Zanjeer By Farooq Anjum

Read Book Zanjeer By Farooq Anjum in Urdu. This is Novel Book, and available to read online for free. Download in PDF or read online in multiple episodes. Also Read dozens of other online by famous writers.

زنجیر - فاروق انجم

یہ کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو اپنی انا،غرور،دولت اور طاقت کا غلام تھا۔وہ یہ سمجھتا تھا کہ وہ طاقتور ہے۔وہ جو حکم دیتا ہے وہ پورا ہوجاتا ہے۔اس کے پاس کام کرنے والے اس کے غلام ہیں۔اپنے اس نشے میں وہ کسی کی پرواہ کئے بغیر ظلم ڈھاتا زندگی کی شاہراہ پر آگے بڑھتا جارہا تھا ۔وہ اس بات سے بے خبر تھا کہ ایک طاقت ایسی بھی ہے جس کو زوال نہیں ہے ۔جو ہر چیز پر قادر ہے اور جو سب کچھ دیکھ رہا ہے اور جانتا ہے

Chapters / Baab of Zanjeer