Education News of Khyber Pakhtunkhwa in Urdu

Khyber Pakhtunkhwa Education Urdu News of all cities صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام شہروں کی تعلیم کی خبریں - Read local and national education news of Khyber Pakhtunkhwa on UrduPoint local section. Full coverage on Khyber Pakhtunkhwa Province Education news. Including photos & videos.

صوبہ خیبر پختونخوا کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ ..

جمعہ 26 اپریل 2024 22:15

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) کا افتتاح کر دیا‘ڈائریکٹر آئی ٹی ڈاکٹر محمد اعجاز خان نے سی ایم ایس سسٹم بارے تفصیلی بریفنگ بھی دی

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کیمپس منیجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف لاء اینڈ ایڈمنسٹریٹو سائنسز پروفیسر ڈاکٹر زاہد اعوان، ڈین فیکلٹی آف کمپیونٹگ ... مزید

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاور اورقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، ..

جمعہ 26 اپریل 2024 18:02

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاور اورقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاور اورقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کی تقریب گزشتہ روز انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی۔ ... مزید

یونیورسٹی آف ہری پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 15 واں اجلاس کامیابی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 15:16

یونیورسٹی آف ہری پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 15 واں اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

یونیورسٹی آف ہری پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 15 واں اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ تعمیری بات چیت اور سٹرٹیجک منصوبہ بندی کے ذریعہ نشان زد ہونے والی میٹنگ نے دانشمندانہ مالیاتی انتظام ... مزید

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی ..

بدھ 24 اپریل 2024 17:36

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال مکمل ہونے پرکیک کاٹا گیا ۔ وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا زرعی یونیورسٹی میں کامیابی سے ایک سال ... مزید

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے گومل یونیورسٹی ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 19:26

وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے گومل یونیورسٹی کیفنانشنل ایڈ آفس اورہائیرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)اسلام آباد گرین یوتھ موومنٹ کلب کے باہمی اشتراک سے ہونیوالی شجرکاری مہم ..

گومل یونیورسٹی کے فنانشنل ایڈ آفس اورہائیرایجوکیشن کمیشن اسلام آباد گرین یوتھ موومنٹ کلب کے باہمی اشتراک سے ہونے والی شجرکاری مہم اورویسٹ بن مہم کا افتتاح ہو گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر ... مزید

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاورمیں یوتھ روبو ٹیک 24 '' کے ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 18:43

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاورمیں یوتھ روبو ٹیک 24 '' کے میگا ایونٹ کا انعقاد

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت وحرفت اور فنی تعلیم عبدالکریم تورڈھیر نے یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنا لو جی پشاور میں تین روزہ ''یوتھ روبو ٹیک 24 ''کے نام سے ملکی سطح کے میگا ... مزید

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں یوتھ روبو ٹک 24 کے میگا ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 15:30

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں یوتھ روبو ٹک 24 کے میگا ایونٹ ، عبد الکریم تورڈھیر نے افتتاح کردیا

وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت و حرفت اور فنی تعلیم عبدالکریم تورڈھیر نے یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں تین روزہ ’’یوتھ روبو ٹک 24 ‘‘کے نام سے ملکی سطح کے میگا ... مزید

ہری پور،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے  امتحانات کے پیش نظر  دفعہ 144 ..

جمعہ 19 اپریل 2024 19:10

ہری پور،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

ضلعی انتظامیہ ہری پور نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہونے والے خزاں سمسٹر 2023 کے امتحانات کے موقع پر امتحانی مراکز کے 200 گز کے احاطے میں کسی بھی قسم کے عوامی اجتماع پر پابندی عائد ... مزید

ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام    161 امتحانی مراکز میں 47800 طلباءو طالبات ..

جمعہ 19 اپریل 2024 17:40

ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام 161 امتحانی مراکز میں 47800 طلباءو طالبات امتحان دیں گے، امتحانی ہالوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگا دےے گئے کنٹرولر ڈیرہ بورڈ

ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونیوالے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2024ءکا آغازہو گیا‘ 161 امتحانی مراکز میں 47800 طلباءو طالبات امتحان دیں گے‘ امتحانی ہالوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگا دےے گئے، کنٹرولر ... مزید

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے آرکیٹکچر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 3 روزہ ..

جمعہ 19 اپریل 2024 16:44

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے آرکیٹکچر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 3 روزہ بین الاقوامی ورکشاپ 23 اپریل سے شروع ہو گی

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے آرکیٹکچر ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 3 روزہ بین الاقوامی ورکشاپ 23 اپریل سے شروع ہو گی۔’ بلڈنگ فیسیڈ‘ کے عنوان سے منعقد ہونے والی ورکشاپ کے چیف گیسٹ پاکستان کونسل آف آرکیٹکٹس ... مزید

ایبٹ آباد، ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم ، دہم کے سالانہ ..

