
International Urdu News (page 15)
بین الاقوامی خبریں
-
چین کے صوبہ شان دونگ کے شہر چھو فومیں چوتھا عالمی میڈیا انوویشن فورم منعقد
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
چین کے صدر کا مصنوعی ذہانت کی صحت مند اور منظم ترقی کو فروغ دینے پر زور
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
میانمار،خوفناک زلزلے کی پیشگوئی کرنے والا نجومی گرفتار
نجومی نے ٹک ٹاک پر پیشگوئی کی تھی جسے لوگ حقیقت سمجھ بیٹھے،رپورٹ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
حماس رہنمائوں نے حالیہ دنوں میں آزاد کشمیر کا دورہ کیا ،اسرائیلی سفیرکامن گھڑت دعویٰ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ہندوستانیت ثابت کرنے کیلئے اسدالدین اویسی اسلام سے روگردانی پر تل گئے
ہم بھارتی ہیں اور غیر ملکی طاقتوں کو بھارت کے امن و اتحاد کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے،ویڈیوپیغام
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
معصوم کشمیریوں کا قتل عام، مودی سرکار کے جعلی انکانٹرز کے ثبوت آگئے
بھارت کی مختلف جیلوں میں 732 بے گناہ قیدیوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں،رپورٹ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی مسافر در بدر ہوگئے
بھارت جانے والی پروازوں کو طویل راستے اختیار کرنا پڑ رہا ہے،بھارتی ٹی وی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
حج فراڈ کرنیوالوں کیخلاف سعودی عرب نے کارروائی شروع کردی
گرفتار افراد سے قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا، رپورٹ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
امریکی ڈارک سوسائٹی کا پردہ چاک کرنے والی خاتون نے خودکشی کرلی
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ایرن کی بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش
ایران خطے امن و استحکام کا خواہاں ہے اور دونوں ممالک کو برادر پڑوسی قرار دیتا ہے،وزیرخارجہ
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
بھارت کی آبی دہشتگردی، پاکستان کا پانی روکنے کیلئے تین مرحلوں کی سازش بے نقاب
دریائے سندھ کا ایک ایک قطرہ پاکستان جانے سے روکا جائے گا، بھارتی وزیر برائے آبی وسائل کا اعلان
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
بھارت ڈیڈلائن، اترپردیش میں موجود 1800 پاکستانی شہری وطن واپسی کے منتظر
جو لوگ مقررہ تاریخ سے قبل روانہ نہیں ہوئے انہیں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا، بھارتی حکام
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ایکواڈور میں خوفناک زلزلہ، عمارتیں لرز گئیں، درجنوں زخمی
آفٹر شاکس کا امکان باقی، حکام کی شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ٹیرف کے نفاذ کی تاریخ میں کسی صورت توسیع نہیں کی جائے گی، ٹرمپ
امریکی صدر نے تجارتی معاہدہ نہ کرنے والوں کو ڈیڈ لائن اور الٹی میٹم دے دیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، 24 گھنٹے میں مزید 85 فلسطینی شہید
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پاکستان سے جنگ میںہماری معیشت کا کچومر نکل جائے گا، سابق بھارتی جج
بھارتی جرنیل پاکستان کے ساتھ جنگ کے لیے ٹی وی چینلز پر بکواس کر رہے ہیں،مرکنڈے کاٹجو
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
لندن پولیس کی برطانوی عازمین حج کو دھوکے بازوں سے چوکنا رہنے کی تنبیہ
جو کوئی بھی حج فراڈ سے ماضی میں متاثر ہوا یا آنے والے وقت میں دھوکا دہی کا نشانہ بنے،بیان
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
اتر پردیش ،ہندوتوا غنڈوں نے ایک مسلمان کو گولی مار کر ہلاک ، ایک کو زخمی کردیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
پہلگام حملہ، بھارتی وزیرِ داخلہ کی سیکیورٹی ناکامی کا ملبہ ہوٹل مالکان پر ڈالنے کی کوشش ناکام
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ایران کیساتھ ایٹمی ڈیل پر معاملات ٹھیک جا رہے ہیں، ٹرمپ
ہم نے درست فیصلہ کیا ہے، ایران کے ساتھ معاہدہ اچھا رہے گا،امریکی صدر
ہفتہ 26 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.