
Showbiz Urdu News (page 7)
فن و فنکار کی خبریں
-
اداکار فیصل خان اور عامر خان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
رینا دتہ سے شادی کے دوران عامر کا خاتون کیساتھ افیئر تھا، بچہ بھی ہے، فیصل خان کا سنگین الزام
منگل 19 اگست 2025 - -
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی 74 برس کے ہوگئے
منگل 19 اگست 2025 - -
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار، تحقیقات شروع
سائبر کرائم ایجنسی نے ڈکی بھائی کے خلاف مختلف الزامات کی تحقیقات شروع کردیں سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی بیرون ملک فرار کی کوشش پر گرفتار کرلیے گئے، ذرائع
پیر 18 اگست 2025 - -
یوٹیوبرڈکی بھائی کا گیمبلنگ ایپ کے کنٹری ہیڈ ہونے کا انکشاف
سعد الرحمان نے تشہیر کے دوران گیمبلنگ ایپ سے کروڑوں روپے وصول کئے ڈکی بھائی 12جوئے کی ایپلی کیشنز کی تشہیر میں ملوث پائے گئے
پیر 18 اگست 2025 - -
ماڈل و اداکارہ حمیرا کی موت، قتل کا مقدمہ درج کرنیکا حکم
مقامی عدالت نے پولیس کو 154 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کردی
پیر 18 اگست 2025 - -
ڈرامہ سیریل "میں منٹو نہیں ہوں " میں صائمہ سعید نے اپنے کردار کو باخوبی نبھایا ، خلیل الرحمان قمر
پیر 18 اگست 2025 - -
نادیہ خان کی بیٹی نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا
پیر 18 اگست 2025 - -
گلوکار مانو شادی کے بندھن میں بندھ گئے
پیر 18 اگست 2025 - -
معروف ہدایتکار ایس ایم یوسف کی 31 ویں برسی منائی گئی
اتوار 17 اگست 2025 - -
فیصل آباد، نصرت فتح علی خان کی برسی کل منائی گئی
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
پاکستان کے عظیم گلوکارنصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست ہفتہ کو منائی گئی
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
نصرت فتح علی خان کی برسی ،پرستاروں کی آخری آرام گاہ پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
معروف گلوکار اور قوال استاد نصرت فتح علی خان کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
ماضی کی نامور اداکارہ و گلوکارہ نگینہ خانم کی 20ویں برسی 24اگست کو منائی جائیگی
نگینہ خانم نے کیریئر کا آغاز بطور گلوکارہ کیا،ایک سو تیس گانے گانے کے ساتھ سو سے زائد فلموں میں بھی کام کیا
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
مزاحیہ اداکار جمشید انصاری کی 18ویں برسی 24اگست کو منائی جائے گی
کیریئرمیں دوسوکے قریب ٹی وی ڈراموں اورفلموں میں اداکاری کے جوہردکھائے
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
فلم انڈسٹری کے بانی ،ور سٹائل اداکار،پروڈیوسر ، ہدایتکار نذیر احمد کی 40ویں برسی 26اگست کو منائی جائیگی
انہیں پاکستان ، بھارت میں بائو جی کے نام سے پہچانا جاتا ہے ، ان کی پہلی پنجابی فلم پہلی سلور جوبلی کرنے والی پاکستانی فلم تھی
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
ماضی کی نامور اداکارہ و گلوکارہ نگینہ خانم کی 20ویں برسی 24اگست کو منائی جائیگی
نگینہ خانم نے کیریئر کا آغاز بطور گلوکارہ کیا ،ایک سو تیس گانے گانے کے ساتھ سو سے زائد فلموں میں بھی کام کیا
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
معروف ادیب، عظیم افسانہ نگار اشفاق احمد کا 98واں یوم پیدائش22اگست کومنایا جائیگا
اشفاق احمد کے ابتدائی افسانوں میں ’’ایک محبت سو افسانے‘‘ اور ا’’اجلے پھول‘‘نمایاں ہیں
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
ہدایتکار و پروڈیوسر سید شوکت حسین رضوی کی برسی19اگست کو منائی جائے گی
4 میں بننے والی فلم دوست میں شوکت حسین رضوی نے معاون اداکار کے طور پر کام کیا اور اس فلم میں وہ نور جہاں کے بھائی بنے تھے
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
اردو ادب کے عظیم شاعر احمد فراز کی15ویں برسی 25اگست کومنائی جائے گی
ہفتہ 16 اگست 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.