جمعرات 18 اپریل 2024 18:22

ایبٹ آباد، ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم ، دہم کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے

ثانوی تعلیمی بورڈ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے۔ایبٹ آباد بورڈ کے ترجمان کے مطابق امتحان میں 1 لاکھ 43 ہزار 770امیدوار حصہ لے رہے ہیں،537 امتحانی سنٹرز میں ... مزید

ایبٹ آباد،تعلیمی ثانوی بورڈ  کے زیراہتمام میٹرک کا سالانہ امتحان کل ..

بدھ 17 اپریل 2024 17:26

ایبٹ آباد،تعلیمی ثانوی بورڈ کے زیراہتمام میٹرک کا سالانہ امتحان کل سے شروع ہوگا

تعلیمی ثانوی بورڈ ایبٹ آباد کے زیراہتمام میٹرک کا سالانہ امتحان جمعرات سے شروع ہوگا۔چیئرمین ایبٹ آباد بورڈ ملک شفیق الرحمن نے اس حوالے سے بدھ کو اے پی پی کو بتایا کہ سال 2024 میں میٹرک کے امتحان میں ... مزید

ایس ایچ او گومل یونیورسٹی کی کامیاب کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب ..

منگل 16 اپریل 2024 19:57

ایس ایچ او گومل یونیورسٹی کی کامیاب کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب مجرم گرفتار

ایس ایچ او گومل یونیورسٹی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب مجرم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ ناصر محمود کی زیر نگرانی ضلع ڈیرہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر ... مزید

ایبٹ آباد ، گورنمنٹ گرلزپوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کی سابق پروفیسرممتازگیلانی ..

منگل 16 اپریل 2024 16:13

ایبٹ آباد ، گورنمنٹ گرلزپوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کی سابق پروفیسرممتازگیلانی انتقال کرگئیں

گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 ایبٹ آباد کی پولیٹیکل سائنس کی سابق پروفیسر ممتاز گیلانی انتقال کر گئیں۔ پروفیسر ممتاز گیلانی نے اپنی زندگی علم کے حصول اور طلبہ کی تدریس کے لئے وقف کر رکھی ... مزید

پشاور، میٹرک و انٹر امتحانات کے پیش نظر دی جانےوالی تعطیلات  منسوخ

جمعہ 5 اپریل 2024 16:36

پشاور، میٹرک و انٹر امتحانات کے پیش نظر دی جانےوالی تعطیلات منسوخ

محکمہ تعلیم پشاور نے میٹرک و انٹر امتحانات کے پیش نظر دی جانےوالی تعطیلات منسوخ کردی ہیں۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے امتحانات کی تیاری کے لئےتعطیلات دی گئی تھیں مگر طلبہ کے والدین نے شکایت کی ہے کہ بچے ... مزید

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج  ایبٹ آباد کے   زیراہتمام چیریٹی   بارے  سیمینار

جمعرات 28 مارچ 2024 13:28

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے زیراہتمام چیریٹی بارے سیمینار

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں ایبٹ آباد کے ڈیپارٹمنٹ آف انگلش کی لٹریری سوسائٹی کے زیراہتمام چیریٹی بارے سیمینار منعقد ہوا۔ ڈیپارٹمنٹ آف انگلش کے طلباو طالبات اور اساتذہ نے سیمینار ہال میں ... مزید

کالجز کے لیکچرز کی ٹریننگ صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ..

بدھ 27 مارچ 2024 23:17

کالجز کے لیکچرز کی ٹریننگ صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے،مینا خان آفریدی

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ کالجز کے لیکچرز، اسسٹنٹ پروفیسرز، ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ٹریننگ صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے، انہوں ... مزید

صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختونخوانے یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ..

منگل 26 مارچ 2024 11:50

صوبائی وزیر تعلیم خیبرپختونخوانے یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں سٹودنٹس سروس سنٹرکا افتتاح کردیا

صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا میناخان آفریدی نےیونیورسٹی آف انجیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں سٹوڈنٹس سروس سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔اس موقع پرانہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ... مزید

ملاکنڈ یونیورسٹی  کی ایم فل  سکالر  ثناء بیگم   کا  اپنے مقالے کا کامیابی ..

پیر 25 مارچ 2024 17:34

ملاکنڈ یونیورسٹی کی ایم فل سکالر ثناء بیگم کا اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع

ملاکنڈ یونیورسٹی کی ایم فل سکالر ثناء بیگم نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا ۔ ثناء بیگم، شعبہ کیمسٹری میں ایم فل اسکالر ہیں اور انہوں نے یونیورسٹی آف ملاکنڈ نے ڈاکٹر فیض علی، اسسٹنٹ پروفیسر، ... مزید

گورنمنٹ گرلزپوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد میں یوم پاکستان کے حوالہ سے ..

پیر 25 مارچ 2024 15:33

گورنمنٹ گرلزپوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد میں یوم پاکستان کے حوالہ سے تقریب

گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 ایبٹ آباد کی پاکستان کلچرل سوسائٹی نے یاسمین بی بی اور خالدہ صباءکی قیادت میں یوم پاکستان کے حوالہ سے حب الوطنی پر مبنی ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب کے مہمان ... مزید

Load More