریں گے
حکمران ٹرمپ کی چاپلوسی سے باہر نکلیں، فلسطینیوں، کشمیریوں کی حمایت میں دلیرانہ اقدامات اٹھائیں، امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی منصورہ میں پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ
منگل 8 جولائی 2025
19:52

(جاری ہے)
امیر جماعت اسلامی نے بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے احتجاج اور مظاہروں کے ازسرنو آغاز اور آئندہ دو روز میں اس کے بارے میں لائحہ عمل دینے کا اعلان کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام کو حقوق نہ دیے تو مظاہرے اور احتجاج حکومت گراؤ تحریک میں بھی تبدیل ہوسکتا ہے۔ نائب امیر لیاقت بلوچ، سیکرٹری جنرل امیرالعظیم اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ساجد ناموس بھی اس موقع پر موجود تھے۔ حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب اور بلوچستان میں بلدیاتی اداروں کی عدم موجودگی اور سندھ اور بلوچستان میں دھاندلی زدہ بلدیاتی حکومتوں کی ناقص کارکردگی پر بھی تنقید کی اور کہا کہ فارم 47 سے آئے ہوئے حکمران تمام اختیارات اور دولت اپنے قبضہ میں رکھنا چاہتے ہیں، ان کا کہنا تھا جمہوریت کا راگ الاپنے والی نام نہاد بڑی حکومتی اور اپوزیشن پارٹیوں کو اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ بیس لاکھ نئے ممبرز کی شمولیت کے بعد جماعت اسلامی نے ملک بھر میں تیس ہزار عوامی کمیٹیوں کی تشکیل کے کام کا آغاز کردیا، ایک ڈیڑھ ماہ میں ہدف کے حصول کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا پوری پارٹی کو متحد رہنے کا حکم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا
-
پیکا ایکٹ کی طرح فیڈرل کانسٹیبلری کا آرڈیننس بھی غیرآئینی اور وفاق کا اپنی حدود سے تجاوز ہے
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی لوٹ سیل
-
ٹو بہ ٹیک سنگھ، شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق
-
جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی رات گئے طبیعت بگڑ گئی
-
ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کر رہے
-
حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
16 لاکھ سے زائد کاروباری افراد کا ملک چھوڑ جانے کا انکشاف
-
آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟
-
ٹرمپ نے روس کو 'انتہائی سخت محصولات' سے خبردار کیا
-
دو ہزار بائیس کا ڈیٹا لیک، 2025 میں خفیہ ہجرت : افغانوں کی نئی زندگی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.