Kashmir Urdu News (page 30)
کشمیر کی خبریں
-
گاندربل میں دریائے سندھ میں ڈوبنے والے بچے کی تلاش دوسرے روز بھی جاری
پیر 24 اگست 2026 - -
سینٹرل جیل سرینگر سے دو زیرِ سماعت قیدی فرار
دونوں قیدی ہائی سکیورٹی جیل کی سامنے والی دیوار پھلانگ کر فرار ہوگئے
پیر 24 اگست 2026 - -
بی جے پی حکومت کا علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی500 کروڑ روپے مالیت کی زمین پر قبضہ
یونیورسٹی کے پاس تاریخی دستاویزات موجود ہیں جو اس اراضی پر اس کی ملکیت کے دعوے کو ثابت کرتی ہیں
پیر 24 اگست 2026 - -
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بجلی کے نرخوں میں اضافے پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا
پہلے لوگوں سے بجلی کے نرخوں میں ریلیف دینے کے وعدے کئے گئے اوراب قیمتوں میں اضافہ کیاجارہا ہے
پیر 24 اگست 2026 - -
جموں و کشمیر میں معمولاتِ زندگی کی بحالی کابھارتی دعویٰ زمینی حقائق کے برعکس ہے، حریت کانفرنسے ہیں،بیان
پیر 24 اگست 2026 - -
آزاد کشمیر کی وادی نیلم سے 3 افراد کی لاشیں برآمد
تینوں افراد 3 جولائی کو بابون ویلی گئے تھے اور اس کے بعد سے لاپتا تھے، اہلخانہ
پیر 24 اگست 2026 - -
آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کو واضح عددی برتری حاصل ہوگئی
پیر 24 اگست 2026 - -
جموں و کشمیر،ضلع گاندربل میں دریائے سندھ میں ڈوبنے والے بچے کی تلاش دوسرے روز بھی جاری
پیر 24 اگست 2026 - -
سینٹرل جیل سرینگر سے دو زیرِ سماعت قیدی فرار
پیر 24 اگست 2026 - -
جموں وکشمیر میں بجلی کے نرخوں میں اضافے پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا
پیر 24 اگست 2026 - -
جموں و کشمیر میں معمولاتِ زندگی کی بحالی کابھارتی دعویٰ زمینی حقائق کے برعکس ہے،کل جماعتی حریت کانفرنس
پیر 24 اگست 2026 - -
مقبوضہ جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال دنیا کی فوری توجہ کی متقاضی ہے،سول سوسائٹی
ْ عالمی برادری کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں پیش آنے والے واقعات سے لاتعلق نہیں رہنا چاہیے
اتوار 23 اگست 2026 - -
چھ سال کی نظربندی کے باوجودعدالت کاکشمیری خاتون کو ضمانت دینے سے انکار
ضلع پلوامہ کے علاقے ہرکی پورہ کی رہائشی انشا جان کو 3 مارچ 2020 کو ان کے والد کے ہمراہ گرفتار کیا گیا تھا
اتوار 23 اگست 2026 - -
مقبوضہ جموں و کشمیر میں بجلی مہنگی، یکم ستمبر سے نرخوں میں6.83 فیصد اضافہ
مالی سال 2026-27 کے لیے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مشترکہ مجموعی آمدنی 10,275.72 کروڑ بھارتی روپے مقرر کی گئی ہے
اتوار 23 اگست 2026 - -
امریکہ کوجموں و کشمیر کی حیثیت پر تبصرہ کرنے کا کوئی حق نہیں، آغا روح اللہ
آج جب فلسطین اور ایران میں خونریزی ہو رہی ہے تو س کا ذمہ دار یہاں آ کر مجھے جائز حیثیت دے گا
اتوار 23 اگست 2026 - -
آندھراپردیش میں شمالی مشرقی ریاستوں سے تعلق رکھنے والے طلبا کے ساتھ امتیازی سلوک
اتوار 23 اگست 2026 - -
امریکی سکھ تنظیموں کا آر ایس ایس سربراہ کو امریکہ میں داخلے سے روکنے کا مطالبہ
ایسی تنظیموں کے رہنماؤں کو سفارتی مراعات یا اعلیٰ سطح تک رسائی فراہم نہ کی جائے جن پر مذہبی اقلیتوں کو نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں
اتوار 23 اگست 2026 - -
بھارتی جیلوں میں نظربند کشمیری سیاسی قیدیوں کی حالت زار پر اظہار تشویش
اسیر کشمیری سیاسی رہنمائوں ، کارکنوں اور نوجوانوں کو جیلوں میںانتہائی مشکل حالات کا سامنا ہے
اتوار 23 اگست 2026 - -
مقبوضہ جموں و کشمیر میں 10 مقامات پر چھاپے اورتلاشیاں
نام نہاد سکیورٹی اقدامات کو وسیع پیمانے پر کشمیری آبادی کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے
اتوار 23 اگست 2026 - -
بھارت کی نوآبادیاتی پالیسیاں جموں و کشمیر کی شناخت کے لیے خطرہ ہیں، حریت کانفرنس
بھارت کی نو آبادیاتی پالیسیاں علاقے کے مسلم اکثریتی تشخص، شناخت اور سیاسی حقوق کے لیے سنگین خطرہ بن رہی ہیں
اتوار 23 اگست 2026 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.