17 September 2016 - Urdu News Archives
ہفتہ 17 ستمبر 2016 کا اخبار
وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ہفتے کی شب آرمی چیف سے اہم ملاقات
وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ہفتے کی شب آرمی چیف سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ہفتے کی شب کو آرمی چیف راحیل شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات لاہور کینٹ میں آرمی چیف کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ وزیراعلی پنجاب آرمی چیف سے ملاقات کیلئے بنا کسی پروٹوکول ... مزید
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیخلاف ہماری قانونی جنگ ہے۔ڈاکٹرطاہرالقادری
وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ ہو گئے-21ستمبرکو اپنے خطاب میں عالمی برادری سے مسلہ کشمیر کے حل میں کردار کے لیے زوردیں گے- بھارت نے جواب میں پاکستان پر دہشت گردی کی معاونت کا الزام عائد کرنے اور بلوچستان کا معاملہ اٹھانے کی حکمت عملی تیار کررکھی ہے:بھارتی ذرائع ابلاغ
لاہور، شاہ پور کانجراں میں سلنڈر دھماکہ، 3افراد جاں بحق
ہفتہ 17 ستمبر 2016 کی اہم خبریں
ہفتہ 17 ستمبر 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی شاہد آفریدی اورسعید اجمل کو شایان شان انداز میں رخصت کریگا: نجم سیٹھی
-
ٹیم میں شامل نہ ہو سکے تو کیا ہوا؟ شاہد آفریدی پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کے دوران سرکاری ٹی وی کے اسپورٹس شو کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے
-
دھونی نے اپنی ذاتی زندگی پر بننے والی فلم ’ ایم ایس دھونی ’دی ان ٹولڈ اسٹوری‘ کی پروموشنل تقریب میں میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس 25ستمبرکو حاجی غلام محمد خان کی صدارت میں منعقد ہوگا
-
دبئی میں کر کٹ میلہ 23ستمبر سے شروع ہو گا
کا لی آندھی گرین شرٹس سے ٹکرا نے کے لیے دبئی پہنچ گئی گرین شرٹس اس خطر ناک آندھی کو رو کنے کے لیے کل یو اے ای روانہ ہو گی
-
دھونی نے اپنی ذاتی زندگی پر بننے والی فلم ’ ایم ایس دھونی ’دی ان ٹولڈ اسٹوری‘ کی پروموشنل تقریب میں میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ہفتہ 17 ستمبر 2016 کی تجارتی خبریں
کسی رکن پارلیمنٹ کی عزت ملکی وقارسے زیادہ مقدم نہیں ـ،خواجہ اظہار الحسن کی جبری رہائی سے نیشنل ایکشن ..
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا الیکشن فاؤنڈر گروپ نے بھاری اکثریت سے جیت لیا
او جی ڈی سی ایل نے گزشتہ 17 برس میں خیبر پختونخوا میں 59,692,454 بیرل خام تیل کی پیداوار حاصل کی
چین دنیا بھر کیلئے ضروری ڈھانچہ جاتی اقتصادی اصلاحات میں قیادت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،یورپی ماہر
چین نے جولائی میں امریکی ٹریژریز ہولڈنگ میں کمی کردی
چین کے سرفہرست فولاد ساز صوبہ کے منافع میں زبردست اضافہ
ہفتہ 17 ستمبر 2016 کی بین الاقوامی خبریں
برکینا فاسو کے سابق وزیر اعظم گرفتار
شام سے اسرائیل فائر کیا گیا راکٹ ہوا میں ہی تباہ کر دیا گیا، اسرائیلی فوج
وزیراعظم کا امریکہ جاتے ہوئے ڈنمارک میں قیام ، پاکستانی سفیر مسرور جونیجو سمیت سفارتخانے کے دیگر حکام ..
انڈونیشیا کا آئندہ موسم گرما میں ہزاروں چینی سیاحوں کو سیاحت کے لئے راغب کرنے کے منصوبے کا اعلان
سعودی سیکورٹی فورسز کی ذی الحج کے ابتدائی 9 ایام میں کامیاب کاروائیاں، 54 خطرناک دہشت گرد گرفتار
امریکی شہر اورلینڈو میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی
ہفتہ 17 ستمبر 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
ہفتہ 17 ستمبر 2016 کی قومی خبریں
ڈیرہ مرادجمالی:ٹرین سے خاتون گر کر زخمی
محکمہ خزانہ نے یونین کونسلز کے دفاتر کے کرائیوں،عمارتوں اور سامان کی مرمت سمیت بلوں کیلئے 7 کروڑ70 لاکھ ..
(ن) لیگ نے پر امن کارکنوں پر جارحیت دکھائی تو خود نقصان کی ذمہ دار ہوگی، تحریک انصاف کے رہنما ہمت اور ..
