
Showbiz Urdu News (page 8)
فن و فنکار کی خبریں
-
فلم و سینما انڈسٹری کی بحالی کیلئے حذیفہ رحمن کی زیر صدارت اہم اجلاس
جمعہ 30 مئی 2025 - -
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف مزاحیہ اداکار ننھا کی 39ویں برسی 2جون کو منائی جائے گی
جمعہ 30 مئی 2025 - -
ماہرہ خان نے لوگرو کی بی ٹی ایس ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کردی
فلم کا پروموشنل گانا آتینوں موج کراواں اور ٹائٹل سانگ دل توڑن والیا بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے
جمعہ 30 مئی 2025 - -
یونیسف کی چائلڈ میرج کیخلاف آگاہی مہم، صبا قمر میدان میں آگئیں
پاکستان دنیا میں بچوں کی شادیوں کے حوالے سے چھٹے نمبر پر ہے، جہاں تقریبا 1.9 کروڑ لڑکیوں کی 18 سال سے کم عمر میں شادی ہو چکی ہے
جمعہ 30 مئی 2025 - -
مہوش حیات کا پرانا ڈراما کلپ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
مہوش حیات کے پرانے ڈرامہ سیریل ’’درد اور محبت‘‘کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے مہوش حیات نے اداکاری کی دنیا میں پہلا قدم سال 2004 میں ڈراما’’وجودِ لارب‘‘سے ... مزید
جمعہ 30 مئی 2025 - -
شادی کی پہلی سالگرہ، فیروز خان اور ڈاکٹر زینب کی تصویر وائرل
اداکار فیروز نے گزشتہ مئی میں ڈاکٹر زینب سے دوسری شادی کی تھی، فیروز کی اہلیہ ڈاکٹر زینب ذہنی صحت کی ڈاکٹر ہیں
جمعہ 30 مئی 2025 - -
معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ میں کینسرمیں مبتلا ہو گئیں
جگر میں ٹینس بال کے سائز کا ٹیومر ہے،مجھے جو پیار اور دعائیں مل رہی ہیں، میں اس مشکل وقت سے نکل جائوں گی،اداکارہ
جمعہ 30 مئی 2025 - -
ڈرامہ سیریل شیر اور سمیر کی اداکاری نے لوگوں کے دل جیت لیے
مرکزی کردار پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار دانش تیمور اور اداکارہ سارہ خان نے ادا کیا
جمعہ 30 مئی 2025 - -
قومی کھیل ہاکی پر بننے والی سیریز’’ شمشیر ‘‘کا ٹریلر جاری
ویب سیریز کو آئندہ ماہ 13 جنوری کو اسٹریمنگ ویب سائٹ ٹیپ میڈ پر پیش کیا جائے گا
جمعہ 30 مئی 2025 - -
معروف سٹارز ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کو دبئی میں اعزازی شیلڈز سے نوازا گیا
ماہرہ خان اور ہمایوں سعید تقریبا 10 برس بعد ایک ساتھ کسی فلم میں جلوہ گر ہو رہے ہیں
جمعہ 30 مئی 2025 - -
جیو کی فلم ’’دیمک‘‘ پاکستانی سنیما میں نیا ٹرینڈ سیٹ کریگی
دیمک ہمارے لیے ایک منفرد تجربہ ہے جو جدید ٹیکنالوجی، سنسنی خیز کہانی اور مکمل انٹرٹینمنٹ کا حسین امتزاج ہے،ثمینہ پیرزادہ
جمعہ 30 مئی 2025 - -
لوگ بکواس کرتے ہیں کہ عورتوں کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی، ثمینہ پیرزادہ
میں نے زندگی میں بہت محنت کی ہے، اپنے گھر کو بنانے میں، اپنی بیٹیوں کی پرورش، ان کی تعلیم و تربیت میں
جمعہ 30 مئی 2025 - -
کمل ہاسن کو متنازع بیان مہنگا پڑگیا، معافی مانگنے کا مطالبہ
چیمبر کے عہدیدار کوشش کر رہے ہیں کہ کمل ہاسن سے ملاقات کر کے ان سے بات چیت کی جائے
جمعہ 30 مئی 2025 - -
پاکستان میں کم عمری کی شادی کیخلاف صبا قمر کی پر اثر اپیل
پاکستان میں کسی بھی بچے کو ایسی شادی یا مستقبل پر مجبور کیوں کیا جائے جسے وہ خود نہ چنی
جمعہ 30 مئی 2025 - -
ویڈیو بنانے کا الزام مشہور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا، سحر مرزا اور علشبہ انجم پر چناب کلب فیصل آباد میں داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی
جمعہ 30 مئی 2025 - -
معروف لوک گلوکارعنایت حسین بھٹی کی26ویں برسی(کل)31مئی کو منائی جائے گی
جمعہ 30 مئی 2025 - -
یونیسیف کی صبا قمر کے ساتھ معاونت سے کم عمری کی شادی کے اثرات سے آگاہی بارے وڈیو مہم
جمعہ 30 مئی 2025 - -
ریجنل ڈرامہ فیسٹیول 2025 کا پانچواں دن، شاندار اسٹیج پرفارمنس نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے
جمعرات 29 مئی 2025 - -
جاوید اختر شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کی کوشش کرتے ہیں، حنا خواجہ بیات
جمعرات 29 مئی 2025 - -
امارات میں پاکستانی سفارت خانے نے ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کو ایوارڈزسے نواز دیا
جمعرات 29 مئی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.