
Sports Urdu News (page 8)
کھیلوں کی خبریں
-
پاکستانی اسکواش پلیئرٹاپ 50 میں جگہ بنانے میں ناکام
پی ایس اے رینکنگ جاری، نورزمان کی چاردرجہ تنزلی
پیر 28 اپریل 2025 - -
انٹرنیشنل باسکٹ بال کیمپ اختتام پذیر ہوگیا
کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت، امریکی کوچز نے ٹریننگ دی
پیر 28 اپریل 2025 - -
پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا کراچی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پرتپاک استقبال
پیر 28 اپریل 2025 - -
شاندار ناک آؤٹ فتح کے بعد عثمان وزیر کا کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال
پیر 28 اپریل 2025 - -
محمد عامر بابر اعظم کے لیے ’ڈرائونا خواب‘ ثابت ہونے لگے
رواں پی ایس ایل سیزن میں پشاور زلمی کے کپتان دوسری مرتبہ لیفٹ آرم پیسر کا شکار بنے
ذیشان مہتاب پیر 28 اپریل 2025 -
-
سیرا ایرانی اور جیسمین پائولینی پر مشتمل سیکنڈ سیڈڈ جوڑی کا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز دوسرے رائونڈ میں سفر تمام ہوگیا
پیر 28 اپریل 2025 - -
انٹرنیشنل باسکٹ بال ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگیا،کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت، امریکی کوچز نے ٹریننگ دی
پیر 28 اپریل 2025 - -
لیور پول نے20ویں مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
پیر 28 اپریل 2025 - -
کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل کے دوران سیروتفریح کیلئے دبئی چلے گئے
کھلاڑی آج واپس آجائیں گے، ٹیم مینجمنٹ نے ان کھلاڑیوں کو تھکاوٹ دور کرنے کیلئے دبئی بھیجا تھا
ذیشان مہتاب پیر 28 اپریل 2025 -
-
بفہ پریمیئر فٹ بال ٹورنامنٹ میں رشیدہ رائلز نے احمد رشید ایگلز کو ہرادیا
پیر 28 اپریل 2025 - -
بطور کپتان بے اختیار ہونے کا شکوہ، رضوان بہانے مت بنائیں : شاہد آفریدی
شعیب ملک فٹ ہیں اس لیے کھیل رہے ہیں، میں اب نہیں کھیل سکتا : سابق کپتان
ذیشان مہتاب پیر 28 اپریل 2025 -
-
سپینش لالیگا میں ویلریال نے اسپنیول کو 0-1گول سے ہرا دیا
پیر 28 اپریل 2025 - -
انڈین پریمیئر لیگ ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور دہلی کیپٹلز کی ٹیموں کے درمیان 48واں میچ (کل )کھیلا جائے گا
پیر 28 اپریل 2025 - -
مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار، شعیب اختر کا یوٹیوب چینل بھارت میں بند کردیا گیا
وزارت داخلہ کی سفارش پر مجموعی طور پر 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کی گئی : بھارتی میڈیا
ذیشان مہتاب پیر 28 اپریل 2025 -
-
مودی سرکار کی بوکھلاہٹ‘ شعیب اختر کا یوٹیوب چینل بھارت میں بندکردیا
شعیب اختر کے چینل کو دنیا بھر میں 35 لاکھ سے زائد صارفین فالو کرتے ہیں‘رپورٹ
پیر 28 اپریل 2025 - -
پہلی سپرلیگ ویمن تھرو بال 9 مئی سے کراچی میں شروع ہو گی
لیگ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے عہدیدار اپنی، اپنی ٹیموں کی رجسٹریشن 3 مئی تک کروا سکتے ہیں
پیر 28 اپریل 2025 - -
ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس آج سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہو گی
سائیکل ریس میں انوس گرینیڈیئرز ٹیم کے ہسپانوی سائیکلسٹ کارلوس روڈریگز اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے
پیر 28 اپریل 2025 - -
آئی پی ایل میں نیا ریکارڈ، سوریا کمار یادیو نے کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
سوریا کمار یادیو نے ٹی20 کرکٹ میں ڈی ولیئرز اور کرس گیل کی فہرست میں جگہ بنائی
پیر 28 اپریل 2025 - -
لیورپول نے انگلش پریمیئر لیگ ٹائٹل جیت لیا
اپنے 34 ویں میچ میں ٹوٹنہم ہوٹسپر کو آؤٹ کلاس کیا، پہلے ہی ہاف میں تین دوسرے میں ایک گول کردیا
پیر 28 اپریل 2025 - -
پاکستان کرکٹ ٹیم سے کوئی لگاؤ نہیں ہے‘ مجھ سے کام لینا ہے تو گراس روٹ لیول پر لیا جائے‘شاہد آفریدی
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات چھپ کر نہیں کی اور نہ ہی اس ملاقات میں کسی کی چغلی کی گئی، گفتگو
پیر 28 اپریل 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.