مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین
سعودی عرب اورایران سے تعلقات میں توازن کڑا امتحان ہوگا،صدر کراچی انڈسٹریل الائنس
پیر 15 اپریل 2024 17:19
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں صدرآصف علی زرداری کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔
میاں زاہد حسین نے کاروباری برادری سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اورحماس کے مابین کشیدگی کا دائرہ تیزی سے پھیل رہا ہے اوراب ایران بھی اس معاملہ میں کود گیا ہے۔ اب امریکہ اوراسرائیل اپنے اتحادی ممالک کی مدد سے ایران کو فوجی کی بجائے معاشی سبق سکھانے کی کوشش کریں گے۔ میاں زاہد حسین نے کہا کہ چند ماہ قبل ایران نے پاکستانی سرزمین پرمیزائل حملہ کیا تھا جس میں کچھ افراد ہلاک بھی ہوگئے تھے جس پر پاکستان نے فوری جوابی کاروائی کی تاہم دونوں جانب سے سفارتی کوششوں کی وجہ سے یہ مسئلہ ختم ہوگیا مگراعتماد ابھی پوری طرح بحال نہیں ہوا ہے اور دونوں ممالک ایک دوسرے پردہشت گردوں کی مدد کا الزام لگاتے رہتے ہیں۔ میاں زاہد حسین نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا خواہاں ہے جبکہ وہاں لاکھوںاسکی پاکستانی بھی کام کرتے ہیں جس سے پاکستان کوسالانہ اربوں ڈالرملتے ہیں۔ دیگر عرب ممالک میں بھی لاکھوں پاکستانی روزگارکی وجہ سے مقیم ہیں اوربھاری زرمبادلہ بھجواتے ہیں جسے کسی صورت میں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ دوسری طرف پاکستان ایران سے قدرتی گیس کا حصول چاہتا ہے اور ایرانی سرحد کے ساتھ پاکستانیوں کی بڑی تعداد کا روزگار ایران کے ساتھ تجارت سے وابستہ ہے۔ اس لئے ایران کوبھی نظراندازکرنا مشکل ہے۔ میاں زاہد حسین نے کہا کہ بظاہرایران سے گیس کی درآمد ناممکن ہے کیونکہ یہ امریکہ کے لئے قابل قبول نہیں مگریہ بھی ایک حقیقت ہے کہ امریکی کیمپ میں شامل ایک درجن سے زیادہ ممالک ایران سے تجارت کررہے ہیں اس لئے پاکستان کو بھی امید ہے کہ امریکہ جلد یا بدیراسے ایران سے گیس درآمد کرنے کی اجازت دے دیگا کیونکہ گیس نہ خریدنے پر پاکستان کوبیس ارب ڈال تک کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا جواسکے بس کی بات نہیں ہے۔ میاں زاہد حسین نے مزید کہا کہ صدرزرداری نے ایرانی قیادت سے رابطہ کرلیا ہے اوراب وزیراعظم شہباز شریف اور میاں نواز شریف کوچائیے کہ وہ بھی سعودی عرب کواعتماد میں لیں کیونکہ وہ پاکستان میں سب سے زیادہ اسی فیملی پراعتماد کرتے ہیں۔Browse Latest Business News in Urdu
حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..
ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں 29فیصدکااضافہ
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ کی کمی ریکارڈ
جاز کا 15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن
کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن
برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری
او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین
سی ڈی این ایس ،جاری مالی سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے 1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل
نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..
ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی بیان
این بی پی کوجاری کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
ماڑی گیس کمپنی کے منافع میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ
PSX Live Index
Updated: 11:14:01pm | 29-04-2024
Status: Closed | Volume: 613,314,754 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary