
Showbiz Urdu News (page 9)
فن و فنکار کی خبریں
-
گلوریس پروڈکشن کے زیر اہتمام نامور گلوکارہ مہک علی اپنی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا شائقین موسیقی کی بڑی تعداد میں شرکت
بدھ 13 اگست 2025 - -
بین الاقوامی شاعر وقار علی خان(امریکہ) کا لکھا ہوا خصوصی ترانہ’’آئواپنی فوج کو سلام کریں‘‘یوم آزادی پر ریلیز کردیاگیا
بدھ 13 اگست 2025 - -
پاپ موسیقی کی کوئین گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس گزر گئے
بدھ 13 اگست 2025 - -
عمرہ کرنے جاو تو طعنے ملتے ہیں اب آپ بھی عمرہ کریں گی، صنم ماروی
بدھ 13 اگست 2025 - -
کبھی بھی لوگوں کو بہکانے کیلئے فلمیں نہیں بنائوں گا،اداکار جون ابراہم
بدھ 13 اگست 2025 - -
ہالی وڈ گلوکارہ جینیفر لوپیز پر دوران کانسرٹ کیڑارینگنے لگا، ویڈیو وائرل
بدھ 13 اگست 2025 - -
سونیا حسین کو بولڈ برتھ ڈے پارٹی پر شدید تنقید کا سامنا
بے غیرتی اور بے حیائی کی کوئی حد نہیں رہی ،لگتا ہی نہیں یہ اسلامی ملک ہے
بدھ 13 اگست 2025 - -
سیلفی لینے والے شخص کو دھکا دینے پر کنگنا رناوت جیا بچن پر برس پڑیں
اداکارہ نے جیا بچن کو سب سے زیادہ بگڑی ہوئی، شرمندگی و شرم کی علامت اور مراعات یافتہ خاتون قرار دیدیا
بدھ 13 اگست 2025 - -
پاکستان آئیڈل 2025 کی میزبانی کا اعزاز سید شفاعت علی کے نام
دنیا کے سب سے بڑے میوزک مقابلے پاکستان آئیڈل کی گونج ایک بار پھر زور و شور سے ہر طرف سنائی دینے لگی
بدھ 13 اگست 2025 - -
پاک سر زمین شاد باد، جواد احمد کا نیا ملی نغمہ ریلیز
گلوکار نے اس ولولہ انگیز نغمے میں تمام طبقوں کی اہمیت پر روشنی ڈالی کہ وہ ملک کیلئے کتنے اہم ہیں
بدھ 13 اگست 2025 - -
بلاول کے سچ پر بھارتی سٹار متھن چکرورتی تلملا اٹھے
متھن چکرورتی نے نہ صرف زہریلی زبان استعمال کی بلکہ پاکستان پرمیزائل حملے کی دھمکی دیدی
بدھ 13 اگست 2025 - -
مرد جتنا بھی برا ہو، وہ بلاوجہ عورت پرتشدد نہیں کرتا ، ڈاکٹرنبیحہ علی خان
ہمارے قوانین اسلام کے مطابق نہیں ہیں اوریہ علم قوانین بنانے والوں کو ہوگا کہ ایسا کیوں ہے مذہب میں یہ حکم ہے کہ اگر بیوی کو شوہر بلائے تو وہ حاضرہوجائے، وہ شوہر کی اطاعت ... مزید
بدھ 13 اگست 2025 - -
پاپ موسیقی کی ملکہ گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے
بدھ 13 اگست 2025 - -
گلوکار عاطف اسلم کے والد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
منگل 12 اگست 2025 - -
وزیراعلیٰ کا معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس
منگل 12 اگست 2025 - -
جشن آزادی کی تقریبات، روایتی پنجابی کلچر کا تڑکا بھی لگے گا: عظمیٰ بخاری
جشنِ آزادی میوزک کنسرٹ آج الحمراء کلچرل کمپلیکس میں ہوگا،عاطف اسلم، سجاد علی سمیت نامور گلوکار پرفارم کریں گے کنسرٹ میں پاکستان کے نامور گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ ... مزید
منگل 12 اگست 2025 - -
پاکستان کے عظیم گلوکارنصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی
منگل 12 اگست 2025 - -
گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کر گئے
77سالہ محمد اسلم طویل عرصہ سے بیمار تھے، شوبز شخصیات کا اظہار تعزیت
منگل 12 اگست 2025 - -
میڈونا کا پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنےکی اپیل ، بچوں کو قحط سے بچانےکے لیے فوری اقدام کا مطالبہ
منگل 12 اگست 2025 - -
ٹیلر سوئفٹ نے نیا البم "دی لائف آف اے شوگرل"متعارف کرا دیا
منگل 12 اگست 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.