
Sports Urdu News (page 48)
کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے محمد آصف نےایشین 6 ریڈ سنوکر چیمپین شپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا
بدھ 25 جون 2025 - -
ایشیاء کپ 2025ء: بھارتی براڈ کاسٹر نے آفیشل پوسٹر سے "پاکستان" بھی غائب کردیا
شائقین کرکٹ نے سونی سپورٹس کو آڑے ہاتھوں لے لیا
ذیشان مہتاب بدھ 25 جون 2025 -
-
5 سنچریوں کے باوجود انگلینڈ سے شکست، سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر برس پڑے
جیت کا کریڈٹ انگلینڈ کو جاتا ہے، بھارت کی 5 سنچریوں کے باوجود انگلینڈ کو اعتماد تھا، بھارتی ٹیم نے موقع مس کیا: سابق کپتان
ذیشان مہتاب بدھ 25 جون 2025 -
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، باکسنگ فیڈریشن کے سابق عہدیداران کا معاملہ پی ایس بی ایڈجوڈیکیٹرز پینل کو بھجوا دیا گیا
بدھ 25 جون 2025 - -
پہلا شہدائے پولیس سپورٹس فیسٹیول والی بال ایونٹ ، ایبٹ آباد نے بٹگرام اور ہری پور نے تورغر کو ہرا دیا
بدھ 25 جون 2025 - -
سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سید محمد جنید کی ڈسٹرکٹ جیل ایبٹ آباد میں جاری سپورٹس گالا میں شرکت
بدھ 25 جون 2025 - -
سیکنڈ سیڈڈ باربورا کریجیکووا اور ایما راڈوکانو ایسٹبورن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز دوسرے رائونڈ میں داخل
بدھ 25 جون 2025 - -
کِس کی کور ڈرائیو زیادہ بہتر، عادل رشید نے بابر اعظم کو ویرات کوہلی پر ترجیع دیدی
صرف کور ڈرائیو کی بات کریں تو میں بابر کو چنوں گا تاہم بھارتی سٹار کے دیگر سٹوکس بھی بہت پسند ہیں : انگلش لیگ سپنر
ذیشان مہتاب بدھ 25 جون 2025 -
-
سیکنڈ سیڈڈ فیلکس اوجرالیاسائم میلورکا اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
بدھ 25 جون 2025 - -
فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ میں (جمعرات کو )مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا
بدھ 25 جون 2025 - -
اٹالین اوپن گالف ٹورنامنٹ (جمعرات سے )شروع ہوگا
بدھ 25 جون 2025 - -
بھارتی ٹیم 5 سنچریوں کے باوجود ٹیسٹ میچ ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی
ٹیسٹ کرکٹ کی 148 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ کسی ٹیم دونوں اننگز 5 سنچریاں سکور کی ہوں لیکن اسکے باوجود میچ ہاری ہو
ذیشان مہتاب بدھ 25 جون 2025 -
-
انگلینڈ اور بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 28 جون کو کھیلاجائےگا
بدھ 25 جون 2025 - -
بین ڈکٹ کی بھارت کےخلاف لیڈزٹیسٹ میں شاندار بلے بازی،کیریئر کی چھٹی ٹیسٹ سنچری جڑ دی
بدھ 25 جون 2025 - -
چیلسی اور بینفیکا فیفا کی ٹیمیں عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں
بدھ 25 جون 2025 - -
لیڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی
منگل 24 جون 2025 - -
بھارت کو ایک اور عبرت ناک شکست
انگلینڈ نے صرف ایک دن میں پہاڑ جیسا ہدف حاصل کر لیا
محمد علی منگل 24 جون 2025 -
-
پاکستان کے محمد آصف نے ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپین شپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا
منگل 24 جون 2025 - -
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس میں سمر ٹریننگ کیمپس کا باقاعدہ آغاز
منگل 24 جون 2025 - -
پاکستان دوسری ایشین سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
منگل 24 جون 2025 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.