International Urdu News (page 38)
بین الاقوامی خبریں
-
اگر چاہتے تو آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شریک تمام افراد کو ختم کرسکتے تھے، امریکی صدر
اتوار 5 جولائی 2026 - -
اسرائیل کا ایران جنگ کے دوران اپنے فوجی اور دفاعی نظام امارات بھیجنے کا دعوی
یاہو کی اماراتی صدرسے ٹیلیفونک رابطے کے بعد آئرن ڈوم بیٹری اور انٹرسیپٹرز بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا،ذرائع
اتوار 5 جولائی 2026 - -
اسرائیلی انٹیلی جنس نے وزیراعظم نیتن یاہو کی بات ماننے سے انکار کردیا
اسرائیلی انٹیلی جنس نے یاہو کی ایرانی جوہری پروگرام ختم ہونے کے دعووں کی توثیق کادبائو مستردکردیا
اتوار 5 جولائی 2026 - -
شہید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں تین بیٹوں کی شرکت، ویڈیو سامنے آگئی
اتوار 5 جولائی 2026 - -
بھارت ،حکومت کے کامیابی کے دعوئوں کے باوجود مائو نواز شورش جاری
اتوار 5 جولائی 2026 - -
آبنائے ہرمز ایران کے لئے سٹریٹجک اثاثہ ہے، دیمتری میدویدیف
اتوار 5 جولائی 2026 - -
بھارت، جاپانی وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی کی سنتور بجاتے ویڈیو وائرل
ویڈیو کو بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے آفیشل انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا گیا
اتوار 5 جولائی 2026 - -
امریکی صدر ٹرمپ ڈاکٹر بن گئے، اے آئی ویڈیو شیئر کر دی
ویڈیو میں ٹرمپ اسٹیتھو اسکوپ کیساتھ ناقدین کا علاج کرتے نظرآتے ہیں،رپورٹ
اتوار 5 جولائی 2026 - -
خلیجی ریاستوں کا سیکیورٹی کیلئے امریکا پر مکمل انحصار کم، پاکستان سمیت نئے شراکت دار بنانے کی کوشش
خلیجی ممالک امریکا کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا چاہتے ہیں تاہم آئندہ اپنی سلامتی کے لیے متبادل شراکت داروں اور علاقائی خودمختاری پر زیادہ توجہ دیں گے،تجزیہ کار
اتوار 5 جولائی 2026 - -
جاپان، 2025 میں 76 ہزار سے زائد افراد تنہائی میں گھروں میں انتقال کر گئے
اتوار 5 جولائی 2026 - -
غزہ میں نسل کشی کے باوجود یورپی اداروں کے اسرائیل سے اربوں یورو کے معاہدوں کا انکشاف
غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد یورپی اداروں کا اسرائیلی کمپنیوں سے معاہدوں میں اضافہ ہوا، رپورٹ
اتوار 5 جولائی 2026 - -
امریکا، سالمونیلا کے خدشات پر مشہور آلو کے چپس واپس منگوا لیے گئے
مسالے کے نمونوں کے ٹیسٹ منفی آئے تھے، تاہم احتیاطا یہ اقدام کیا گیا،کمپنی
اتوار 5 جولائی 2026 - -
نوعمر لڑکے کی چھتری سے مشہور چینی گلاس برج کا پینل ٹوٹ گیا
ْ برج پر دراڑ پڑنے کے بعد انتظامیہ نے احتیاطا تمام سیاحوں کو فوری طور پر وہاں سے نکال لیا
اتوار 5 جولائی 2026 - -
افزودہ یورینیئم کے ذخائر اب بھی ایرانی جوہری تنصیبات میں موجود ہیں،سربراہ آئی اے ای اے
حتمی تصدیق کے لیے ضروری ہے کہ معائنہ کار دوبارہ تنصیبات کا دورہ کریں، معائنہ کریں اور اس بات کی تصدیق کریں کہ تمام مواد اپنی جگہ موجود ہے،رافیل گروسی
اتوار 5 جولائی 2026 - -
امریکا کے ایران کو مذاکراتی رہنماوں کے قتل کے اسرائیلی منصوبے سے آگاہ کرنے کا انکشاف
واشنگٹن نے اسرائیلی حکام پر زور دیا کہ وہ ایران کی سیاسی قیادت کو نشانہ بنانے سے گریز کریں،رپورٹ
اتوار 5 جولائی 2026 - -
ایران، پاسدارانِ انقلاب کے قائم مقام کمانڈر احمد وحیدی پہلی بار منظرِ عام پر آ گئے
اتوار 5 جولائی 2026 - -
آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے پر ایرانیوں کو روتا دیکھ کر حیرت ہوئی، ٹرمپ
اتوار 5 جولائی 2026 - -
ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان ڈیڑھ گھنٹے طویل ٹیلیفونک رابطہ، یوکرین جنگ پر تبادل خیال
جنگ کے خاتمے کا حقیقی امکان موجود ، اس مقصد کے لیے امریکی عزم فیصلہ کن اہمیت رکھتا ہے،یوکرینی صدر کا ردعمل
اتوار 5 جولائی 2026 - -
شامی صدرکی ٹرمپ کو یومِ آزادی پر مبارکباد، تعلقات کو مضبوط بنانے کی دعوت
اتوار 5 جولائی 2026 - -
عراق نے لوٹی گئی رقوم کی بازیابی کے لیے مخبروں کے لیے مالی انعامات کی منظوری دے دی
یہ اقدام قومی، اخلاقی اور قانونی ذمہ داری کے تحت عوامی خزانے کے تحفظ اور حکومتی پروگرام پر عمل درآمد کے لیے کیا جا رہا ہے،بیان
اتوار 5 جولائی 2026 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.