کوہستال ویڈیو سکینڈل کی سماعت 26فروری کو ہوگی،عدالت نے لڑکیوں کو زندہ یا مردہ پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے

پیر 17 فروری 2014 08:08

کوہستان/اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17فروری۔2014ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوہستان سردار محمد ارشاد کوہستان ویڈیو سکینڈل کیس کی سماعت 26 فروری کو کریں گے۔

(جاری ہے)

اس دوران نیشنل کمیشن آف دی سٹیٹس آف ویمن کی جانب سے مظہر اکرم ایڈووکیٹ پیش ہوں گے۔ عدالت نے ضلعی انتظامیہ سے لڑکیوں کو زندہ یا مردہ پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :