مصر کے معزول صدر مرسی پر جاسوسی اوردہشت گردانہ حملوں کے نئے الزامات عائد،الزامات ثابت ہونے انہیں موت کی سزا ہوسکتی ہے،قانونی ماہرین

پیر 17 فروری 2014 08:11

قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17فروری۔2014ء)مصر کے معزول اسلام پسند صدر محمد مرسی پر جاسوسی اوردہشت گردانہ حملوں کے نئے الزام عائد کر دیئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

مصری حکومت کی طرف سے محمد مرسی اور ان کی جماعت اخوان المسلمین کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری ہیں اور درجنوں افراد کو مختلف مقدمات میں گرفتار کیا جا چکا ہے ۔قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کے خلاف یہ الزامات ثابت ہونے انہیں موت کی سزا ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :