
International Urdu News (page 37)
بین الاقوامی خبریں
-
نئی دہلی پولیس نے قتل کیس میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتارکرلیا
ملزم سونو عرف منوج کو ہریانہ کے شہر پانی پت سے گرفتار کیا گیا ہے،نئی دہلی پولیس
پیر 21 اپریل 2025 - -
سعودی عرب میں اوسط عمر بڑھ کر 78.8 ہوگئی
پیر 21 اپریل 2025 - -
سعودی وزارت اسلامی کے تحت بلقان میں بین الاقوامی مقابلہ حفظِ قرآن،22 ممالک کے 2350 شرکا نے حصہ لیا
پیر 21 اپریل 2025 - -
اسرائیلی فوج نے فلسطینی امدادی کارکنوں کی ہلاکت کو پیشہ ورانہ ناکامی قرار دیدیا، ڈپٹی کمانڈربرطرف
پیر 21 اپریل 2025 - -
متحدہ عرب امارات، غیر ملکیوں پر اشتہارات میں قومی لباس پہننے پر پابندی
پیر 21 اپریل 2025 - -
عالمی تجارت میں جنگل کا قانون رائج ہونے کی صورت میں کوئی بھی ملک فاتح نہیں ہوگا ، چین
پیر 21 اپریل 2025 - -
امریکا کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور اومان میں ہوگا،ایران
پیر 21 اپریل 2025 - -
بھارت ، بی جے پی لیڈر کے دفتر کے قریب دلت شخص کی لاش برآمد
پیر 21 اپریل 2025 - -
شام کے اہم مقامات پر ہمارا کنٹرول ہے،اسرائیلی فوج
ہم اپنی بہترین حفاظت کے لیے سرحد پر موجود ہیں،آرمی چیف ایال زامیر
پیر 21 اپریل 2025 - -
غزہ کا معاہدہ پھنس کر رہ گیا، اسرائیل میں جنگ کے خاتمے پر تنازع
اسرائیل جزوی معاہدے کا مطالبہ کررہا ہے جبکہ حماس ایک جامع معاہدے کی خواہش مند ہے،رپورٹ
پیر 21 اپریل 2025 - -
امریکا کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور مسقط میں ہوگا،ایران
فریقین اس وقت مذاکرات کے انعقاد کے لیے اصول طے کرنے پر کام کر رہے ہیں،کاظم آبادی
پیر 21 اپریل 2025 - -
ہمیں اندرونی سیاسی قتل و غارت کا سامنا کرنا پڑ سکتا، اسرائیلی اپوزیشن رہنما کا انتباہ
نٹیلی جنس معلومات کے مطابق ہم تباہی کی طرف بڑھ رہے ہیں اور اس بار یہ تباہی اندر سے آئے گی،گفتگو
پیر 21 اپریل 2025 - -
چوری کے سامان سے متعلق فتوے سے سوڈان میں طوفان برپا
وزارت انصاف کے انڈر سیکرٹری کے بیان سے ملک بھر میں افراتفری پھیل گئی
پیر 21 اپریل 2025 - -
سعودی سائنسدانوں نے بحیرہ احمر کی مرجان کی چٹانوں میں غیر متوقع ماحولیاتی نظام دریافت کرلی
پیر 21 اپریل 2025 - -
اسرائیل نے ہزاروں ریزرو فوجیوں کو طلب کرلیا، القسام بریگیڈز نئی بھرتیوں میں مصروف
پیر 21 اپریل 2025 - -
تہران دو سال سے ٹرمپ کے ساتھ خفیہ طور پر رابطہ کر رہا ہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ
امریکی فریق نے اس بات چیت کے دوران صرف اور صرف ایٹمی معاملے پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے،گفتگو
پیر 21 اپریل 2025 - -
مریخ پرکھوپڑی جیسی پراسرار چٹان دریافت
جس علاقے میں اسکل ہل دریافت ہوئی وہ ہلکے رنگ اور گرد آلود سطح پرمشتمل ہے،ناسا
پیر 21 اپریل 2025 - -
بھارت، طلبہ نے امتحانی کاپیوں میں جوابات کے بجائے پاس کرنے کیلئے فرمائشیں لکھ دیں
پیر 21 اپریل 2025 - -
امریکا کے ساتھ اختلافات حل کرنے والے فریقین کا احترام ہے، چین
کسی ملک نے ایسی کوشش کی تو چین جوابی اقدامات کرے گا، وزارت تجارت
پیر 21 اپریل 2025 - -
بھارت، شادی میں دھوکا، 22 سالہ نوجوان کا دلہن کی ماں سے نکاح
پیر 21 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.