
Showbiz Urdu News (page 30)
فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ایک بار پھر اداکاری کی دنیا میں کم بیک کرنے کے منصوبے پر لب کشائی
اگر مجھے کوئی ایسا مختصر کردار ملا جو زیادہ وقت نہ لے، تو میں ضرور واپسی کروں گی،پاکستانی اداکارہ
ہفتہ 15 مارچ 2025 - -
ہانیہ عامر کی بندی لگا کر ہندو مداحوں کو ہولی کی مبارکباد
کوئی برائی نہ سنو، کوئی برائی نہ دیکھو اس لیے میں برا نہیں بولتی، ہولی کا جشن منانیوالوں کو مبارک ہو،اداکارہ
ہفتہ 15 مارچ 2025 - -
ایف آئی اے کا معروف اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
اداکارہ نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کیخلاف رشوت طلبی کا الزام لگایا تھا،اداکارہ کو معلوم تھا کہ اس کو جعلساز نے جعلی افسر بن کر فون کیا
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
ٖسونا چھپانے کے طریقے یوٹیوب سے سیکھے، 14 کلو سونا اسمگل کرنیوالی بھارتی اداکارہ کا انکشاف
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
بیٹی زویا ناصر نے میرا ساتھ دینے کے بجائے ریما خان کی حمایت کی: ناصرادیب
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
شاہ رخ خان کی وہ فلم ’’دیوداس‘‘جس کی وجہ سے ممبئی میں سیکڑوں شادیاں ملتوی ہوگئیں تھیں
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
فلم رازباکس آفس پر دیوداس سے زیادہ کامیاب تھی؛ ڈینو موریا کا دعویٰ
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
مجھے کیریئر کے ابتدا میں غیراخلاقی آفرز جھیلنا پڑی ہیں،بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
عالیہ بھٹ کی سالگرہ پر رنبیر کپور کی فوٹوگرافرزکو وارننگ
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
ہولی کے موقع پر عفت عمر کی ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کو ناراض کردیا
سوشل میڈیا پر عفت کی ویڈیوز کے کمنٹس سیکشن میں صارفین نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
رقاصہ نورا فتحی کا مزاحیہ انداز میں اداکارکارتک آریان پرطنز
آئیفا 2025 کی تقریب میں کارتک آریان کی رومانس سے جڑی افواہیں موضوعِ بحث بن گئیں
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
اتھیا شیٹی نے کے ایل راہول کے ہمراہ نئی تصاویر شیئر کر دیں
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
مادھوری ڈکشٹ اب دوسرے درجے کی اداکارہ ہیں، ان کا عروج گزر چکا
کانگریسی رہنماء کے معروف بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ بارے کیے گئے تبصرے نے نئی بحث چھیڑ دی
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
بھارتی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے ہدایتکاروں کاکچا چٹھا کھول دیا
مجھے اپنے ابتدائی کیریئر کے دوران کاسٹنگ کاچ اور نامناسب آفرز کے تجربے سے گزرنا پڑا، اداکارہ
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
سونا چھپانے کے طریقے یوٹیوب سے سیکھے،اداکارہ رانیاراکا انکشاف
رانیا را کو 12 کروڑ56 لاکھ بھارتی روپے کی مالیت کے 14.2 کلو گرام سونا اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
بپاشا باسو کے ساتھ قطع تعلق کا فیصلہ کافی مشکل تھا،اداکار ڈینو موریا
دونوں کی ملاقات ایک مشترکہ دوست کے ذریعے ہوئی تھی جس کے بعد دونوں ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہوگئے
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
عامر خان نے اپنی سالگرہ سے ایک دن قبل سب کو حیران کردیا
عامر خان 60 برس کی عمر میں اپنی نئی گرل فرینڈ دنیا کے سامنے لے آئے
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
بھارتی اداکارہ بھاگیاشری پکل بال کھیلتے ہوئے شدید زخمی ،13ٹانکے لگے
اداکارہ ایک دہائی تک فلمی دنیا سے کنارہ کش رہیں، حال ہی میں وہ کامیڈی ڈرامہ سیریز لائف ہل گئی میں کیمیو کردار میں نظر آئیں
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
اداکارہ، ماڈل و میزبان عفت عمر نے اپنی نئی اور منفرد ویڈیوز شیئر کر دیں
اداکارہ کی نئی ویڈیوز نے ایک بار پھر ناقدین کی توپوں کا رخ اپنی جانب کروا لیا
جمعہ 14 مارچ 2025 - -
بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ32سال کی ہوگئیں
اداکارہ نے ایک روز قبل ہی اپنی سالگرہ منالی، عالیہ بھٹ نے سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں
جمعہ 14 مارچ 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.