
Weird Urdu News (page 1)
عجیب و غریب خبریں
-
4 بچوں کی ماں اپنی بیٹی کے سسر کے ساتھ بھاگ گئی
43سالہ خاتون کی ایک بیٹی کی شادی 2022 میں ہوئی، خاتون نے بیٹی کے، 46 سالہ سسر کے ساتھ تعلقات استوار کر لیے
ہفتہ 19 اپریل 2025 - -
بھارت ، مسافروں کی سہولت کے لئے ٹرین میں اے ٹی ایم نصب
بدھ 16 اپریل 2025 - -
دہلی یونیورسٹی کا انوکھاطریقہ،گرمی سے بچنے کیلئے دیواروں پرگائے کا گوبرلگا دیا
بدھ 16 اپریل 2025 - -
جرمنی میں سب سے بڑی کتوں کی پریڈ، عالمی ریکارڈ قائم
ڈاگ واک میں کم از کم 897 کتوں نے اپنے مالکان کے ساتھ سڑک پر پریڈ کی
بدھ 19 مارچ 2025 - -
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
طبی ٹیم نی69 سالہ خاتون میں سور کا جین انجینئرڈ گردہ ٹرانسپلانٹ کیا ،عرب ٹی وی
منگل 18 مارچ 2025 - -
بھارت میں شرارتی بندر نے رشوت لے کر موبائل واپس کر دیا، ویڈیو وائرل
منگل 18 مارچ 2025 - -
مصر،روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیا عالمی ریکارڈ
منگل 18 مارچ 2025 - -
محققین نے نئی 866 سمندری انواع دریافت کرلیں
شارک جس کی شکل گٹار جیسی ہے، پنکھے کی طرح نظر آنے والا مرجان اور زہریلے گھونگے شامل
جمعرات 13 مارچ 2025 - -
دنیا کی واحد مصوربھیڑاغوا، ڈھونڈنے پر50 ہزارپائونڈ کا انعام
ہفتہ 22 فروری 2025 - -
فلپائن میں مچھر مارنے پر انعام کا اعلان
مردہ یا زندہ مچھروں اور ان کے لاروا دونوں پر انعام دیا جائے گا،حکام
جمعرات 20 فروری 2025 - -
بلند ترین اونچائی پرغباروں کے درمیان رسی پرچہل قدمی کا عالمی ریکارڈ
ارملر کے بعد ان کے دوست کہنے نے پھرسلیک لائن پرچہل قدمی کی،غیرملکی میڈیا
ہفتہ 1 فروری 2025 - -
آٹھ ماہ بعد سمندر میں گرا کیمرا صحیح سلامت برآمد
طویل عرصے تک پانی میں رہنے کے باوجود فلمائی گئی ویڈیوز کو کچھ نقصان نہیں پہنچا،رپورٹ
ہفتہ 1 فروری 2025 - -
بھارت‘ بد مزاج شوہروں سے تنگ 2 خواتین نے آپس میں شادی کرلی
ہفتہ 25 جنوری 2025 - -
ازبکستان‘منگیتر کو خوش کرنے کیلئے پنجرے میں جانیوالا شخص شیر وں کی خوراک بن گیا
ہفتہ 11 جنوری 2025 - -
بندرکی پتنگ اڑانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
ویڈیو میں بندر کو چرخی پکڑے اور پتنگ اڑاتے دیکھا جاسکتا ہے،ویڈیو وائرل
منگل 7 جنوری 2025 - -
موٹر سائیکل کے برابر جسامت والی مچھلی 36 کروڑ 25 لاکھ روپے میں نیلام
جاپان کی سب سے بڑی فش منڈی میں بڑی جسامت والی مچھلی کو مشہور ریسٹورنٹ نے نیلامی میں خریدا
منگل 7 جنوری 2025 - -
بھارت میں انسانی شکل کی بکری کے بچے کی پیدائش
بکری کے غیر معمولی بچے کی تصاویر اور ویڈیوز آن لائن شیئر کی گئیں
پیر 2 دسمبر 2024 - -
پاکستانی تاجر نے چینی کمپنی کو معدنیات کی بجائے کروڑوں کی مٹی پتھر بجری بیچ ڈالی
اپنی کمپنی کے بینک اکاؤنٹ میں رکھے ہوئے مذکورہ ایل سی کو دھوکہ دہی سے انجام دینے والا ملزم گرفتار
ساجد علی جمعرات 21 نومبر 2024 -
-
پاکستان میں دھنیے کی کاشت کارقبہ 5867ہیکٹر تک پہنچ گیا
پیر 11 نومبر 2024 - -
کینٹکی میں 21 فٹ اور7 انچز لمبی تھمب ٹیک لگا کردنیا کی سب سے بڑی پن کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
ہفتہ 2 نومبر 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.