
Today Sports Urdu News (page 46)
آج کی کھیلوں کی خبریں
-
ایماندار آدمی کبھی پیسے کیلئے اپنا ضمیر نہیں بیچتا، عمران خان
شریف خاندان جتنا مظلومیت کا ڈرامہ کر رہا ہے اتنا تو فلموں میں بھی نہیں دیکھا، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا لاہور جلسے سے خطاب
منگل 24 جولائی 2018 - -
عام انتخابات کے حوالے سے ملک بھر میں الیکشن ڈیوٹی کے لئے فوجی جوانوں کی تعیناتی کا عمل مکمل کر لیاگیا ہے،آئی ایس پی آر
منگل 24 جولائی 2018 -
-
پاکستان بار کونسل کا جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے الزام کا معاملہ فل کورٹ میں سننے کا مطالبہ
منگل 24 جولائی 2018 - -
روک سکو تو روک لو
پنڈی بوائے نے انتخابی مہم کا وقت ختم ہونے کے باوجود تقریر جاری رکھی
سید فاخر عباس منگل 24 جولائی 2018 -
-
انتخابی مہم ختم ہونے سے قبل تحریک انصاف کا لاہور میں تگڑا پاور شو
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا لاہور کے مختلف علاقوں میں انتخابی جلسوں سے خطاب
محمد علی منگل 24 جولائی 2018 -
-
مسلم لیگ ن ڈیرہ غازی میں متاثر کن عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب رہی
ڈیرہ غازی خان میں مسلم لیگ ن کے تاریخی جلسے نے مخالفین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی
سید فاخر عباس منگل 24 جولائی 2018 -
-
سب سے موثر کمپین بلاول بھٹوزرداری کی رہی ہے ،چوہدری نثار
34 سال نواز شریف کے ساتھ کھڑا رہا، اب میرا کسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے، جیپ کے نشان پر کوئی خاص بات نہیں ہے، نواز شریف نے پرویز رشید کو قربانی کا بکرا بنایا تھا میں نے ... مزید
پیر 23 جولائی 2018 - -
میں آزاد الیکشن حالات کے جبر کے تحت لڑ رہا ہوں جس کا مجھے اپنے حلقے مین کوئی فرق محسوس نہیں ہو رہا
سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو
پیر 23 جولائی 2018 - -
رحیم یار خان‘ ڈی پی او محمد اطہر وحید نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کانسٹیبل کو معطل کردیا
پولیس کانسٹیبل محمد علی سعیدی این اے 175 میں آزاد امیدوار حامد سعید کاظمی کے لئے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا
پیر 23 جولائی 2018 - -
خیرپور: پی پی، فنکشنل لیگ میں ہوئے جھگڑے کا مقدمہ درج
تھانہ پیر جو گوٹھ میں پی پی کارکن محمد یاسین کی مدعیت میں 50 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، پولیس ذرائع
پیر 23 جولائی 2018 -
-
سانگھڑ: دھاندلی میں انتخابی عملہ اور دیگر افراد ملوث نکلے
پیر 23 جولائی 2018 - -
مچھلی ہیموگلوبن میں اضافے اور کولیسٹرول میں کمی کا اہم ذریعہ ثابت ہوتی ہے،ماہرین آبی حیات
پیر 23 جولائی 2018 - -
انتخابات میں کون سا ووٹ گنتی میں شامل اور کونسا خارج ہوگا، الیکشن کمیشن نے واضح کردیا
آفیشل کوڈ مارک اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر کے دستخط کے بغیر بیلٹ پیپر گنتی سے خارج ہوگا صرف مخصوص 9خانوں کی مہر والا بیلٹ پیپر ہی گنتی میں شامل ہوگا،کاغذ یا کوئی چیز لگانے ... مزید
پیر 23 جولائی 2018 - -
سہولتوں سے محروم رکھنے پر نواز شریف کی حالت تشویشناک ہوئی‘ ترجمان (ن) لیگ
(ن) لیگ کے قائد کی جیل میں طبیعت خراب ہونے پر قوم کو سخت تشویش ہے‘ مریم اورنگزیب
پیر 23 جولائی 2018 - -
جنرل الیکشن کے حوالے سے نصیر آباد ڈویژن میں سیکورٹی کے تمام تر اقدامات کو حتمی شکل دیدی گئی ،
تمام ایس ایس پیز نے سکورٹی پلان جاری کرکے ملازمین کی تعیناتی بھی شروع کر دی ہے،ڈی آئی جی پولیس راؤ منیر احمد ضیاء
پیر 23 جولائی 2018 - -
واسا ٹیوب ویلز کے بجلی کے نرخوں میں اچانک 65 فیصد اضافہ
ماہانہ بلز ساڑھے 5 کروڑ روپے تک پہنچ گئے، شہر میں پانی کی فراہمی معطل ہونے کا خدشہ
پیر 23 جولائی 2018 - -
ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنزکی تعیناتی، ہائیکورٹ نے حکومت پنجاب سے جواب طلب کر لیا
پیر 23 جولائی 2018 - -
کراچی میں جعل سازی کے الزام میں پریذائیڈانگ افسر گرفتار، مقدمہ درج
پیر 23 جولائی 2018 -
-
پی پی 191 سے ن لیگی امیدوار قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کی کمپین کرنے لگا
لیگی امیدوار کے بھائیSP نے عوان کو تھریٹ کرکے قومی اسمبلی کا ووٹ بلے کے لئے مانگنا شروع کردیا
پیر 23 جولائی 2018 - -
ٹنڈوالہ یار ،تحریک انصاف نے پی ایس 60پر ایک اور اہم وکٹ گرادی، ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار
ایم کیو ایم کی حمایت سے میرے مخالفوں کو شکست تسلیم کرلینا چاہئے پی ٹی آئی ہی ملک میں تبدیلی کی ضامن ہے، ایڈوکیٹ علی احمد پلھ
پیر 23 جولائی 2018 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.