International Urdu News (page 40)
بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستان کی ثالثی کی حمایت کا اعلان
آبنائے ہرمز میں معمول کے مطابق سمندری جہاز رانی بحال ہونی چاہیے،بیان
منگل 5 مئی 2026 - -
ٹرمپ ذہنی، جسمانی طور پر موثر خدمات انجام دینے کے اہل نہیں، سروے
صرف 40فیصد امریکیوں کی رائے میں ٹرمپ ملکی قیادت کے لیے مکمل اہل ہیں،رپورٹ
منگل 5 مئی 2026 - -
امریکی صدر کا بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
ایران کے 159 جہاز ڈبو دیے، میری تو خواہش تھی کہ ان پر قبضہ کیا جاتا،خطاب
منگل 5 مئی 2026 - -
ایرانی کشتیاں تباہ کر دیں، سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ
ایرانی فوجی عہدیدار نے امریکی ایڈمرل کا ایرانی کشتیوں کو ڈبونے کا دعوی مسترد کردیا
منگل 5 مئی 2026 - -
مصنوعی ذہانت تیزی سے سائبر سکیورٹی کو تبدیل کر رہی ہے، ورلڈ اکنامک فورم
منگل 5 مئی 2026 - -
روس ، گھر میں آتشزدگی سے دو بچوں سمیت5افراد ہلاک
منگل 5 مئی 2026 - -
وائٹ ہاؤس کے قریب مشکوک مسلح شخص سیکرٹ سروس کے اہلکاروں کی فائرنگ سے زخمی
منگل 5 مئی 2026 - -
جرمنی ، گاڑی راہگیروں پر چڑھ گئی،2 افراد ہلاک،متعدد زخمی
منگل 5 مئی 2026 - -
جرمنی سے امریکی فوجیوں کی واپسی، یورپ کو اپنی سکیورٹی کا خیال خود رکھنا ہوگا،یورپی رہنما
منگل 5 مئی 2026 - -
سعودی ہیریٹج کمیشن کے مطلوبہ لائسنس کے بغیر نوادرات کی تجارت پر جرمانے
منگل 5 مئی 2026 - -
ویتنام ، بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، ڈرائیورہلاک
منگل 5 مئی 2026 - -
بحری جہاز میں ہنٹا وائرس سے مزید دو افراد متاثر، 150 تاحال محصور
منگل 5 مئی 2026 - -
ازبک وزیر اعظم کل سے چین کا 2 روزہ دورہ کریں گے
منگل 5 مئی 2026 - -
چین، آتش بازی کے پلانٹ میں دھماکے سے 21 افراد ہلاک، 61 زخمی
منگل 5 مئی 2026 - -
چین بنگلہ دیش کے ساتھ جامع اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو مزید فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی وزارت خارجہ
منگل 5 مئی 2026 - -
ایران کی متحدہ عرب امارات پر حملوں کی تردید
ایران کی جانب سے متحدہ عرب امارات کو نشانہ بنانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا، ایرانی سرکاری میڈیا
محمد علی
پیر 4 مئی 2026 - -
حملہ کیا تو دنیا کے نقشے سے مٹا دیں گے
اگر ایران نے خطے میں امریکی مفادات یا بحری جہازوں کو نشانہ بنایا تو اسے ایسی قیمت چکانی پڑے گی جو تاریخ میں کبھی نہیں دیکھی گئی، صدر ٹرمپ کی ایران کو سخت وارننگ
پیر 4 مئی 2026 - -
عالمی یومِ مزدور: جی ڈی آر ایف اے دبئی کا ڈیجیٹل انداز، 41 ہزار سے زائد مزدوروں کی شرکت
جنرل ڈائریکٹوریٹ آف آئیڈینٹیٹی اینڈ فارنرز افیئرز دبئی (جی ڈی آر ایف اے) نے عالمی یومِ مزدور کے موقع پر ایک منفرد “ورچوئل انٹرنیشنل ورکرز ڈے” تقریب کا انعقاد کیا
پیر 4 مئی 2026 - -
ایران کے سپریم لیڈر کو ختم کردیا
ایران کے نیوی، ایئرفورس اور ایئر ڈیفنس کو بھی مکمل تباہ کردیا گیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
محمد علی
پیر 4 مئی 2026 - -
متحدہ عرب امارات کا ایران کی جانب سے فجیرہ میں ڈرون حملہ کرنے کا الزام
مبینہ ڈرون حملے کے بعد فجیرہ پٹرولیم انڈسٹریل زون میں آگ بھڑک اٹھی، سول ڈیفنس کی ٹیمیں فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں
محمد علی
پیر 4 مئی 2026 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.