International Urdu News (page 39)
بین الاقوامی خبریں
-
ملک کے جنوبی حصوں میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس کی موجودگی اہم ہے، لبنانی صدر
منگل 18 اگست 2026 - -
کینیڈا کے 2 لاکھ 10 ہزار شہریوں کا امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ
منگل 18 اگست 2026 - -
فرانس، جنگلات میں لگی آگ سے متاثرہ علاقوں کی تعمیرِ نو کے لیے 1 کروڑ 20 لاکھ یورو مختص
منگل 18 اگست 2026 - -
بحیرہ احمر کی حفاظت کے منصوبے موجود ہیں،سوڈان
منگل 18 اگست 2026 - -
گزشتہ سال امدادی اداروں کے 350 کارکن مارے گئے ،اقوام متحدہ
منگل 18 اگست 2026 - -
فلپائن ، جونیئر ہائی سکول میں فائرنگ ،2 افراد ہلاک، 9 افراد زخمی
منگل 18 اگست 2026 - -
ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، ترک صدر
منگل 18 اگست 2026 - -
سعودی عرب،قویٰ پلیٹ فارم پر 3 ماہ میں ملازمت کے 4 لاکھ 19 ہزار معاہدے
منگل 18 اگست 2026 - -
حرمین شریفین میں زائرین کی سہولت کے لیےسمارٹ ڈیجیٹل سروسز کی فراہمی
منگل 18 اگست 2026 - -
یونان میں ہیلی کاپٹر حادثہ ، پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک
منگل 18 اگست 2026 - -
ہیری اور میگھن کا یوٹرن شاہی خاندان میں واپسی کی تیاری
برسوں کے انٹرویوز، الزامات، کتابوں اور عوامی اختلافات نے خاندان کے افراد کے درمیان گہری خلیج پیدا کردی ہیری اور کنگ چارلس کے درمیان تعلقات میں بہتری کی کوششوں کی اطلاعات ... مزید
منگل 18 اگست 2026 - -
امریکا، ایران میں اب زیادہ سنجیدہ گفتگو جاری ہے، جیرڈ کشنر
دونوں فریق ابھی تک کسی سمجھوتے یا اتفاقِ رائے تک نہیں پہنچ سکے،انٹرویو
منگل 18 اگست 2026 - -
ایرانی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، امریکی صدر ٹرمپ
امریکا ایران کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت میں توسیع نہیں چاہتا،بیان ٹرمپ کا دعوی جھوٹ اور خیالی بات ہے، ایسے بیانات سے ٹرمپ تیل و گیس کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کی کوشش کر ... مزید
منگل 18 اگست 2026 - -
ایران نے کرد وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملے کو فالس فلیگ آپریشن قرار دے دیا
وزیراعظم مسرور برزانی کے دفتر پر حملے کا کوئی جواز ہی پیش نہیں کیا جاسکتا،عباس قراقچی
منگل 18 اگست 2026 - -
ترک صدر کا امریکی ہم منصب سے رابطہ، ایران اور غزہ جنگ پر گفتگو
ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنا اہم ہے،ترکیہ کرداراداکرنے کیلئے تیار ہے،اردوان
منگل 18 اگست 2026 - -
ایران امریکہ جنگ،صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح میں کمی
ایران میں امریکی مداخلت طویل عرصے تک جاری رہے گی،80فیصد امریکیوں کا خیال
منگل 18 اگست 2026 - -
عمان سے معاہدہ حتمی شکل کے قریب ہے، ایرانی وزارت خارجہ
آبنائے ہرمز میں عدمِ تحفظ کی وجہ امریکا کے غیر قانونی اقدامات ہیں، اسماعیل بقائی
منگل 18 اگست 2026 - -
ہمسایہ ممالک میں مداخلت اور پراکسیز کی حمایت بھارت کو مہنگی پڑ گئی
بھارت کا مجرمان کو پناہ دینا عالمی قوانین اور اخلاقی اقدار سے عاری ہونے کا واضح ثبوت ہے،ماہرین
منگل 18 اگست 2026 - -
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے،ایرانی وزیر
طیاروں کی تباہی کے باوجود ایران نے 8 طیاروں کی مدد سے حج پروازیں کامیابی سے جاری رکھیں،پریس کانفرنس
منگل 18 اگست 2026 - -
کم جونگ اُن نے رابطوں کا جواب دیا ہے،صدر ٹرمپ
منگل 18 اگست 2026 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.