کوئٹہ ،سیکورٹی اہلکار نے کی ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرنے کی ناکام کوشش

زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

اتوار 29 جولائی 2018 23:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار 29 جولائی 2018ء)مچھ کے علاقے میں سیکورٹی اہلکار نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرنے کی ناکام کوشش کی جس کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے مچھ میں بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار نے گھریلو حالات سے تنگ آکر ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرنے کی ناکام کوشش کی جس کو شدید زخی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی انتظامیہ کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :