
Weird Urdu News (page 3)
عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے مصروف ترین ہوئی اڈے کی انتظامیہ نے پریشانی سے بچنے کا حل بتا دیا
ساجد علی منگل 20 فروری 2024 -
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
37 ہزار 165.12 مربع میٹر رقبے کے ہسپتال میں طبی، تعلیمی اور تحقیقی شعبے قائم کیے گئے ہیں
ساجد علی پیر 19 فروری 2024 -
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
چہرے کے تاثرات پڑھنے والی الیکٹرک گاڑی 6 بلٹ ان کیمروں کے ذریعے انسانی رویے کا تعین کرسکتی ہے‘ مصنوعی ذہانت سے لیس یہ کار خلاف ورزیوں کی نگرانی کرے گی
ساجد علی پیر 5 فروری 2024 -
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
اپنی نومولود بیٹی کے بارے میں بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئے‘ رابرٹ ڈی نیرو کے اس سے پہلے 6 بچے ہیں
ساجد علی جمعرات 1 فروری 2024 -
-
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
دی ڈریم آف دی ڈیزرٹ ٹرین 40 لگژری کیبن پر مشتمل ہوگی‘ معاہدہ طے پا گیا
ساجد علی ہفتہ 27 جنوری 2024 -
-
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
انگلینڈ کے شہر ہیرفورڈ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر راشد ریاض چھٹیوں پر برمنگھم سے ویرونا کا سفر کر رہے تھے
ساجد علی ہفتہ 27 جنوری 2024 -
-
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
انتظامیہ کی جانب سے طالبہ کی درج کروائی جانے والی شکایت پر تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی
ساجد علی بدھ 24 جنوری 2024 -
-
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
سولر پینل سے بنے پل پر چلنے والے ریل بس اور بنا ڈرائیور آپریٹ ہونے والے ریل فلوک منصوبے کیلئے معاہدے طے پاگئے
ساجد علی پیر 22 جنوری 2024 -
-
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
نئی ٹیکنالوجی بجلی کاپائیدار اور قابلِ تجدید متبادل پیش کر سکتی ہے،سائنسدان
بدھ 17 جنوری 2024 - -
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
پارہ منفی 43 ڈگری تک گر گیا، کھولتا پانی ہوا میں جاتے ہی برف بن گیا
بدھ 17 جنوری 2024 - -
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
منگل 16 جنوری 2024 - -
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
منگل 16 جنوری 2024 - -
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
پائلٹ کی شکایت پر مذکورہ مسافر کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا گیا
پیر 15 جنوری 2024 - -
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
سنیل کمار او وی مبینہ طور پر مالی مسائل اور صحت کے بحرانوں سے دوچار تھا
ساجد علی بدھ 10 جنوری 2024 -
-
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
منگل 2 جنوری 2024 - -
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
پیر 1 جنوری 2024 - -
مکڑی نے برطانوی خاتون کے کان میں جالا بنا دیا
ہفتہ 30 دسمبر 2023 - -
بھارت میں مسافرطیارہ پل کے نیچے پھنس گیا
ہفتہ 30 دسمبر 2023 - -
امریکا، شاپنگ مال میں 12 فٹ لمبا مگرمچھ گھس گیا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
جمعہ 29 دسمبر 2023 - -
بھارت، ہاتھی گیٹ توڑکر عدالت کے احاطے میں داخل
ہاتھی نے افراتفری مچادی،محکمہ جنگلا ت کے حکام پکڑ کر لے گئے
جمعرات 28 دسمبر 2023 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.