بجلی کی عدم فراہمی پر حیدرآباد سپرہائی وے بائی پاس پر علاقہ مکینوں کا حیسکو حکام کے خلاف احتجاج، سینکڑوں ..
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیدرآباد کے حکم پر ریڈکمشنر کا سٹی تھانے پر چھاپہ، محبوس شخص کو بازیاب کرا لیا گیا
کابینہ کے ارکان کی کارکردگی کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کی جائے،جو بھی وزیر مشیر معاون خصوصی اپنی ذمہ داری ..
ہفتہ 17 ستمبر 2016 کی عجیب و غریب خبریں
ہفتہ 17 ستمبر 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
بی اے، بی ایس سی کے سالانہ امتحانات میں ناقص کارکردگی دکھانے والے کالجوں کے سربراہوں کو شوکاز نوٹس جاری کر نے کا اعلان
‘20 ستمبر کے بعد فہرستیں فائنل کر لی جائیں گی‘سرکاری کالجوں کے پرنسپل سے تحریری طور پر جواب لیا جائے گا‘ذرائع محکمہ تعلیم پنجاب
-
تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹرمیڈٖیٹ سالانہ امتحان 2016کے تفصیلی نتائج کا اعلان کر دیا،34457امیدوار کامیاب قرار پائے،کامیابی کا تناسب 60.12فی صد رہا
-
انٹرمیڈیٹ نتائج ،6پوزیشنز جی سی یو نیورسٹی کے نام
طالبعلموں کی کامیابیاں ان کی مادرِ علمی کا ٰاقبال بلند کر تی ہیں‘پروفیسر حسن امیر
-
ناقص تعلیمی نتائج والے کالجوں کے پرنسپلز کو شوکازنوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
-
ملتان،انٹرامتحان میں پہلی پوزیشن لینے والا وقاص خوشی کی خبرسننے سے قبل ہی دنیا سے کوچ کرگیا،غمزدہ والد نے اس کا انعام وصول کیا،تقریب کے شرکاء منظر دیکھ کر آبدیدہ
ہم اﷲ کی رضا پرراضی ہیں،والد
-
ملتان ‘انٹر میں پہلی پوزیشن لینے والا طالبعلم دنیا میں نہ رہا
ہفتہ 17 ستمبر 2016 کی زراعت کی خبریں
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے زرعی سائنس دانوں اور کاشتکاروں پر مشتمل دس رکنی وفد دس روزہ دورے پر چین روانہ ..
پالک کی کاشت کیلئے 15تا 20کلو گرا م بیج فی ایکڑ بذ ریعہ ڈر ل کا شت کریں
50فیصد سے ز یا د ہ ٹینڈ ے کھل جانے پر کپاس کی چنائی کی جائے، زرعی ماہرین
با غات والے کھیتوں میں ہلدی کا شت کی جا سکتی ہے، زرعی ماہرین
زرخیزی میں اضافے کیلئے زمین کی زیریں سخت تہہ کو توڑنا ضروری ہے ،زرعی ماہرین
کا شت کا ر شملہ مر چ کے کھیتوں میں جڑی بوٹیوں کے اگنے پر دو با ر ہ ہل چلائیں، ز رعی ماہرین
ہفتہ 17 ستمبر 2016 کی کشمیر کی خبریں
ہفتہ 17 ستمبر 2016 کی موسم کی خبریں
ہفتہ 17 ستمبر 2016 کے مضامین
-
فیصل آباد میں لیگی گروپوں کے مابین چیئرمین ضلع کونسل اور سٹی میئر کے امیدواروں کاالیکشن دنگل جاری!
چیئرمین کیلئے چوہدری زاہد نذیر،میاں قاسم ،جنید ساہی اورسٹی میئر کیلئے رزاق ملک ،محمد یوسف شیخ کا مقابلہ متوقع!
-
خبیر پختو نخواہ کا تمباکونوشی کیخلاف مجوزہیلتھ ایکٹ
حال ہی میں خیبر پختونخواہ صوبے نے مہم شروع کی ہے جس میں تمباکو نوشی کے خلاف ہیلتھ ایکٹ 2016کی منظوری شامل ہے۔ یہ قانون سازی انتہائی اہمیت کی حامل ہے لیکن اسکی منظوری سے قبل اس پہ زبردست غور وخوض کی ضرورت ..
-
پاکستان کی سالمیت خطرے میں ہے
پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ یہ جب سے معرض وجود میں آیا ہے اندرونی و بیرونی خطرات میں گھرا ہے۔ اسوقت سے ان خطرات سے نبرد آزما ہے لیکن ان خطرات پر مکمل طور پر قابو نہیں پا سکا۔ بیرونی دشمن تو رہے اپنی جگہ ..
ہفتہ 17 ستمبر 2016 کے اردو کالمز
ہفتہ 17 ستمبر 2016 کی تصاویری گیلریز
ملک ریاض نے قوم سے بدعنوان اور جاگیردار سیاستدانوں کیخلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.