
Kashmir Urdu News (page 31)
کشمیر کی خبریں
-
رائل کورٹ آف جسٹس نے غیر جانبدارانہ اور اصولی فیصلہ دے کر ایک مثال قائم کردی،چوہدری محمد الیاس
عامر یاسین چوہدری کے حق میں سنایا گیا فیصلہ خوش آئنداور یہ فیصلہ سچ،انصاف اور باوقار سیاست کی فتح ہے
اتوار 27 جولائی 2025 - -
میرپور میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا عوامی زمینوں پر مبینہ قبضہ، شہریوں کا احتجاج امن و امان کو خطرات لاحق ،طاہر کھوکھر
ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف دو ایف آئی آرز درج ہو چکی ہیں جن میں زمینوں پر قبضے اور شہریوں کو دھمکانے جیسے الزامات شامل ہیں
اتوار 27 جولائی 2025 - -
سلاؤ و لندن میں اوورسیز کشمیریوں کی مسلم کانفرنس سے وابستگی پر اعتماد کا اظہار
چیئرمین مسلم کانفرنس یوتھ ونگ سردار عثمان علی خان کی برطانیہ میں سرگرمیاں، اہم شخصیات سے ملاقاتیں اور نوجوانوں سے تفصیلی نشست
اتوار 27 جولائی 2025 - -
سردار عتیق احمد خان کی قیادت میں کاروانِ مسلم کانفرنس مضبوط ہونے لگی
موہڑہ سنگڑھ میں بڑی سیاسی شمولیت، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنان کی مسلم کانفرنس میں شمولیت
اتوار 27 جولائی 2025 - -
آزاد کشمیر کو کرپٹو فرینڈلی ریاست بنانے کا عزم، نوجوانوں کیلئے باوقار روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کی ضرورت، وزراء حکومت
اتوار 27 جولائی 2025 - -
بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 6افراد ہلاک، 25زخمی
اتوار 27 جولائی 2025 - -
بھارت کے پاس جموں وکشمیرکے مستقبل کا یکطرفہ طور پر فیصلہ کرنے کا کوئی اختیار نہیں، نذیر گیلانی
تنازعہ کشمیر کے ایک اہم فریق کے طور پر پاکستان کی اسے بھی بڑی ذمہ داری کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حفاظت کرناہے
اتوار 27 جولائی 2025 - -
اگست کے اقدامات کشمیریوں کے خلاف اعلان جنگ تھا
حق خودارادیت کے حصول تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم
اتوار 27 جولائی 2025 - -
مقبوضہ جموں وکشمیر میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک
اتوار 27 جولائی 2025 - -
دفعہ370کی منسوخی کے بعد کشمیر پر 800 زائدبھارتی قوانین مسلط کئے گئے : منوج سنہا کا اعتراف
اگست 2019میں خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد علاقے میں800سے زائد بھارتی قوانین کو نافذ کیا گیا ہے
اتوار 27 جولائی 2025 - -
شبیر شاہ کی غیر قانونی نظربندی سیاسی انتقام اور ناانصافی کا ایک واضح کیس ہی: محمود ساغر
انہوںنے اپنے سیاسی نظریے کی وجہ سے اپنی زندگی کے 39سال جیلوں اور تفتیشی مراکز میں گزارے
اتوار 27 جولائی 2025 - -
حریت رہنمائوں کاتنازعہ کشمیر کے حتمی حل تک پرامن جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
سیاسی مطالبات کرنے والوں کوسزادینے کے لئے ماورائے عدالت قتل اور دوران حراست تشدد کا نشانہ بنایاجارہا ہے
اتوار 27 جولائی 2025 - -
آزادکشمیر‘ تیندوا گھر سے 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لے گیا، بچی مردہ حالت میں برآمد
گھر والے کھیتوں اور جنگل میں بچی کو ڈھونڈتے رہے لیکن بچی کا کوئی سراغ نہ ملا
اتوار 27 جولائی 2025 - -
آزادکشمیر پولیس کا تگڑا وار، حکومت کی کمر توڑ دی انوار سرکار مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور
حکومت اگر غفلت کرتی تو پولیس ملازمین کی تحریک کا خطرناک رخ اختیار کرنے کا اندیشہ تھا
اتوار 27 جولائی 2025 - -
آزاد کشمیر کی قدیم دینی درسگاہ مدرسہ فیض القرآن بیس بگلہ کا 65 واں سالانہ اجتماع 22 اگست کو شروع ہوگا
مشاورتی عمل کے بعد حتمی تاریخ طے کی گئی، اجلاس میں گائوں گائوں کمیٹیاں بھی تشکیل دے کر ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
اتوار 27 جولائی 2025 - -
وفاقی وزیر داخلہ کی شہید میجر ربنواز گیلانی کے گھر آمد،اہل خانہ سے ملاقات
اتوار 27 جولائی 2025 - -
مودی حکومت نے مزید 3کشمیری مسلمانوں کو املاک سے محروم کر دیا
ہفتہ 26 جولائی 2025 - -
عالمی برادری کشمیری اسیران کی رہائی ، کشمیریوں کو حق خودارادیت دلانے کیلئے کردار اداکرے، مقررین
ہفتہ 26 جولائی 2025 - -
وزیراعظم آزادکشمیر سے 16 ویں بلوچستان نیشنل ورکشاب کے 105 رکنی وفد کی بریگیڈئیر بلال غفور کی سربراہی میں ملاقات
ہفتہ 26 جولائی 2025 - -
آزاد کشمیر میں (کل) سے بارشوں کا نیا طاقتور سلسلہ شروع ہونے کا امکان
ہفتہ 26 جولائی 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.