مطلع صاف ہے واشنگٹن
6.8°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی 🔄
بند کریں
شاعری آپکی شاعریصائمہ نورینرنگِ اُمید کھِلے گا اک ملاقات کے بعد
رنگِ اُمید کھِلے گا اک ملاقات کے بعد
رنگِ اُمید کھِلے گا اک ملاقات کے بعد
تیرے دل میں میرا پیار ہو گا اک ملاقات کے بعد
کیا وعدے تھے کوئی بھی نہ جان سکے گا
درختوں پہ لکھے تھے نام اپنے تیرے نام کے بعد
میری سانسوں میں تیرا لمس قائم رہے ہمیشہ
سوچ کا رشتہ نہ ٹوٹے پھر تیرے مل جانے کے بعد
رب کی مرضی سے طے شدہ امر یہ بھی ہے صائمہ
پیار پرواز کرتا ہے ہمیشہ ٹھہر جانے کے بعد
صائمہ نورین © جملہ حقوق بحق ادارہ اُردو پوائنٹ محفوظ ہیں۔
© www.UrduPoint.com

دوستوں کے ساتھ شئیر کیجئے