UrduPoint.com. <Home Page>
 

ایک کتاب ایک مضمون
قرة العین حیدر کو افسانہ نگاری میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے،مذکورہ ناول میں برصغیر پاک ہند کی تقسیم کی بہت پیارے انداز میں منظر کشی کی گئی ہے
 
اس کتاب میں قرآن کی حقیقت کے بارے میں بتایا گیا ہے۔کہ قرآن سائنس کتاب نہیں ہے‘ سائنز(Sings) کی کتاب ہے۔ سائنز سے مراد ہے آیات یا نشانیاں
 
حیرت انگیز واقعات کا انسائیکلو پیڈیا: اس کتاب میں دنیا کے انتہائی قدیم معموں کی تحقیق و تفتیش کرنے کے علاوہ ممکنہ جواب پیش کرنے کی کوشش بھی کی گئی ہے۔فیصلہ قاری پر چھوڑدیا گیا ہے کہ وہ انوکھے مظاہر اور واقعات سے کیا مطلب اخذکرتا ہے۔
 
اس کتاب میں سعادت حسن منٹو کے نو ایسے نایاب افسانے شامل ہیں جو اس سے قبل کبھی شائع ہو کر اردو ادب کے قاری تک نہیں پہنچے۔
 
مستنصر حسین تارڑ سفر نامہ لکھنے والوں میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔اب تک ان کے پچاس کے قریب سفر نامے شائع ہو چکے ہیں۔اس کتاب میں انہوں نے بھارت کے مشہور شہر آگرہ تک کا سفر نامہ قلمبند کیا ہے۔
 
یہ کتاب مشہور مسلمان مجاہد صلاح الدین ایوبی کے دور کی کہانیوں کا کتابی سلسلہ ہے جسے مشہور تاریخ نگار التمش نے پانچ جلدوں میں مکمل کیا ہے۔
 
طارق اسماعیل ساگر کا شمارپاکستان کے ممتاز ادیبوں اور ناول نگاروں میں ہوتا ہے۔انہیں دفاعی امور پر عبور حاصل ہے۔
 
اے حمید کا نام اردو ادب میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ان کی لکھی ہوئی کتابیں ہر عمر کے قارئین میں بے حد مقبول ہیں۔ان کی جاسوسی اور سنسنی خیز سیریز ان کی پہچان بن چکی ہیں۔
 
عمیرہ احمد کہتی ہیں کہ ہر ایک مجھے میری کسی نہ کسی تحریر کا کوئی اقتباس ضرورلکھتا یا سناتا ہے جو اس کا پسندیدہ ہوتا ہے۔قارئین کی یہ عادت دلچسپ اور مشترکہ ہے اور اسی نے مجھے اپنی تحریروں کا ایک بار پھر سے جائزہ لینے پر مجبور کیا۔یہ کتاب انہی دلچسپ اقتباسات کا مجموعہ ہے۔
 
پروفیسر خالد ندیم نے اس کتاب میں میر ،غالب،اقبال اورفیض کی شاعری میں آنے والی شخصیات کا مختصر تعارف اور ان کے حالات زندگی بیان کیے ہیں۔اور ساتھ ہی وہ اشعار بطور حوالہ درج کیے گئے ہیں جن میں شخصیت کا نام آیا ہے۔یہ کتاب اپنے موضوع کے لحاظ سے انتہائی منفرد بلکہ اردو تاریخ میں اس نوعیت کی پہلی کتاب ہے۔اردو شعر و ادب میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک نایاب تحفہ۔
 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.